Deobandi Books

آداب حج و عمرہ - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

86 - 102
سبیل الله بسبع مائة ضعف. ’’ رواه أحمد وحسن إسناده والمنذری فی الترغیب ، مسند أحمد ۵ /۳۵۴ والترغیب ۲  /۱۲۴ 
ترجمہ: حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ سےروایت ہے کہ رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حج میں خرچ کرنے کا ثواب اللہ کے راستہ ( یعنی جہاد ) میں خرچ کرنے کے مانند ہے ایک کا بدلہ سات سو کے برابر ہے ۔
وعن عائشة-رضي اللہ عنها- أن رسول الله صلی اللہ علیه وسلم  قال لها فی عمرتها: ‘‘ إن لک الأجر علی قدر نصبک ونفقتک’’. رواه الحاکم وقال صحیح علی شرط الشیخین ووافقه الذهبی.
ترجمہ: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاروایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے میرے عمرہ کے بارے میں فرمایا کہ تمہیں اجر تمہاری مشقت اور خرچ کے بقدر ملے گا ۔
تنبیہ :حجاج کرام کو چاہئے کہ فضول خرچی سے بھی بچیں ،فضول خرچی کی وجہ سے انسان بسا اوقات فقر میں مبتلا ہو جاتا ہے اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں فضول خرچی سے بچنے کا حکم فرمایاہے۔ ارشاد ربانی ہے وَلَا تَجْعَلْ يَدَكَ مَغْلُولَةً إِلَى عُنُقِكَ وَلَا تَبْسُطْهَا كُلَّ الْبَسْطِ فَتَقْعُدَ مَلُومًا مَحْسُورًا (الإسراء: ٢٩ ) (اور نہ اپنے ہاتھ کو بالکل کھول دے ورنہ تو ملامت کیا ہوا خالی ہاتھ ہوکر بیٹھ رہے گا)۔
    اس آیت میں اسراف سے منع فرمایا ہے اسلام میں مال ضائع کرنا بے جا اڑانا،فضول خرچی ممنوع ہے،بعضے لوگ اسراف کرنے کی عادت کی وجہ سے اس نوبت میں پہنچ جاتے ہیں کہ مقروض ہوجاتے ہیں، اپنے ذمہ قرضوں کا بوجھ اٹھالیتے ہیں ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمة المؤلف 10 1
3 آداب ِ حج عمرہ 14 1
4 (۱) اخلاص:(خالص اللہ کی رضا کیلئے حج وعمرہ کرنا) 14 1
5 (۲)حج وعمرہ کاہرعمل سنت کےموافق کرنےکاعزم کرنا 15 1
6 (۳) استخارہ ومشورہ کرنا 15 1
7 (۴) اعمالِ حج وعمرہ سیکھنا 16 1
8 (۵) حلال مال سے حج وعمرہ کرنا 17 1
9 ( ۶) تنہا سفر نہ کرنا 17 1
10 (۷) امیر بنانا 18 1
11 (۸) اچھے رفقاء تلاش کرنا 18 1
12 (۹)سفرِحج وعمرہ سےپہلے تمام گناہوں سےسچی توبہ کرنا 19 1
13 (۱۰) سفرِحج وعمرہ شروع کرنے سےقبل دو رکعت نماز ادا کرنا 20 1
14 (۱۱) وصیت لکھنا 20 1
15 (۱۲) تقویٰ حاصل کرنے کا عزم کرنا 21 1
16 سفر میں روانہ ہونے سے پہلے صلوۃ السفر پڑھنا 22 1
17 (۱۳) گھرسے رخصت ہوتے وقت گھر والوں کو دعادینا اور گھروالے مسافرکو یہ دعا دیں 23 1
18 (۱۴) گھر سےنکلتےوقت مسنون دُعائیں پڑھنا 24 1
19 (۱۵) نیت کا محاسبہ کرنا 25 1
20 (۱۶) رفقاءِ حج وعمرہ کی خدمت کرنا 25 1
21 (۱۷) حسنِ اخلاق سے پیش آنا 25 1
22 (۱۸) احرام کے معنی کا استحضار کرنا 27 1
23 (۱۹) احرام باندھتےوقت خشیتِ الٰہی حاصل ہونا 27 1
24 احرام باندھنے کا طریقہ: 28 1
25 تلبیہ کی کثرت کرنا اور بلند آواز سے پڑھنا 30 1
26 (۲۵)ممنوعاتِ احرام سے پرہیز کرنا 31 1
27 (۲۱) نظر کی حفاظت کرنا 32 1
28 (۲۲)قلب کی حفاظت کرنا 34 1
29 (۲۳) زبان کی حفاظت کرنا 35 1
30 (۲۶) مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کیلئےغسل کرنا 36 1
