Deobandi Books

سائنس اور قرآن

58 - 72
ہیں اس لئے علامات دیکھ کر اطلاع دینے سے آیت پر اشکال نہیں ہونا چاہئے آیت آج بھی اپنے معنی میں زندہ جاوید اور سدا بہار ہے۔ 
ہر پھول پھل کا جوڑا جوڑا پیدا کیا 
سائنسی تحقیق یہ ہے کہ تمام جانور اور تمام پھول پھل میں اللہ نے مذکر اور مونث پیدا کیا ہے، جانوروں میں مذکر ومونث نرمادہ ہونا تو سبھی جانتے ہیں لیکن یہ حیرت انگیز انکشاف ہے کہ تمام پھول اور پھل میں بھی نر مادہ پیدا کیا ہے اور مادہ پھول نر پھول سے منی حاصل کرنے کے بعد حاملہ ہوتی ہے اور پھر پھل دیتی ہے، اگر نرپھول سے منی حاصل نہ کرے تو یاتو پھل آئے گا ہی نہیں یا پھل تو آئے گا مگر کمزور اور ہلکا قسم کا پھل آئے گا۔
بعض درخت ایسے ہیں جن میں نر اور مادہ درخت کا صاف صاف پتہ چلتا ہے جیسے کھجور کا درخت تاڑ کا درخت، پپیتے کا درخت ان میں نر درخت بالکل علیحدہ ہوتا ہے اور مادہ درخت بالکل علیحدہ ہوتا ہے، بعض درخت ایسے ہوتے ہیں کہ ان میں نر اور مادہ درخت الگ الگ نہیں ہوتے بل کہ ایک ہی درخت میں دونوں قسم کے پھول ہوتے ہیں نر بھی اور مادہ بھی، نر پھول کی منی کبھی ہواؤں کے ذریعے کبھی شہد کی مکھیوں کے ذریعے، کبھی بلبل کے ذریعے کبھی پانی کے ذریعے، کبھی ہوا کے جھونکوں میں ایک پھول دوسرے پھول سے ملنے کے ذریعے مادہ پھول میں پہنچ جاتی ہے اور اس سے مادہ پھول حاملہ ہوجاتی ہے اور مادہ پھول حاملہ ہوجاتی ہے پھر پھل دیتی ہے، اکثر درخت اور نباتاتوں میں نر پھول اور مادہ پھول کا پتہ نہیں چلتا تھا اور یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ مادہ پھول نر پھول سے حاملہ ہوتی ہے لیکن خردبین کی تحقیقات نے یہ انکشاف یقینی بنادیا۔
اسی نقطے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے خالق کائنات نے فرمایا۔ ومن کل الثمرات جعل فیھا زوجین اثنین (سورۃ الرعد ۱۳ آیت ۳) ترجمہ : اور ہر پھل کی دودو قسمیں بنادیں دوسری جگہ ہے سُبْحٰنَ الَّذیْ خَلَقَ الاَزْوَاجَ کُلَّھَا مِمَّا تُنْبِتُ الْاَرْضُ وَمِنْ اَنْفُسِھِمْ وَمِمَّا لاَیَعْلَمُوْنَ (سورۃ یٰسین ۳۶ آیت ۳۶) ترجمہ: پاک ہے وہ ذات جس نے تمام جوڑوں کو پیدا کیا نباتات زمین کے قبیل سے بھی اور ان شخصوں میں سے بھی اور ان چیزوں میں بھی جن کو عام لوگ نہیں جانتے ان آیتوں میں ذکر کیا گیا ہے کہ حیوانوں کو پھول پھل کو جوڑا جوڑا یعنی نر مادہ پیدا


