الصَّالِحِیْنَ ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَیُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمة اللہِ وَبَرَکَاتُه ، یَا رَسُوْلَ اللہِ إِنِّيْ أُشْهِدُ أَنَّکَ عَبْدُ اللہِ وَرَسُوْلُه وَأَشْهَدُ أَنَّکَ یَا رَسُوْلَ اللہِ قَدْ بَلَّغْتَ الرِّسَالةَ وَأَدَّیْتَ الْأَمَانَةَ وَنَصَحْتَ اْلأُمَّةَ وَجَاهَدْتَ فِيْ سَبِیْلِ اللہِ حَقَّ جِهَادِہِ وَعَبَدْتَ رَبَّکَ حَتّٰی أَتَاکَ الْیَقِیْنُ ،جَزَاکَ اللہُ تَعَالیٰ عَنَّا وَعَنْ وَالِدِیْنَا وَعَنِ الْإِسْلَامِ خَیْرَ الْجَزَاءِ ، وَأَسْأَلُ اللہَ تَعَالیٰ لَکَ الْوَسِیْلةَ وَالْفَضِیْلةَ وَالدَّرَجةَ الرَّفِیْعةَ وَالْمَقَامَ الْمَحْمُوْدَ وَالْحَوْضَ الْمَوْرُوْدَ وَالشَّفَاعةَ الْعُظْمٰی فِيْ الْیَوْمَ الْمَشْهُوْدَ وَنَسْأَلُ اللہَ تَعَالیٰ أَنْ یَّغْفِرَلَنَا ذُنُوْبَنَا وَلآبَائِنَا
وَأُمِّهَاتِنَا وَلِأَقْرِبَائِنَا إِنَّه مُجِیْبُ الدَّعَوَاتِ وَهوَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِیْنَ.’’
اگرروضۂ مبارکہ پر ازدحام وبھیڑ ہوتومختصرسلام عرض کرنامناسب ہے۔
اپنا سلام پیش کرنے کے بعد اپنے ماں باپ ،عزیز واقارب ، دوست واحباب کا سلام بھی نام بنام پیش کرے ، اگر کسی نے سلام پیش کرنے کو کہا ہو تو اس کا نام لے کر سلام عرض کرلے مثلاً یوں کہے : ’’ السلام علیک یا رسول اللہ من فلان‘‘ فلاں کی جگہ اس کا نام لے ،اور اجمالی طور پر بہت سوں کا سلام پہنچانا ہو تو یوں کہے :‘‘السلام علیک یا رسول اللہ منِّی ومِمَّن اوصانی بالسّلام علیک ورحمة اللہ وبرکاته.’’
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سلام عرض کرچکے تو دو قدم دائیں طرف ہٹ کر آپ کے یار غار رفیق صادق اور خلیفۂ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ پر اس طرح سلام پیش کرے : ‘‘ السلام علیک یا خلیفة رسول اللہ (صلی اللہ علیه وسلم ) علی التحقیق أبا بکر الصدیق، السلام علیک یا صاحب رسول اللہ (صلی اللہ علیه