Deobandi Books

تصوف ایک تعارف

صوف پر چ

92 - 145
	فرشتے کا حضرت مریم سے خطاب فرمانا الہام کی قبیل سے ہے ، یہ دولت اﷲ تعالیٰ صاحب نسبت بندوں کو عطا فرماتے ہیں ۔
	موطا امام مالک میں حضرت عمر ص کا ارشاد نقل کیا گیا ہے: 	 
أنا عمـــر ولم أحرص علیٰ أمـرکم لٰکن المتوفیٰ أوصیٰ إلی بذٰلک واﷲ ألھمـــــہ ذٰلک۔
میں عمر ہوں اور تم پر حاکم بننے کی مجھے خواہش نہ تھی ، لیکن متوفی ( یعنی ابوبکر )  نے مجھے اس کی وصیت کی اور اﷲ نے ان کے قلب میں اس کا الہام فرمایا۔ 
	کشف :
 الہام اور فراست سے مشابہ ایک بڑی نعمت اہل نسبت کو میسر آتی ہے وہ کشف ہے ، کشف کی حقیقت یہ ہے کہ آدمی کے قلب میں عالم غیب کی اشیاء منکشف ہوجائیں اور وہ انھیں اس طرح دیکھ لے جس طرح ظاہری آنکھوں سے دنیا کی چیزیں دیکھتا ہے ، بخاری ومسلم میں حضرت انس بن نضر کا قول مروی ہے کہ انھوں نے فرمایا کہ إنی لاجد ریحھا من دون احد میں جبل احد کے پیچھے جنت کی خوشبو پاتا ہوں ۔ اس روایت کی شرح میں امام نوویؒ فرماتے ہیں :
محمول علیٰ ظاھرہ وان اﷲ اوجد ریحھا من موضع المعرکۃ۔
یہ روایت اپنے ظاہری معنی پر محمول ہے یعنی اﷲ تعالیٰ نے اس کی خوشبو میدان جنگ میں محسوس کرادی ۔ 
  	غزوۂ احد ہی کے متعلق حضرت سعد بن ابی وقاص صسے منقول ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے غزوۂ احد میں دیکھا کہ رسول اﷲا کے دائیں بائیں دو شخص سفید لباس پہنے ہوئے …، بہت سخت لڑائی لڑ رہے تھے میں نے ان کو نہ اس سے پہلے دیکھا تھا اور نہ بعد میں دیکھا یعنی جبرئیل ومیکائیل علیھما السلام ۔( بخاری ومسلم )
	دنیا میں جنت کی خوشبو پالینا اور فرشتوں کو جو غیبی مخلوق ہیں دیکھ لینا ، ان کا تعلق کشف سے ہے ۔
	کشف کی قسمیں :
 کشف کی دو قسمیں ہیں ، کشفِ کونی و کشفِ الٰہی ،


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 مولف 1 1
3 مرتب 1 1
4 ناشر 1 1
5 تفصیـــلات 3 1
6 عرض مرتب 4 1
7 تقریب 6 1
9 تصوف کی حقیقت اورتصوف و اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت 10 1
10 رات کے عبادت گزار اور دن کے شہ سوار: 13 1
11 متاع گم شدہ 17 1
12 تصوف کیا ہے ؟ 34 1
13 تمہید : 34 12
14 غلط فہمیاں :۔ 36 12
15 تصوف ایک اصطلاحی لفظ :۔ 40 12
16 تصوف کی حقیقت :۔ 41 12
17 اتباع سنت : 43 12
18 خلاصہ :۔ 45 12
19 دین میں تصوف کا مقام :۔ 46 12
20 اصلاح نفس کی اہمیت : 47 12
21 تصوف کے اجزاء :۔ 49 12
22 مقاصد تصوف :۔ 51 12
23 قوت یقین :۔ 53 12
24 مبادی تصوف :۔ 56 12
25 بیعت و صحبت : 57 12
26 صحبت کی تاثیر :۔ 58 12
27 صحبت کی برکت :۔ 59 12
28 ساعت کا مطلب :۔ 60 12
29 بیعت :۔ 61 12
30 بیعت کی ضرورت :۔ 63 12
31 شیخ کامل : 64 12
32 شیخ کامل کی پہچان :۔ 65 12
33 کچھ ضروری اور مفید ہدایات:۔ 66 12
34 شیخ کو سب سے افضل سمجھنا :۔ 66 12
35 ریاضات ومجاہدات :۔ 67 12
36 وسائل و مقاصد کا فرق :۔ 68 12
37 نفس و شیطان کی رخنہ اندازی :۔ 70 12
38 مجاہدے کی اقسام : 72 12
39 مجاہدہ ٔ جسمانی کے ارکان :۔ 73 12
40 اول قلت طعام : 73 39
41 دوسرے قلت منام : 73 39
42 تیسرے قلت کلام : 73 39
43 چوتھے قلت اختلاط مع الانام : 73 39
44 مجاہدہ نفس:۔ 74 12
45 مجاہدہ میں اعتدال :۔ 75 12
46 مرض کی شدت اور علاج کی سختی :۔ 76 12
47 اذکار… اشغال … مراقبات 78 1
48 اذکار :۔ 78 47
49 اشغال :۔ 81 47
50 اشغال کی ضرورت :۔ 83 47
51 مراقبات:۔ 83 47
52 مشارطہ اور محاسبہ :۔ 84 47
53 توابع وثمرات 86 47
54 احوال رفیعہ :۔ 87 47
55 ٍ چند احوال رفیعہ :۔ 89 47
56 الہام : 91 47
57 کشف : 92 47
58 کشف کی قسمیں : 92 47
59 علوم کشفیہ کا درجہ : 93 47
60 علماء مظاہر اور تصوف و سلوک 95 1
61 (۱)حضرت مولانا امیر باز خاں صاحب سہارنپور ی علیہ الرحمہ 130 60
62 (۲)حضرت مولانا محمد اشرف علی سلطان پوری جالندھری 131 60
63 (۳)حضرت مولانا حافظ سید تجمل حسین صاحب دیسنوی علیہ الرحمہ 131 60
64 (۴)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری قدس سرہٗ 131 60
65 (۵) کرنال صوبۂ پنجاب کے قوی النسبت 132 60
66 ضمیمہ(۱) 134 1
67 ضمیمہ(۲) 136 1
68 اس مضمون کی تحریر میں حسب ذیل کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ 137 1
69 تصوف ہمارا قیمتی سرمایہ 139 1
Flag Counter