اختر تاباں |
ذکرہ عا |
|
مرشدی حضرت والاؒ کی نذر تو راہ بر، میں راہ رو، میں تیرگی، تو رشکِ ضَو میں تیرا ذکر کیا کروں ، میں تیری مدح کیا کروں اک درد پھر دوائے درد، تو نے عطا کی پے بہ پے حق ہی ادا نہ ہو، اگر تاعمر میں دعا کروں mvm