Deobandi Books

شھادۃ الاقوام علی صدق الاسلام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

53 - 82
کرتے ہیں کہ تم اپنی دینی کتاب کو جس پر تمہارا ایمان ہے اور جو ۲۲ کروڑو ہندوؤں کے لیے ایک سند ہے اور جس کی بنا پر تمہاری سوسائٹی، تمہاری سوسائٹی کے قوانین، تمہارا دھرم اور اس کے لوازمات کی ہندوستان کے کونے کونے میں ترویج ہورہی ہے، لو ہم اسی کتاب، تمہارے اس دھرم شاستر کو تمہارے سامنے پیش کرتے ہیں۔ آؤ! اپنے اس دھرم شاستر کو بیچ میں رکھ کر ہمارے ساتھ اختلافی مسائل کا فیصلہ کرو۔ یہ دھرم شاستر کوئی نئی چیز نہیں ہے، یہ کسی غیر ہندو کی تصنیف نہیں ہے، بلکہ تمہارے سب سے بڑے مقنن یا لاگور یعنی منو مہاراج کے فرامین کا مجموعہ ہے اور تمہارا اس پر ایمان ہے، اپنے اوپر تمہارے باہمی مناقشات کا فیصلہ کرنے کے لیے ہم دونوں اسی دھرم شاستر کو بیچ میں رکھ لیتے ہیں۔ اور میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ جن اُمورِ متنازعہ کی بنا پر ہمارے اور تمہارے درمیان آئے دن سر پھٹول ہوتے رہتے ہیں ان اُمور متنازعہ کا جو فیصلہ یہ دھرم شاستر کردے مجھے وہ فیصلہ منظور ہوگا۔ اور میں وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ فیصلہ ہندوستان کے ۷ کروڑ مسلمانوں کو بھی منظور ہوگا، بشرطے کہ ۲۲ کروڑ ہندو یا اُن کا کثیر حصہ یہ اعلان کردے کہ وہ بھی اپنے دھرم شاستر کے اس فیصلہ کو ماننے اور اس پر عمل کرنے کے لیے تیار ہوں گے۔
مسلمانو! میں جانتا ہوں کہ میرے اس اعلان پر تمہارے دل میں عجیب ہیجان پیدا ہورہا ہوگا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ہم مسلمان ہندوؤں کے دھرم شاستر کے فیصلہ کو مان لیں، مگر تمہارا یہ ہیجان اسی وقت تک ہے جب تک کہ تمہیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ دھرم شاستر کیا کہتا ہے؟ جب تمہیں اس حقیقت کا پتا لگ جائے گا تو تمہارے دل کی یہ کمزوری خود بخود رفع ہوجائے گی اور تم اپنے دل میں ایک نئی طاقت محسوس کروگے، اس لیے کہ علم سے بڑھ کر کوئی طاقت دینے والی چیز نہیں ہے۔ یہ انگریزی میں تو مثل مشہور ہے کہ علم سے طاقت ہے۔ مضمون کو طول نہ دیتا ہوا اب میں تم سے کہتا ہوں کہ قرآنِ مجید نہیں، حدیث پاک نہیں، فقہ نہیں، بلکہ ہندوؤں کے دھرم شاستر کو بیچ میں رکھ کر تم ہندوؤں کے ساتھ اپنے بڑے بڑے جھگڑوں کا فیصلہ کرنے کی تیاری کرو اور بتاؤ کہ تم کس بات کا فیصلہ چاہتے ہو؟ کس بات نے تمہیں اور ہندو دونوں کو پریشان کر رکھا ہے؟ تم یقینا یہی کہوگے کہ صاحب گائے اور باجے کے سوال نے دونوں قوموں کو سخت پریشان کردیا ہے۔ بہت اچھا تو پہلے انھی دونوں سوالوں کا فیصلہ دھرم شاستر سے کر ڈالو، مگر گائے کے ساتھ ۔ُ۔ّسور کا معاملہ بھی شامل کرو، کیوںکہ یہ جانور بھی جھگڑے کی چیزیں رہا ہے۔
مسلمان کہتا ہے کہ میرے مذہب اور میری مذہبی کتاب نے گائے کو حلال اور ۔ُ۔ّسور کو حرام قرار دیا ہے۔ بہت ٹھیک، مگر ۲۲ کروڑ ہندوؤں کے نزدیک مستند منو دھرم شاستر کیا کہتا ہے۔ اس کی بات بھی تو سن لو۔ منودھرم شاستر اپنے پانچویں ادھیائے کے شلوک ۱۴ اور ۱۹ میں نہایت ۔ّشد و مد سے یہ فتویٰ دیتا ہے کہ چوںکہ ۔ُ۔ّسور غلاظت خور جانور ہے 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید 1 1
3 اَلْفَضْلُ مَـا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ کا ایک کھلا مصداق 1 2
