Deobandi Books

شھادۃ الاقوام علی صدق الاسلام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

1 - 82
تمہید
رسالہ
شَھَادَۃُ الْأَقْوَامِ عَلَی صِدْقِ الإِْسْلَامِ
یعنی مصرعۂ مشورہ
اَلْفَضْلُ مَـا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ کا ایک کھلا مصداق
الحمد والصلاۃ حق تعالیٰ نے اہل کتاب کے حق میں ارشاد فرمایا: {یَعْرِفُوْنَہٗ کَمَا یَعْرِفُوْنَ أَبْنَائَھُمْ} اور مشرکین کے حق میں فرمایا: {اَمْ لَمْ یَعْرِفُوْا رَسُوْلَہُمْ فَھُمْ لَہٗ مُنْکِرُوْنَ} اس سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ حضورِ اقدسﷺ کے عہدِ مبارک کے یہود ونصاریٰ و مشرکین آپ کی اور آپ کے دین کی حقا۔ّنیت کے اضطراراً دل سے معتقد تھے۔ اس کے بعد تاریخ و مشاہدہ بتلا رہا ہے کہ اُس وقت سے اس وقت تک برابر دوسری قومیں کثرت سے حقا۔ّنیت کا اقرار کرتی چلی آئی ہیں۔ چند روز سے ان شہادات کے جمع کرنے کی طرف توجہ ہوئی گو بوجہ فقدانِ ذرائع مجھ کواس کاکافی ذخیرہ نہیں مل سکا، لیکن اتنا بلا اہتمام جمع ہوگیا، اُس کی اشاعت کو جی چاہتا تھا گو متفرق طور سے وقتاً فوقتاً کچھ کچھ شایع ہوتا رہا، مگر اجتماعاً اشاعت کا موقع نہیں ہوا۔ اب بعض احباب نے اس کی اشاعت کا قصد کرکے اس مجموعہ کی درخواست کی، چناںچہ ان کے حوالہ کرتا ہوں اور اجازت دیتا ہوں کہ اگر ان کو کوئی مضمون اس قسم کا مل جاوے اُس کو اِس رسالہ کا جزو بنادیں اور امتیاز کے لیے اُس کی ابتداء پر لفظ ضمیمہ اور انتہا پر لفظ تمت الضمیمہ لکھ دیا کریں اور اس کا نام ’’شَھَادَۃُ اْلأَقْوَامِ عَلٰی صَدْقِ الإِْسْلَامِ‘‘ رکھتا ہوں۔ فالاٰن أقول وبہ أصول وأجول۔
کتبہٗ
 شاہ محمد اشرف علی
اواخر ذیقعدہ، ۱۳۴۸ھ
اسلام کے واجبات اور فرائض حفظِ صحت: جرمنی کے مشہور علمی رسالہ ’’دی ہایف‘‘ میں نامور جرمن فاضل اور مستشرق علامہ جواکیم دی یوسف نے اسلام کے واجبات اور فرائض حفظ صحت پر ایک نہایت قابلِ قدر مضمون لکھا ہے جس کی نقل ذیل میں ہے۔
وہ تحریر کرتا ہے کہ دین اسلام کے اُصول و عقائد و قواعد کو اگر بنظرِ غائر مطالعہ کیا جائے تو یہ حقیقت روزِ روشن کی مانند 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید 1 1
3 اَلْفَضْلُ مَـا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ کا ایک کھلا مصداق 1 2
4 اسلام کے واجبات اور فرائض حفظِ صحت 1 1
5 پیغمبر ِاسلام سے ایک جرمنی ڈاکٹر کی عقیدت 4 4
6 قرآن تمام آسمانی کتابوں میں بہترین کتاب ہے 5 4
7 قرآن کی کرنیں مغرب پر 7 4
8 اسلام میں روحانیت 9 4
9 دیگر مذاہب کے عالموں کا خیال 11 4
10 چند نکتہ آرائیاں 15 4
11 مزید یاد داشتیں 16 4
12 بابو بپن چندر پال کے خیالات 17 1
13 وید اور شاستر میں گائے کشی کا تذکرہ 17 12
14 بھوا بھوتی کا زمانہ 18 12
15 آریہ ہندو گوشت خور 18 12
