Deobandi Books

شھادۃ الاقوام علی صدق الاسلام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

75 - 82

ایک گور کھپوری کی شہادت: ایک صاحب جو مولوی سیف اللہ گورکھ پوری گزرے ہیں ان کو علومِ سنسکرت اور بھاشا میں بڑا کمال تھا۔ انھوں نے ذاتِ محمد کی کھوج میں بڑی کاوش کی اور اپنی تحقیقات کو بہ صورت کتاب مرتب کیا ہے۔ معلوم نہیں یہ کتاب چھپی ہے کہ نہیں۔ مولوی عبدالعزیز صاحب نے اپنی کتاب ’’بشارتِ احمدیہ‘‘ میں اس کے مسودہ سے اپنے استفادہ کا ذکر کیا ہے، ہاں! مولوی سیف اللہ صاحب کو ایک صاحب مولوی حبیب اللہ کے خاندان سے بتاتے ہیں اور ایک صاحب مولوی سبحان اللہ صاحب کے دادا مولوی حبیب اللہ کا بھائی بتاتے ہیں۔ ممکن ہے کہ ان خاندانوں کے کسی طاقِ تاضیت یا جزو دان فراموش میں مولوی سیف اللہ کی یہ تالیف کہیں پڑی ہو۔ وہ لکھتے ہیں کہ کندا کے مصنف نے اپنی کتاب ’’کپل پرگن‘‘ میں بشارتِ محمدی بارھویں ادھیا کی چھٹی درشت کونٹ میں لکھی ہے:
’’اودت پن، انتم ہی ندتم، ارن سینکبارتم، بلونت سورتم، پرتھوی مدھی، سرب اونما سن گرام، پرسن پر پر سوتم دیوتا داہنکراہت چھاک کور دُوم۔ سنگرام تہ یسجد سولیں کو زد دہ تب ہئم کڑلیو چھبم پرتھوی مدھم بت کا گرس گرلیو پگریت نری بھوکھمبم ایتارم پرتھوی مدہی پال ہر ہارم گرگ گرہ اوت پن نتم پرتھوی کرینتس ہری پری پُتر چرندبکم تارائن دکس وبال رونگ یدب نری چرس کرتے گھتم پرم پراکت براتبم‘‘۔
ترجمہ: نجات کا دینے والا اوتار جو پیدا ہوں گے اندھیری دور کرنے والی زمین کے بچوں1 (1 مکہ کو اکثر قدما نافِ عالم کہتے ہیں) بیچ میں۔ دشمن کا مارنے والا، زور والا، بڑا بہادر، زمین کے ناف میں وہ سرب نما ہوگا (اس لفظ کے معنی ہیں تعریف کیا گیا جو ترجمہ ہے محمد کا)۔ بذریعہ جہاد کے دین پھیلائے گا۔ کوڑا مارنے والے کو لڑائی کے ساتھ وہ پچھم کی طرف ملے گا، اس کے ملنے کی تین شرائط ہوں گی: ۱۔ پیداوار زمین کی دیا کرو۔ ۲۔ہمارا عقیدہ قبول کرو۔ وہ بڑی عزت والا ہوگا۔ راجہ بڑا راجہ بڑے لوہے کی چلانے والی زمین کے بیچوں بیچ میں بے وقوفی کا مٹانے والا پیدا ہوگا، زمین کے بیچوں بیچ میں، اچھے لوگوں کے گھرانوں میں جو بے عیب ہوں گے۔ ان کا پیارا بیٹا خدا کے قدم پاک میں اس کی روح رہی۔ ۔ّمدت تک وہ آنے والا جب قدم چھوڑے گا آجائے گا پرائے گھر کی سرحد میں۔ ۳۔یہ بشارات سمرت و سما اسکنت سے جو ۲۸ سمرتیوں پر مشتمل ہے یہاں منقول ہے۔
’’مہا بھوی بر نہ ہرنک پہری پو ترین سار۔ّستی، چرنہ سرسری گھم شرم نئی وہ پر تھی دم ایتی سارم برہارتم سوریہ پری چوزنم اوتار نہ‘‘
ترجمہ: زمین کے بیچوں بیچ میں سورج کی طرح بڑے خاندان میں خدا کی طرف سے اوتار ہوگا۔ اور اس ملک کا پتا ہے کہ وہاں ایک پتی ہوگی دست1 (1 سناء مکی مکہ میں بہت کثرت سے ہوتی ہے)۔ آور(اس ملک کے لوگ بوسیلہ ان کے پاک ہوں گے۔ حاصل کریں گے گناہوں سے نجات وہ بڑا دریا، دنیا کا دامن پکڑ کر پار اترے گی اور اس سر زمین میں خدا کا پیارا خدا کے قدموں کو چھوڑ کر گرے گا۔ ان پہاڑوں پر گھاس نہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید 1 1
3 اَلْفَضْلُ مَـا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ کا ایک کھلا مصداق 1 2
4 اسلام کے واجبات اور فرائض حفظِ صحت 1 1
5 پیغمبر ِاسلام سے ایک جرمنی ڈاکٹر کی عقیدت 4 4
