Deobandi Books

تصوف ایک تعارف

صوف پر چ

90 - 145
(۳)	صاحب نسبت کو حق تعالیٰ کی جانب سے رویاصالحہ ( اچھے خواب ) کی نعمت میسر آتی ہے جس کے متعلق حدیث میں آیا ہے کہ نیک آدمی کا رویا نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہے ، نیز رسول اﷲا کا ارشاد ہے کہ میرے بعد نبوت کے حصوں میں سے صرف مبشرات رہ جائیں گے ، صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اﷲ مبشرات کیا ہیں ؟ آپ نے فرمایا کہ اچھا خواب جسے کوئی نیک آدمی دیکھے ، یا اس کے واسطے کسی دوسرے نیک اور صالح شخص کو دکھایا جاوے ، چنانچہ حق تعالیٰ کے قول لھم البشریٰ فی الحیوٰۃ الدنیا میں بشریٰ کی تفسیر رویا صالحہ سے کی گئی ہے ۔
(۴)	اسی طرح صاحب سکینہ کو اس دنیا میں فراست صحیحہ کی دولت حاصل ہوتی ہے یعنی دل میں ایسی بات کا آجانا جو حقیقت کے مطابق ہو ، اسی لئے حدیث میں آتا ہے کہ إتقوا فراسۃ المومن فإنہ ینظر بنور اﷲ یعنی مومن کی فراست سے بچو اس لئے کہ وہ اﷲ کے نور سے دیکھتا ہے ۔
(۵)	صاحب نسبت کو ایک بڑا انعام حق تعالیٰ کی بارگاہ سے یہ ملتا ہے کہ اس کی اکثر دعائیں قبول ہوتی ہیں ، مطلب یہ ہے کہ اﷲ تعالیٰ سے بندے کو ایسی نسبت اور ایسا تعلق قائم ہوجاتا ہے کہ وہ اپنی جس ضرورت کے لئے جہد وہمت اور قلب کی پوری توجہ کے ساتھ اﷲ تعالیٰ سے دعا کرتا ہے ، اﷲ تعالیٰ اسے عطا فرماتے ہیں ۔
(۶)	اسی طرح صاحب سکینہ کو ایک بلند حال یہ ملتا ہے اگر اﷲ پر توکل کرکے کسی بات کی قسم کھالے تو اﷲ تعالیٰ اس کی قسم پوری کردیتے ہیں ، جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ رسول اﷲ ا نے ارشاد فرمایا کہ :
	رب أشعث ذی طمرین لا یعبأ بہ أحد لو أقسم علی اﷲ لأبرہ
	یعنی بہت سے غبار آلود ، پراگندہ بال، پھٹے پرانے کپڑے والے ، جن کو کوئی خاطر میں نہیں لاتا لیکن اﷲ کے نزدیک ایسا مرتبہ رکھتے ہیں کہ اگر اﷲ کے بھروسہ پر قسم کھابیٹھیں تو اﷲ تعالیٰ اسے پورا کردیں ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 مولف 1 1
3 مرتب 1 1
4 ناشر 1 1
5 تفصیـــلات 3 1
6 عرض مرتب 4 1
7 تقریب 6 1
9 تصوف کی حقیقت اورتصوف و اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت 10 1
10 رات کے عبادت گزار اور دن کے شہ سوار: 13 1
11 متاع گم شدہ 17 1
12 تصوف کیا ہے ؟ 34 1
13 تمہید : 34 12
14 غلط فہمیاں :۔ 36 12
15 تصوف ایک اصطلاحی لفظ :۔ 40 12
16 تصوف کی حقیقت :۔ 41 12
17 اتباع سنت : 43 12
18 خلاصہ :۔ 45 12
19 دین میں تصوف کا مقام :۔ 46 12
20 اصلاح نفس کی اہمیت : 47 12
21 تصوف کے اجزاء :۔ 49 12
22 مقاصد تصوف :۔ 51 12
23 قوت یقین :۔ 53 12
24 مبادی تصوف :۔ 56 12
25 بیعت و صحبت : 57 12
26 صحبت کی تاثیر :۔ 58 12
27 صحبت کی برکت :۔ 59 12
28 ساعت کا مطلب :۔ 60 12
29 بیعت :۔ 61 12
30 بیعت کی ضرورت :۔ 63 12
31 شیخ کامل : 64 12
32 شیخ کامل کی پہچان :۔ 65 12
33 کچھ ضروری اور مفید ہدایات:۔ 66 12
34 شیخ کو سب سے افضل سمجھنا :۔ 66 12
35 ریاضات ومجاہدات :۔ 67 12
36 وسائل و مقاصد کا فرق :۔ 68 12
37 نفس و شیطان کی رخنہ اندازی :۔ 70 12
38 مجاہدے کی اقسام : 72 12
39 مجاہدہ ٔ جسمانی کے ارکان :۔ 73 12
40 اول قلت طعام : 73 39
41 دوسرے قلت منام : 73 39
42 تیسرے قلت کلام : 73 39
43 چوتھے قلت اختلاط مع الانام : 73 39
44 مجاہدہ نفس:۔ 74 12
45 مجاہدہ میں اعتدال :۔ 75 12
46 مرض کی شدت اور علاج کی سختی :۔ 76 12
47 اذکار… اشغال … مراقبات 78 1
48 اذکار :۔ 78 47
49 اشغال :۔ 81 47
50 اشغال کی ضرورت :۔ 83 47
51 مراقبات:۔ 83 47
52 مشارطہ اور محاسبہ :۔ 84 47
53 توابع وثمرات 86 47
54 احوال رفیعہ :۔ 87 47
55 ٍ چند احوال رفیعہ :۔ 89 47
56 الہام : 91 47
57 کشف : 92 47
58 کشف کی قسمیں : 92 47
59 علوم کشفیہ کا درجہ : 93 47
60 علماء مظاہر اور تصوف و سلوک 95 1
61 (۱)حضرت مولانا امیر باز خاں صاحب سہارنپور ی علیہ الرحمہ 130 60
62 (۲)حضرت مولانا محمد اشرف علی سلطان پوری جالندھری 131 60
63 (۳)حضرت مولانا حافظ سید تجمل حسین صاحب دیسنوی علیہ الرحمہ 131 60
64 (۴)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری قدس سرہٗ 131 60
65 (۵) کرنال صوبۂ پنجاب کے قوی النسبت 132 60
66 ضمیمہ(۱) 134 1
67 ضمیمہ(۲) 136 1
68 اس مضمون کی تحریر میں حسب ذیل کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ 137 1
69 تصوف ہمارا قیمتی سرمایہ 139 1
Flag Counter