اختر تاباں |
ذکرہ عا |
|
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم یَذْہَبُ الصَّالِحُونَ الأوَّلَ فَاْلأَوَّلَ، وَیَبْقَیٰ حُفَاْلَۃٌ کَحُفَاْلَۃِ الشَّعِیْرِ أَوِ التَّمَرِ، لَا یُبَاْلِیْہِمُ اللّٰہُ بَالَۃ۔ ( صحیح بخاری، کتاب الرقاق، باب ذہاب الصالحین) نیک لوگ یکے بعد دیگرے اٹھتے چلے جائیں گے، اور پیچھے انسانوں کی تلچھٹ رہ جائے گی، جیسے جو یا کھجور کی تلچھٹ ہوتی ہے ، اللہ تعالیٰ کو ان کی کچھ بھی پرواہ نہ ہوگی۔ qqq