نقوش سیرت |
|
(۱) ایمان میں ترقی اور اس کی حفاظت۔ (۲) زندگی میں کنٹرول۔ (۳) حالات کا سدھر جانا۔ (۴) زندگی کا پرسکون ہونا۔ (۵) معاشرت ومعاملات کا درست ہونا۔ (۶) اللہ سے بے پایاں تعلق قائم ہونا؛ کیوں کہ نماز اللہ سے سرگوشی اور مخاطبت کا نام ہے۔ (۷) نماز سے جذبات میں اعتدال آتا ہے۔ (۸) اجتماعیت اور اتحاد والفت۔ (۹) جسمانی طہارت اور پاکی کا حصول۔ (۱۰) روحانی پاکیزگی وبلندی کی یافت۔ ،l،