6 قرآن تمام آسمانی کتابوں میں بہترین کتاب ہے 5 4
7 قرآن کی کرنیں مغرب پر 7 4
8 اسلام میں روحانیت 9 4
9 دیگر مذاہب کے عالموں کا خیال 11 4
10 چند نکتہ آرائیاں 15 4
11 مزید یاد داشتیں 16 4
12 بابو بپن چندر پال کے خیالات 17 1
13 وید اور شاستر میں گائے کشی کا تذکرہ 17 12
14 بھوا بھوتی کا زمانہ 18 12
15 آریہ ہندو گوشت خور 18 12
16 ز۔ّنار بندی میں گائے کا چمڑا 18 12
17 حضور نبی کریمﷺ کی صداقت و رسالت کا ثبوت غیروں کی تحریروں سے 19 12
18 تصدیقِ رسالت رسول ر۔ّبانی ایک مسیحی عالم کی زبانی 20 1
19 ایک تعلیم یافتہ ہندوں کی رائے 23 18
20 ہندوؤں کا مسلمان ہونا جبریہ نہ تھا 24 18
25 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 24 1
26 رسول کریم ﷺ ایک آریہ کی نظر میں 25 25
27 بہائی مذہب اور شریعتِ محمدیہ 26 25
28 اسلام اور ۔ُعلمائے فرنگ 29 25
29 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 29 25
30 ۔ّتعددِ ازواج اور انبیائے سابقین 35 1
31 دنیا کا اعظم ترین انسان 36 30
32 اسلام غیر مسلموں کی نظر میں 38 30
33 قرآن کریم کی عظمت و وقعت 42 1
34 فرانس کے مشہور مستشرق موسیو سید یو کے قلم سے 42 33
36 شق القمر کی تصدیق 43 1
37 ایک ستارہ کے دو ٹکڑے ہوگئے 43 36
38 مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا ممکن ہے 44 36
40 مناقبِ نبوی کا گلدستہ 45 1
41 انسانی شرافت 46 40
42 بچوں پر شفقت 47 40
43 ۔ّنبوت کا تاجدار جھونپڑیوں میں 47 40
44 غریبوں کا احترام 47 40
45 بزرگی اور پیغامبری 48 40
46 سائنس دانوں کے قول سے فنائے دنیا کا دفعِ استبعاد 49 1
47 قیامت کے آثار 50 46
48 ایک فرانسیسی مصنف کے خیالات رسول کریمﷺ کے متعلق 50 46
49 کفر میں اسلام 51 46
50 اسلامی نماز کے عظیم الشان فوائد کا اعتراف 56 1
51 مغرب کے نامور فلسفیوں اور پادریوں کی طرف سے 56 50
52 نماز اور ریورینڈ لیبان 57 50
53 سینٹ ہیلر کا قول 57 50
54 پادری جیمس مولر کا بیان 58 50
55 مسٹر کنگ کا خیال 58 50
56 اُمِ ۔َسلمؓ 59 50
57 زینب 60 50
58 بی بی حبیبہ 61 50
59 بی بی جوریہ 62 50
60 بی بی صفیہ 62 50
61 بعض غیر مسلم فاضلوں کی رائے قرآن شریف کے متعلق 63 50
62 راز دار بیوی کی شہادت 68 50
63 پردہ کے متعلق ایک عیسائی خاتوں کے خیالات 68 50
64 اہلِ ہنود کی کتابوں میں حضورِ اقدسﷺ کی رسالت کا ذکر مبارک 69 50
65 کیا کلکی اوتار آگیا 70 50
66 اَنْ کہی یا اَنْ کہنی کیا چیز ہے 71 50
67 بعض ہندوؤں فقرا اور اہل اللہ 72 50
68 بیاس جی مشہور ہندو رشی کی گواہی 73 50
69 راجہ بھوج مشہور عالم راجہ کا اسلام 73 50
70 ایک گور کھپوری کی شہادت 75 50
71 کاش میں مسلمان ہوتی 76 50
72 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 76 1
73 آں حضرتﷺ کا طریقِ تبلیغ 77 72
74 قرونِ اولیٰ میں تبلیغِ اسلام 77 72
75 مغلوں کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
76 ۔ُعلما و صوفیاء کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
77 مجمع الجزائر اور افریقہ میں اسلام 79 72
78 نو مسلموں کی مذہبی واقفیت 79 72
79 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 80 72
80 دنیا کا آیندہ مذہب اسلام ہوگا 81 72
Flag Counter