Deobandi Books

سائنس اور قرآن

8 - 72
ہے، قریب کے چار سیارے عطارد، زہرہ، زمین اور مریخ میں کچرے زیادہ ہیں ، گیس کم ہے اور برف تو بہت کم ہے، اس لئے یہ چاروں بہت ٹھوس ہیں اور قدرے گرم بھی ہیں ، دور کے پانچ سیارے مشتری، زحل، یورینس، نیپچوں اور پلاٹو میں کچر ے زیادہ ہیں اور برف خاص طور پر پلاٹو میں تو برف ہی زیادہ ہے۔ یہ پانچوں سیارے سورج سے دوری کی وجہ سے بھی کافی ٹھنڈے ہیں اور ان پر کہر پڑا رہتا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ کائنات کی عمر 15,000,000,000(پندرہ ارب) سال ہے اور ہماری زمین اور سورج کی عمر 4,60,000,000 (چار ارب ساٹھ کروڑ) سال ہے اور زمین پر حیوانات اور انسان کے بسنے کی عمر 3,000,000,000(تین ارب) بتاتے ہیں ۔ واللہ اعلم 
big bangزبردست دھماکے، کہکشاں کی جھرمٹ super clusterکہکشاں galaxyملکی وے Milki Wayسورج کا خاندان، سولر سسٹم اور زمین، یہ سب کتنی کتنی مدتوں میں بنے اس کو سمجھنے کے لئے یہ نقشہ دیکھیں ۔ 
یہ کہکشاں کی جھرمٹ ہے 
یہ زبردست دھماکہ 
Bigbangہے 
اس نقشہ میں دکھلایا گیا ہے کہ زبردست دھماکے سے ستاروں کی جھرمٹ پیدا ہوئی، پھر ستاروں کی جھرمٹ سے ہماری کہکشاں پیدا ہوئی، اس کہکشاں میں ہماراسورج نو سیاروں کے ساتھ محو گردش ہے اور زمین سورج کافرد ہے اور زمین پر انسان اور پھر تمام کے پیداہونے کی مدت بیان کی گئی ہے 
ملکی وے Milkyway
خاندان سورج Solarsystem
زمین Erth
زمین پر آدمی یا حیوانات 
(نوٹ) : یہ سب انسانی نظریات ہیں ہوسکتا ہے کہ وہ صحیح ہوں اور ہوسکتا ہے کہ غلط ہوں ، اصلی بات یہ ہے کہ یہ تمام کائنات خالق کائنات نے اپنی قدرت سے پیدا کی ہے اور وہی ان کے


