Deobandi Books

شھادۃ الاقوام علی صدق الاسلام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

18 - 82
بھوا بھوتی کا زمانہ: ویدوں کے ابتدائی زمانہ میں بھی یہی قانون اور رواج تھا اور اس کے بعد سنسکرت کی اونچے درجہ کی کتب میں اسی کا پتا چلتا ہے۔ بھوا بھوتی کے مشہور ناٹک ’’اوتررام چرت سین‘‘ ایک سین ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ راکھو خاندان کے راجاؤں کا سب سے بڑا (مہا) پردہت واملیکی کے آشرم میں قدم رنجہ فرمایا ہے (یہ آشرم قدیم ہندو یونیورسٹیوں کے قائم مقام تھے جہاں تمام ملک سے طلبہ آکر تحصیل علوم کیا کرتے تھے) جب مہا پردہت تشریف لائے تو اُن کے اعزاز میں طلبہ کو چھٹی دی گئی۔ ناٹک کے مین میں سب سے پہلے طلبہ کی بات چیت ہے۔ ایک لڑکا سوال کرتا ہے کہ یہ بوڑھا کون ہے؟ دوسرا جواب دیتا ہے کہ یہ رشی سسٹ گین جو راکھو راجاؤں کے مہار پردہت ہیں۔ پہلا لڑکا کہتا ہے کہ ہاں! میں سمجھتا تھا شیر ہیں۔ دوسرے نے کہا: تم توہین کرتے ہو۔ پہلے نے کہا: نہیں، یہ بگڑنے کی بات نہیں، یہ بڈھا جب ہمارے آشرم میں آیا تو اس کے لیے ہمارا پیارا بچھڑا اس کی ضیافت کے لیے ذبح کر ڈالا گیا پھر یہ شیر کیوں نہیں؟ اس سے صاف ظاہر ہے کہ بھوا بھوتی کے زمانہ تک یہی رسم جاری تھی۔ 


آریہ ہندو گوشت خور: پال بابو کہتے ہیں کہ آریہ ہندو یعنی زمانۂ حال کے برہمنوں کے باپ دادا گائے کا گوشت کھاتے تھے۔ اس کا قطعی ثبوت یہ ہے کہ سنسکرت میں مہمان کو ’’گئوگہنا‘‘ کہتے ہیں۔ جس کے معنی ’’گائے کو مارنے والا‘‘ ہے۔ جب گائے کا گوشت کھانا اور گائے کا ذبح کرنا ترک کردیا گیا تو بجائے اس کے گائے مہمان کو نذر دینے کی رسم قرار دی گئی، یعنی جب مہمان رخصت ہوتا تو گائے اس کے حوالہ کردی جاتی۔ رفتہ رفتہ یہ نذرانہ گائے بھی متروک ہوا، مگر اس کی جگہ مہمان کے گھر میں داخل ہوتے ہی ایک گائے دروازہ پر باندھ دی جاتی تھی اور مہمان کی رخصتی پر خاندان کا نائی بلند آواز سے چلا کر کہتا تھا کہ گئو، گئو، گئو، گئو (یعنی گائے، گائے) اور دروازہ پر بندھی ہوئی گائے کھول دی جاتی تھی۔ چناںچہ یہ رسم ملک کے اکثر حصوں میں اب تک جاری ہے۔ اور بنگال میں جب کسی ہندو گھرانے میں شادی ہوتی ہے تو اس کی بعض رسوم میں نائی، ’’گئو، گئو، گئو ،گئو ‘‘کے نعرے لگایا کرتا ہے۔ اس لیے ہندوؤں کو کوئی حق نہیں کہ بقر عید کے تہوار پر گائے کی قربانی کے خلاف وہ مسلمانوں کا سر پھوڑتے پھریں۔


