نقوش سیرت |
|
زندگی میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی ادائیگی کا جو اہتمام نظر آتا ہے وہ بے نظیر ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے قرآنی، ربانی اور ایمانی معاشرے کی بے شمار خصوصیات کے یہ روشن خطوط ہیں ؛ اس لئے بجاطور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ ایک اسلامی معاشرہ ان خصوصیات کو اپنائے بغیر اور اسوۂ صحابہ کی پیروی کئے بغیر انسانی معاشرے کو نہ تو متأثر کرسکتا ہے اور نہ اپنی عملی زندگی میں کام یابی اور سعادت سے بہرہ مند ہوسکتا ہے۔ ،l،