اختر تاباں |
ذکرہ عا |
|
ارشاد قرآنی بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ أَلاإِنَّ اَوْلِیَائَ اللّٰہِ لَاخَوْفٌ عَلَیْہِمْ وَ لاَیَحْزَنُوْنَ، اَلَّذِیْنَ آمَنُوا وَکَانُوْا یَتَّقُوْنَ، لَہُمُ الْبُشْرَیٰ فِی الْحَیَاۃِ الدُّنْیَا وَفِیْ الآْخِرَۃِ، لاَ تَبْدِیْلَ لِکَلِمَاتِ اللّٰہِ،ذٰلِکَ ہُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۔ یادرکھو کہ جو اللہ کے دوست ہیں ، ا ن کو نہ کوئی خوف ہوگا، نہ وہ غمگین ہوں گے، یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے اور تقویٰ اختیار کئے ہوئے ہیں ، ان کے لئے خوش خبری ہے ، دنیوی زندگی میں بھی اور آخرت میں بھی، اللہ کی باتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ، یہی زبردست کامیابی ہے ۔ (یونس/۶۲-۶۴)