ز۔ّنار بندی میں گائے کا چمڑا: سب سے زیادہ مضبوط دلیل یہ ہے کہ جب برہمن کو ز۔ّنار پہنایا جاتا ہے اور یگپویوپت کی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید 1 1
3 اَلْفَضْلُ مَـا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ کا ایک کھلا مصداق 1 2
4 اسلام کے واجبات اور فرائض حفظِ صحت 1 1
5 پیغمبر ِاسلام سے ایک جرمنی ڈاکٹر کی عقیدت 4 4
6 قرآن تمام آسمانی کتابوں میں بہترین کتاب ہے 5 4
7 قرآن کی کرنیں مغرب پر 7 4
8 اسلام میں روحانیت 9 4
9 دیگر مذاہب کے عالموں کا خیال 11 4
10 چند نکتہ آرائیاں 15 4
11 مزید یاد داشتیں 16 4
12 بابو بپن چندر پال کے خیالات 17 1
13 وید اور شاستر میں گائے کشی کا تذکرہ 17 12
14 بھوا بھوتی کا زمانہ 18 12
15 آریہ ہندو گوشت خور 18 12
16 ز۔ّنار بندی میں گائے کا چمڑا 18 12
17 حضور نبی کریمﷺ کی صداقت و رسالت کا ثبوت غیروں کی تحریروں سے 19 12
18 تصدیقِ رسالت رسول ر۔ّبانی ایک مسیحی عالم کی زبانی 20 1
19 ایک تعلیم یافتہ ہندوں کی رائے 23 18
20 ہندوؤں کا مسلمان ہونا جبریہ نہ تھا 24 18
25 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 24 1
26 رسول کریم ﷺ ایک آریہ کی نظر میں 25 25
27 بہائی مذہب اور شریعتِ محمدیہ 26 25
28 اسلام اور ۔ُعلمائے فرنگ 29 25
29 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 29 25
30 ۔ّتعددِ ازواج اور انبیائے سابقین 35 1
31 دنیا کا اعظم ترین انسان 36 30
32 اسلام غیر مسلموں کی نظر میں 38 30
33 قرآن کریم کی عظمت و وقعت 42 1
34 فرانس کے مشہور مستشرق موسیو سید یو کے قلم سے 42 33
36 شق القمر کی تصدیق 43 1
37 ایک ستارہ کے دو ٹکڑے ہوگئے 43 36
38 مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا ممکن ہے 44 36
40 مناقبِ نبوی کا گلدستہ 45 1
41 انسانی شرافت 46 40
42 بچوں پر شفقت 47 40
43 ۔ّنبوت کا تاجدار جھونپڑیوں میں 47 40
44 غریبوں کا احترام 47 40
45 بزرگی اور پیغامبری 48 40
46 سائنس دانوں کے قول سے فنائے دنیا کا دفعِ استبعاد 49 1
47 قیامت کے آثار 50 46
48 ایک فرانسیسی مصنف کے خیالات رسول کریمﷺ کے متعلق 50 46
49 کفر میں اسلام 51 46
50 اسلامی نماز کے عظیم الشان فوائد کا اعتراف 56 1
51 مغرب کے نامور فلسفیوں اور پادریوں کی طرف سے 56 50
52 نماز اور ریورینڈ لیبان 57 50
53 سینٹ ہیلر کا قول 57 50
54 پادری جیمس مولر کا بیان 58 50
55 مسٹر کنگ کا خیال 58 50
56 اُمِ ۔َسلمؓ 59 50
57 زینب 60 50
58 بی بی حبیبہ 61 50
59 بی بی جوریہ 62 50
60 بی بی صفیہ 62 50
61 بعض غیر مسلم فاضلوں کی رائے قرآن شریف کے متعلق 63 50
62 راز دار بیوی کی شہادت 68 50
63 پردہ کے متعلق ایک عیسائی خاتوں کے خیالات 68 50
64 اہلِ ہنود کی کتابوں میں حضورِ اقدسﷺ کی رسالت کا ذکر مبارک 69 50
65 کیا کلکی اوتار آگیا 70 50
66 اَنْ کہی یا اَنْ کہنی کیا چیز ہے 71 50
67 بعض ہندوؤں فقرا اور اہل اللہ 72 50
68 بیاس جی مشہور ہندو رشی کی گواہی 73 50
69 راجہ بھوج مشہور عالم راجہ کا اسلام 73 50
70 ایک گور کھپوری کی شہادت 75 50
71 کاش میں مسلمان ہوتی 76 50
72 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 76 1
73 آں حضرتﷺ کا طریقِ تبلیغ 77 72
74 قرونِ اولیٰ میں تبلیغِ اسلام 77 72
75 مغلوں کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
76 ۔ُعلما و صوفیاء کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
77 مجمع الجزائر اور افریقہ میں اسلام 79 72
78 نو مسلموں کی مذہبی واقفیت 79 72
79 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 80 72
80 دنیا کا آیندہ مذہب اسلام ہوگا 81 72
Flag Counter