اختر تاباں |
ذکرہ عا |
|
انتساب یہ حقیر کاوش اپنے مرحو م و مشفق والد و مربی حضرت اقدس مولانا محمد باقر حسین قاسمی رحمۃ اللہ علیہ ( بانی دار العلوم الاسلامیہ بستی و سابق مہتمم جامعہ عربیہ امدادیہ مرادآباد )کی طرف منسوب کرتا ہوں ، کہ انھیں کی تحریک اورتوجہ دہانی پر یہ حقیر حضرت والاؒ کے دامن تربیت سے وابستہ ہوکر شرف یاب ہوا۔ محمد اسجد قاسمی ندوی