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قرآن کریم 1 1
3 کتنا معجز اور کتنا سچا ہے: کہ 1 1
4 سائنسی اعجاز 1 1
5 احوال کائنات 6 1
6 قرآن کی طرح سائنس بھی کہتی ہے کہ زمین وآسمان کو زمانہ دراز میں پیداکیا ہے 9 1
7 یہ کائنات دھواں تھی 10 1
8 کائنات میں پھر دھواں ہوگا 11 1
9 سورج کی مقدار ہر سیکنڈ کم ہورہی ہے 11 1
10 سائنس نے فنا کی ترتیب کی بھی تصدیق کردی 13 1
11 سائنس نے قیامت آنے کی تصدیق کردی 13 1
12 زمین وآسمان ملے ہوئے تھے پھر اللہ نے ان کو جداکیا 13 1
13 کائنات وسیع ہوتی جارہی ہے 14 1
14 آسمان کو اتنا اونچا بنایا ہے کہ وہاں تک نگاہ پہنچانا مشکل ہے 15 1
15 آسمان کس کو کہتے ہیں 16 1
16 آسمان کی محفوظ چھت ہے 17 1
17 آسمان تہ بتہ ہیں 18 1
18 آسمان بغیر ستون کے کھڑے ہیں 18 1
19 سورج اور دیگر سارے فضاؤں میں معلق گھوم رہے ہیں 19 1
20 سیاروں کے لئے مدار ہیں 20 1
21 سورج اور چاند مسلسل دوڑ رہے ہیں 21 1
22 سورج تیزی سے بھاگا چلاجارہاہے 22 1
23 سورج ہر آن سجدہ کرتا ہے 22 1
24 سورج بھڑکتا ہوا چراغ ہے 23 1
25 چاند کی روشنی اپنی نہیں ہے 24 1
26 چاند اور سورج کا روٹ الگ الگ ہے 25 1
27 آدمی چاند پر پہنچ سکتا ہے 25 1
28 ستارہ زمین پر آکر گر سکتا ہے 26 1
29 شہاب ثاقب زمین پر گرتے رہتے ہیں 27 1
30 زمین اپنے مدار پر دوڑرہی ہے 29 1
31 زمین کو قابل رہائش بنایا 31 1
32 رواسی ارض بھی عظیم احسان ہے 33 1
33 سمندر کا پانی گرم ہوگا، سمندرکا پانی بہ پڑے گا 35 1
34 پہاڑ کوکھونٹے کی طرح گاڑا 36 1
35 پہاڑوں کے فائدے 36 1
36 پہاڑ چلائے جائیں گے 37 1
37 بلندی پر جانے سے سانس پھولنے لگتی ہے 37 1
38 آسمان پر تو عجیب عجیب چیزیں دیکھیں گے 38 1
39 سائنسی تحقیقات، ذرہ ذرہ قیامت میں حاضر کیا جائے گا 39 1
40 ہزار میل دور سے حضرت عمرؓ کی آواز سن سکتے ہیں 42 1
41 سائنس کہتی ہے کہ معراج رسولؐ عین ممکن ہے 42 1
42 قیامت میں ہاتھ پاؤں بولیں گے 43 1
43 کھال کو تکلیف کا احساس زیادہ ہوتا ہے 44 1
44 اللہ پوروے کو جمع کریں گے 44 1
45 سبزپتوں کی اہمیت 45 1
46 پیدائش کے مراحل 46 1
47 ہرجاندار کو پانی سے پیدا کیا ہے 50 1
48 منی کئی پانیوں کا مجموعہ ہوتی ہے 50 1
49 (۱) حوضلہ منویہ کی رطوبت 50 1
50 (۲)غدہ مثانہ کی رطوبت 51 1
51 (۳) ودی 51 1
52 (۴) منی کے کیڑے 51 1
53 بچہ حقیر پانی سے پیدا ہوتا ہے 52 1
54 جرثومہ کو محفوظ جگہ پر رکھا جاتا ہے 52 1
55 نطفہ کے بعد علقہ بنتا ہے 53 1
56 مضغہ کی ساخت 54 1
57 انسان کو مٹی سے پیدا کیا 55 1
58 انسان کو تین اندھیروں میں پیدا کیا 56 1
59 وجود سے پہلے کوئی نہیں جانتا کہ کیا ہے 57 1
60 ہر پھول پھل کا جوڑا جوڑا پیدا کیا 58 1
61 حضرت عیسٰی بغیر باپ کے پیدا ہوئے 59 1
62 جنات کو آگ سے پیدا کیا گیا 60 1
63 ختنہ کے فوائد 60 1
64 ہاتھ پاؤں دھونے کے فوائد 61 1
65 موٹے جھوٹے کھانے کے فوائد 62 1
66 ایڈز کی نئی نئی بیماریاں 62 1
67 بادل کی قسمیں اور اس کا طریقہ کا ر 63 1
68 بارش سے لدی ہوئی ہوا 65 1
69 گہرے سمندر میں پانی تہ بتہ ہوتاہے 65 1
70 دودریا کے پانی خلط ملط نہیں ہوتے 66 1
71 تاریخی شواہد 67 1
72 فرعون کی لاش 68 1
73 طوفان نوح ایک حقیقت ہے 68 1
74 اصحاب کہف کا غار 69 1
75 بحرمیت 71 1
Flag Counter