Deobandi Books

تصوف ایک تعارف

صوف پر چ

5 - 145
کے صحیح تعارف ، اس کی حقیقت اور اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت پر مشتمل ہو ۔ اس کے لئے میں نے حضرت الاستاذ مولانا اعجاز احمد صاحب اعظمی مدظلہٗ کے پانچ مضامین کا انتخاب کیا ، جو اس سلسلہ میں نہایت اہمیت کے حامل ہیں ۔
	ان میں سے پہلا مضمون ’’تصوف کی حقیقت اورتصوف و اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت ‘‘ ہے ۔ یہ مضمون ’’تذکرۂ شیخ ہالیجوی ‘‘…یہ سندھ کے معروف شیخ طریقت ، عارف باﷲ حضرت مولانا حماداﷲ صاحب ہالیجوی کی سوانح حیات ہے …سے لیا گیا ہے ۔ دوسرا مضمون ’’ متاعِ گمشدہ ‘‘ ہے ، جو مجلہ ’’ المآثر‘‘ مئو میں شائع ہوا تھا ، اس میں منکرین تصوف کے ساتھ ساتھ ان حامیان تصوف کا بھی جائزہ لیا گیا ہے جنھوں نے  تصوف کے نام پر تصوف کے علاوہ اور بھی کچھ بہت پھیلا رکھا ہے ۔ تیسرا مضمون جو اس سلسلہ کا سب سے اہم اور مفصل مضمون ہے ’’ تصوف کیا ہے ؟ ‘‘ یہ ماہنامہ دارالعلوم کے الاحسان نمبر میں (’’تصوف ایک تعارف ‘‘کے عنوان سے) شائع ہوچکا ہے ، اس کا تفصیلی تعارف اور شان نزول حضرت الاستاذ نے اپنی تمہیدی تحریر میں کردیا ہے۔چوتھا مضمون ’’علماء مظاہر اور تصوف وسلوک‘‘ یہ مضمون ماہنامہ مظاہر علوم کے خاص نمبر کے لئے تحریر کیا گیا تھا ، اور اس میں شائع ہوا۔پانچواں مضمون مجلہ ’’المآثر‘‘ کاایک اداریہ ہے ۔ 
	باری تعالیٰ اس حقیر کاوش کو قبول فرمائیں ،اور مؤلف مدظلہٗ کو اجرِجزیل عطا فرمائیں ،اور ا سے امت کے لئے نافع ومفید بنائیں ۔ آمین
ضیاء الحق خیرآبادی
مدیر ماہنامہ ضیاء الاسلام 
مدرس مدرسہ شیخ الاسلام ، شیخو پور ، ضلع اعظم گڈھ
۲۹؍صفر المظفر ۱۴۲۹؁ھ مطابق ۸؍ مارچ۲۰۰۸؁ء
٭٭٭٭٭


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
2 مولف 1 1
3 مرتب 1 1
4 ناشر 1 1
5 تفصیـــلات 3 1
6 عرض مرتب 4 1
7 تقریب 6 1
9 تصوف کی حقیقت اورتصوف و اصحاب تصوف کی اہمیت وضرورت 10 1
10 رات کے عبادت گزار اور دن کے شہ سوار: 13 1
11 متاع گم شدہ 17 1
12 تصوف کیا ہے ؟ 34 1
13 تمہید : 34 12
14 غلط فہمیاں :۔ 36 12
15 تصوف ایک اصطلاحی لفظ :۔ 40 12
16 تصوف کی حقیقت :۔ 41 12
17 اتباع سنت : 43 12
18 خلاصہ :۔ 45 12
19 دین میں تصوف کا مقام :۔ 46 12
20 اصلاح نفس کی اہمیت : 47 12
21 تصوف کے اجزاء :۔ 49 12
22 مقاصد تصوف :۔ 51 12
23 قوت یقین :۔ 53 12
24 مبادی تصوف :۔ 56 12
25 بیعت و صحبت : 57 12
26 صحبت کی تاثیر :۔ 58 12
27 صحبت کی برکت :۔ 59 12
28 ساعت کا مطلب :۔ 60 12
29 بیعت :۔ 61 12
30 بیعت کی ضرورت :۔ 63 12
31 شیخ کامل : 64 12
32 شیخ کامل کی پہچان :۔ 65 12
33 کچھ ضروری اور مفید ہدایات:۔ 66 12
34 شیخ کو سب سے افضل سمجھنا :۔ 66 12
35 ریاضات ومجاہدات :۔ 67 12
36 وسائل و مقاصد کا فرق :۔ 68 12
37 نفس و شیطان کی رخنہ اندازی :۔ 70 12
38 مجاہدے کی اقسام : 72 12
39 مجاہدہ ٔ جسمانی کے ارکان :۔ 73 12
40 اول قلت طعام : 73 39
41 دوسرے قلت منام : 73 39
42 تیسرے قلت کلام : 73 39
43 چوتھے قلت اختلاط مع الانام : 73 39
44 مجاہدہ نفس:۔ 74 12
45 مجاہدہ میں اعتدال :۔ 75 12
46 مرض کی شدت اور علاج کی سختی :۔ 76 12
47 اذکار… اشغال … مراقبات 78 1
48 اذکار :۔ 78 47
49 اشغال :۔ 81 47
50 اشغال کی ضرورت :۔ 83 47
51 مراقبات:۔ 83 47
52 مشارطہ اور محاسبہ :۔ 84 47
53 توابع وثمرات 86 47
54 احوال رفیعہ :۔ 87 47
55 ٍ چند احوال رفیعہ :۔ 89 47
56 الہام : 91 47
57 کشف : 92 47
58 کشف کی قسمیں : 92 47
59 علوم کشفیہ کا درجہ : 93 47
60 علماء مظاہر اور تصوف و سلوک 95 1
61 (۱)حضرت مولانا امیر باز خاں صاحب سہارنپور ی علیہ الرحمہ 130 60
62 (۲)حضرت مولانا محمد اشرف علی سلطان پوری جالندھری 131 60
63 (۳)حضرت مولانا حافظ سید تجمل حسین صاحب دیسنوی علیہ الرحمہ 131 60
64 (۴)حضرت مولانا سید محمد علی مونگیری قدس سرہٗ 131 60
65 (۵) کرنال صوبۂ پنجاب کے قوی النسبت 132 60
66 ضمیمہ(۱) 134 1
67 ضمیمہ(۲) 136 1
68 اس مضمون کی تحریر میں حسب ذیل کتابوں سے مدد لی گئی ہے۔ 137 1
69 تصوف ہمارا قیمتی سرمایہ 139 1
Flag Counter