4 اسلام کے واجبات اور فرائض حفظِ صحت 1 1
5 پیغمبر ِاسلام سے ایک جرمنی ڈاکٹر کی عقیدت 4 4
6 قرآن تمام آسمانی کتابوں میں بہترین کتاب ہے 5 4
7 قرآن کی کرنیں مغرب پر 7 4
8 اسلام میں روحانیت 9 4
9 دیگر مذاہب کے عالموں کا خیال 11 4
10 چند نکتہ آرائیاں 15 4
11 مزید یاد داشتیں 16 4
12 بابو بپن چندر پال کے خیالات 17 1
13 وید اور شاستر میں گائے کشی کا تذکرہ 17 12
14 بھوا بھوتی کا زمانہ 18 12
15 آریہ ہندو گوشت خور 18 12
16 ز۔ّنار بندی میں گائے کا چمڑا 18 12
17 حضور نبی کریمﷺ کی صداقت و رسالت کا ثبوت غیروں کی تحریروں سے 19 12
18 تصدیقِ رسالت رسول ر۔ّبانی ایک مسیحی عالم کی زبانی 20 1
19 ایک تعلیم یافتہ ہندوں کی رائے 23 18
20 ہندوؤں کا مسلمان ہونا جبریہ نہ تھا 24 18
25 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 24 1
26 رسول کریم ﷺ ایک آریہ کی نظر میں 25 25
27 بہائی مذہب اور شریعتِ محمدیہ 26 25
28 اسلام اور ۔ُعلمائے فرنگ 29 25
29 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 29 25
30 ۔ّتعددِ ازواج اور انبیائے سابقین 35 1
31 دنیا کا اعظم ترین انسان 36 30
32 اسلام غیر مسلموں کی نظر میں 38 30
33 قرآن کریم کی عظمت و وقعت 42 1
34 فرانس کے مشہور مستشرق موسیو سید یو کے قلم سے 42 33
36 شق القمر کی تصدیق 43 1
37 ایک ستارہ کے دو ٹکڑے ہوگئے 43 36
38 مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا ممکن ہے 44 36
40 مناقبِ نبوی کا گلدستہ 45 1
41 انسانی شرافت 46 40
42 بچوں پر شفقت 47 40
43 ۔ّنبوت کا تاجدار جھونپڑیوں میں 47 40
44 غریبوں کا احترام 47 40
45 بزرگی اور پیغامبری 48 40
46 سائنس دانوں کے قول سے فنائے دنیا کا دفعِ استبعاد 49 1
47 قیامت کے آثار 50 46
48 ایک فرانسیسی مصنف کے خیالات رسول کریمﷺ کے متعلق 50 46
49 کفر میں اسلام 51 46
50 اسلامی نماز کے عظیم الشان فوائد کا اعتراف 56 1
51 مغرب کے نامور فلسفیوں اور پادریوں کی طرف سے 56 50
52 نماز اور ریورینڈ لیبان 57 50
53 سینٹ ہیلر کا قول 57 50
54 پادری جیمس مولر کا بیان 58 50
55 مسٹر کنگ کا خیال 58 50
56 اُمِ ۔َسلمؓ 59 50
57 زینب 60 50
58 بی بی حبیبہ 61 50
59 بی بی جوریہ 62 50
60 بی بی صفیہ 62 50
61 بعض غیر مسلم فاضلوں کی رائے قرآن شریف کے متعلق 63 50
62 راز دار بیوی کی شہادت 68 50
63 پردہ کے متعلق ایک عیسائی خاتوں کے خیالات 68 50
64 اہلِ ہنود کی کتابوں میں حضورِ اقدسﷺ کی رسالت کا ذکر مبارک 69 50
65 کیا کلکی اوتار آگیا 70 50
66 اَنْ کہی یا اَنْ کہنی کیا چیز ہے 71 50
67 بعض ہندوؤں فقرا اور اہل اللہ 72 50
68 بیاس جی مشہور ہندو رشی کی گواہی 73 50
69 راجہ بھوج مشہور عالم راجہ کا اسلام 73 50
70 ایک گور کھپوری کی شہادت 75 50
71 کاش میں مسلمان ہوتی 76 50
72 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 76 1
73 آں حضرتﷺ کا طریقِ تبلیغ 77 72
74 قرونِ اولیٰ میں تبلیغِ اسلام 77 72
75 مغلوں کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
76 ۔ُعلما و صوفیاء کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
77 مجمع الجزائر اور افریقہ میں اسلام 79 72
78 نو مسلموں کی مذہبی واقفیت 79 72
79 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 80 72
80 دنیا کا آیندہ مذہب اسلام ہوگا 81 72
Flag Counter