31 (۲۷) مکہ مکرمہ میں ثَنِیۃ العُلیا کیطرف سےداخل ہونا 36 1
32 (۲۸) مسجد ِ حرام میں داخلہ کا مسنون طریقہ 37 1
33 طواف شروع کرنے کا طریقہ 39 1
34 (۲۹) طواف وسعی اور رمی کرتے وقت دوسروں کی راحت کاخیال رکھنا 41 1
35 (۳۰) دورانِ طواف لغوباتوں سےبچنا 42 1
36 دورانِ طواف ذکر مسنون : 42 1
37 (۳۱) دورانِ طواف کعبہ شریف کو نہ دیکھنا 43 1
38 ۳۲) کعبہ سے قریب ہوکر طواف کرنا 43 1
39 طواف کےبعدزمزم پینا اورسرپر ڈالنا پھر استلام کے بعدسعی کی طرف روانہ ہونا 45 1
40 (۳۳)آٹھویں ذی الحجہ کو منی روانہ ہونا 48 1
41 (۳۴)نویں ذی الحجہ کو عرفات روانہ ہونا 48 1
42 عرفات میں غسل کرنا 49 1
43 وقوفِ عرفہ کا مسنون طریقہ 50 1
44 وقوف ِعرفہ کی مسنون جگہ 51 1
45 (۳۵)عرفات کےدن تواضع وانکساری اختیارکرنا 52 1
46 اللہ تعالی سے مغفرت طلب کرنا 53 1
47 (۳۷)عرفات کےدن کےبعض خاص اعمال ودعائیں 53 1
48 عرفات سے مزدلفہ روانگی 56 1
49 مشعر ِحرام کے پاس اللہ تعالی کا ذکر کرنا 57 1
50 مزدلفہ کے چند اعمال 57 1
51 خواتین کےلیے آسانی 60 1
52 مزدلفہ سے منی روانگی 60 1
53 منیٰ پہنچ کر جمرۂ عقبہ کی رمی کرنا 61 1
54 ایام ِمنی میں ذکر اللہ میں خوب زیادہ مشغول ہو نیکا حکم 61 1
55 تلبیہ پڑھنا موقوف کردینا 62 1
56 جمرات (شیاطین) کی رمی کرنے یعنی کنکریاں مارنے کا مسنون طریقہ 63 1
57 ایام ِتشریق میں خوب زیادہ ذکر اللہ کرنا 64 1
58 نماز باجماعت کا اہتمام کرنا 65 1
59 تلاوتِ کلامِ پاک کا اہتمام کرنا 65 1
60 اذکارِ مسنونہ کا اہتمام کرنا 66 1
61 )۴۵) طوافِ زیارت کا مسنون وقت 68 1
62 (46) طوافِ وداع کامسنون وقت 70 1
63 (۴۷)سفرِ حج وعمرہ میں دُعاؤں کااہتمام جاری رکھیں 70 1
64 (48) دعاکے آداب کو ملحوظ رکھنا 71 1
65 تہجد کا اہتمام کرنا 76 1
66 کھانا کھلانا اوراچھی باتیں کرنا 77 1
67 (۵۴،۵۵)تلبیہ کی کثرت کرنااوربلندآوازسےپڑھنا 78 1
68 (۵۶،۵۷)تلبیہ پڑھنےکےبعداللہ تعالیٰ سےمغفرت اور رضائے الہٰی کاسوال کرنااوردوزخ سےاللہ کی پناہ لینا 79 1
69 (58) تلبیہ پڑھنے کے بعد درود شریف پڑھنا 79 1
70 (۵۹) بارگاہ الہٰی میں اپنے عمل کے کمزور ہونے کا اعتراف کرتے رہنا 80 1
71 (60) حجِ مبرورنصیب ہونیکی دعامستقل کرتےرہنا 80 1
72 (61)راستہ سے تکلیف دہ چیز ہٹادینا 81 1
73 جمرات (شیاطین )کی رمی کرنے کا مسنون طریقہ 81 1
74 (۶۳) قربانی کرنا 82 1
75 (۶۴) حلق کرانا 83 1
76 (۶۵) حلق کے آداب 84 1
77 (۶۶) مکہ مکرمہ کے قیام کے دوران مسجدِحرام میں نمازیں ادا کرنے کی کوشش کرنا 85 1
78 (۶۷) سفرِ حج وعمرہ میں اللہ تعالیٰ کی رضاکیلئے مال خرچ کرنا 85 1
79 (۶۸)راستوں میں بیٹھ کرراستوں کوتنگ نہ کرنا 87 1
80 (۶۹) جب سفرمیں رات ہوجائے تو یہ پڑھے 87 1
81 (۷۰) جب کسی منزل یامقام پراترےتو یہ پڑھے 87 1
82 (۷۱) سلام پھیلانا 88 1
83 (۷۲) ذی الحجہ کےابتدائی دس دنوں میں خوب زیادہ عبادت کا اہتمام کیاجائے 89 1
84 (۷۳) نعمتِ تقویٰ کو برقرار رکھنا 90 1
85 حج فوت ہو جانے کے احکام 91 1
86 (۷۴)دیارِحبیب ﷺ کےمتعلق آداب 92 1
87 (۹۶) سواری سے گھر تک 100 1
88 (۹۸) سفرِحج سےواپس ہوتے وقت یہ دعا پڑھے 101 1
89 (۱۰۰)جب کسی شہر یابستی میں داخل ہونے لگے تو تین مرتبہ یہ پڑھے 102 1
Flag Counter