16 ز۔ّنار بندی میں گائے کا چمڑا 18 12
17 حضور نبی کریمﷺ کی صداقت و رسالت کا ثبوت غیروں کی تحریروں سے 19 12
18 تصدیقِ رسالت رسول ر۔ّبانی ایک مسیحی عالم کی زبانی 20 1
19 ایک تعلیم یافتہ ہندوں کی رائے 23 18
20 ہندوؤں کا مسلمان ہونا جبریہ نہ تھا 24 18
25 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 24 1
26 رسول کریم ﷺ ایک آریہ کی نظر میں 25 25
27 بہائی مذہب اور شریعتِ محمدیہ 26 25
28 اسلام اور ۔ُعلمائے فرنگ 29 25
29 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 29 25
30 ۔ّتعددِ ازواج اور انبیائے سابقین 35 1
31 دنیا کا اعظم ترین انسان 36 30
32 اسلام غیر مسلموں کی نظر میں 38 30
33 قرآن کریم کی عظمت و وقعت 42 1
34 فرانس کے مشہور مستشرق موسیو سید یو کے قلم سے 42 33
36 شق القمر کی تصدیق 43 1
37 ایک ستارہ کے دو ٹکڑے ہوگئے 43 36
38 مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا ممکن ہے 44 36
40 مناقبِ نبوی کا گلدستہ 45 1
41 انسانی شرافت 46 40
42 بچوں پر شفقت 47 40
43 ۔ّنبوت کا تاجدار جھونپڑیوں میں 47 40
44 غریبوں کا احترام 47 40
45 بزرگی اور پیغامبری 48 40
46 سائنس دانوں کے قول سے فنائے دنیا کا دفعِ استبعاد 49 1
47 قیامت کے آثار 50 46
48 ایک فرانسیسی مصنف کے خیالات رسول کریمﷺ کے متعلق 50 46
49 کفر میں اسلام 51 46
50 اسلامی نماز کے عظیم الشان فوائد کا اعتراف 56 1
51 مغرب کے نامور فلسفیوں اور پادریوں کی طرف سے 56 50
52 نماز اور ریورینڈ لیبان 57 50
53 سینٹ ہیلر کا قول 57 50
54 پادری جیمس مولر کا بیان 58 50
55 مسٹر کنگ کا خیال 58 50
56 اُمِ ۔َسلمؓ 59 50
57 زینب 60 50
58 بی بی حبیبہ 61 50
59 بی بی جوریہ 62 50
60 بی بی صفیہ 62 50
61 بعض غیر مسلم فاضلوں کی رائے قرآن شریف کے متعلق 63 50
62 راز دار بیوی کی شہادت 68 50
63 پردہ کے متعلق ایک عیسائی خاتوں کے خیالات 68 50
64 اہلِ ہنود کی کتابوں میں حضورِ اقدسﷺ کی رسالت کا ذکر مبارک 69 50
65 کیا کلکی اوتار آگیا 70 50
66 اَنْ کہی یا اَنْ کہنی کیا چیز ہے 71 50
67 بعض ہندوؤں فقرا اور اہل اللہ 72 50
68 بیاس جی مشہور ہندو رشی کی گواہی 73 50
69 راجہ بھوج مشہور عالم راجہ کا اسلام 73 50
70 ایک گور کھپوری کی شہادت 75 50
71 کاش میں مسلمان ہوتی 76 50
72 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 76 1
73 آں حضرتﷺ کا طریقِ تبلیغ 77 72
74 قرونِ اولیٰ میں تبلیغِ اسلام 77 72
75 مغلوں کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
76 ۔ُعلما و صوفیاء کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
77 مجمع الجزائر اور افریقہ میں اسلام 79 72
78 نو مسلموں کی مذہبی واقفیت 79 72
79 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 80 72
80 دنیا کا آیندہ مذہب اسلام ہوگا 81 72
Flag Counter