اختر تاباں |
ذکرہ عا |
|
تجلی جو ہے سبز گنبد پہ ہر دم اسے رشک شمس و قمر دیکھتے ہیں مدینہ کا جغرافیہ دیکھ کر ہم عجب حالِ قلب و جگر دیکھتے ہیں تصور میں آتا ہے جب سبز گنبد تو ایمان کو گرم تر دیکھتے ہیں بفرطِ محبت بشوقِ نظر ہم مدینہ کے دیوار و در دیکھتے ہیں ابوبکرؓ و فاروقؓ و عثمانؓ و حیدرؓ تصور میں ہم ان کے گھر دیکھتے ہیں جو روضہ پر حاضر سلاطیں ہوئے ہیں تو پندار زیر و زبر دیکھتے ہیں جو جالی پہ صلِّ علیٰ کہہ رہے ہیں اے اخترؔ انہیں چشم تر دیکھتے ہیںساتواں امتیاز حضرت والا کی شان زہد و استغناء زہد و استغناء کمال ایمان وتقوی کے لوازم اور اتقیاء اہل اللہ کے خواص و امتیازات میں نمایاں مقام رکھتا ہے ، اللہ تعالیٰ نے حضرت والا کو کامل درجہ کا زہد و استغناء عطا فرمایا تھا، ذیل میں اس کے چند نمونے’’ محترم جناب شاہین اقبال اثر جون پوری صاحب خلیفہ ٔ مجا