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 قرآن کریم 1 1
3 کتنا معجز اور کتنا سچا ہے: کہ 1 1
4 سائنسی اعجاز 1 1
5 احوال کائنات 6 1
6 قرآن کی طرح سائنس بھی کہتی ہے کہ زمین وآسمان کو زمانہ دراز میں پیداکیا ہے 9 1
7 یہ کائنات دھواں تھی 10 1
8 کائنات میں پھر دھواں ہوگا 11 1
9 سورج کی مقدار ہر سیکنڈ کم ہورہی ہے 11 1
10 سائنس نے فنا کی ترتیب کی بھی تصدیق کردی 13 1
11 سائنس نے قیامت آنے کی تصدیق کردی 13 1
12 زمین وآسمان ملے ہوئے تھے پھر اللہ نے ان کو جداکیا 13 1
13 کائنات وسیع ہوتی جارہی ہے 14 1
14 آسمان کو اتنا اونچا بنایا ہے کہ وہاں تک نگاہ پہنچانا مشکل ہے 15 1
15 آسمان کس کو کہتے ہیں 16 1
16 آسمان کی محفوظ چھت ہے 17 1
17 آسمان تہ بتہ ہیں 18 1
18 آسمان بغیر ستون کے کھڑے ہیں 18 1
19 سورج اور دیگر سارے فضاؤں میں معلق گھوم رہے ہیں 19 1
20 سیاروں کے لئے مدار ہیں 20 1
21 سورج اور چاند مسلسل دوڑ رہے ہیں 21 1
22 سورج تیزی سے بھاگا چلاجارہاہے 22 1
23 سورج ہر آن سجدہ کرتا ہے 22 1
24 سورج بھڑکتا ہوا چراغ ہے 23 1
25 چاند کی روشنی اپنی نہیں ہے 24 1
26 چاند اور سورج کا روٹ الگ الگ ہے 25 1
27 آدمی چاند پر پہنچ سکتا ہے 25 1
28 ستارہ زمین پر آکر گر سکتا ہے 26 1
29 شہاب ثاقب زمین پر گرتے رہتے ہیں 27 1
30 زمین اپنے مدار پر دوڑرہی ہے 29 1
31 زمین کو قابل رہائش بنایا 31 1
32 رواسی ارض بھی عظیم احسان ہے 33 1
33 سمندر کا پانی گرم ہوگا، سمندرکا پانی بہ پڑے گا 35 1
34 پہاڑ کوکھونٹے کی طرح گاڑا 36 1
35 پہاڑوں کے فائدے 36 1
36 پہاڑ چلائے جائیں گے 37 1
37 بلندی پر جانے سے سانس پھولنے لگتی ہے 37 1
38 آسمان پر تو عجیب عجیب چیزیں دیکھیں گے 38 1
39 سائنسی تحقیقات، ذرہ ذرہ قیامت میں حاضر کیا جائے گا 39 1
40 ہزار میل دور سے حضرت عمرؓ کی آواز سن سکتے ہیں 42 1
41 سائنس کہتی ہے کہ معراج رسولؐ عین ممکن ہے 42 1
42 قیامت میں ہاتھ پاؤں بولیں گے 43 1
43 کھال کو تکلیف کا احساس زیادہ ہوتا ہے 44 1
44 اللہ پوروے کو جمع کریں گے 44 1
45 سبزپتوں کی اہمیت 45 1
46 پیدائش کے مراحل 46 1
47 ہرجاندار کو پانی سے پیدا کیا ہے 50 1
48 منی کئی پانیوں کا مجموعہ ہوتی ہے 50 1
49 (۱) حوضلہ منویہ کی رطوبت 50 1
50 (۲)غدہ مثانہ کی رطوبت 51 1
51 (۳) ودی 51 1
52 (۴) منی کے کیڑے 51 1
53 بچہ حقیر پانی سے پیدا ہوتا ہے 52 1
54 جرثومہ کو محفوظ جگہ پر رکھا جاتا ہے 52 1
55 نطفہ کے بعد علقہ بنتا ہے 53 1
56 مضغہ کی ساخت 54 1
57 انسان کو مٹی سے پیدا کیا 55 1
58 انسان کو تین اندھیروں میں پیدا کیا 56 1
59 وجود سے پہلے کوئی نہیں جانتا کہ کیا ہے 57 1
60 ہر پھول پھل کا جوڑا جوڑا پیدا کیا 58 1
61 حضرت عیسٰی بغیر باپ کے پیدا ہوئے 59 1
62 جنات کو آگ سے پیدا کیا گیا 60 1
63 ختنہ کے فوائد 60 1
64 ہاتھ پاؤں دھونے کے فوائد 61 1
65 موٹے جھوٹے کھانے کے فوائد 62 1
66 ایڈز کی نئی نئی بیماریاں 62 1
67 بادل کی قسمیں اور اس کا طریقہ کا ر 63 1
68 بارش سے لدی ہوئی ہوا 65 1
69 گہرے سمندر میں پانی تہ بتہ ہوتاہے 65 1
70 دودریا کے پانی خلط ملط نہیں ہوتے 66 1
71 تاریخی شواہد 67 1
72 فرعون کی لاش 68 1
73 طوفان نوح ایک حقیقت ہے 68 1
74 اصحاب کہف کا غار 69 1
75 بحرمیت 71 1
Flag Counter