Deobandi Books

آپ حج کیسے کریں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

95 - 139
۶؎	 یہ آپ کی کمزور و ناتواں امت ہے۔ 	۷؎	 دشمنوں کے قابو میں ہے۔ 
۸؎ 	آپ کا تیر نشانہ سے ہٹ نہیں سکتا۔ 	۹؎ 	آپ کے نشانہ کو غلط نہیں کہا جاسکتا۔ 
۱۰؎ 	اللہ ہی سب سے بڑا ہے۔ 		۱۱؎ 	اور حق پر کوئی غالب نہیں آسکتا۔ 


حج کے بعد … حسرت اور تمنا 

یہ حسرت رہ گئی پہلے سے حج کرنا نہ سیکھا تھا 
کفن بردوش جا پہنچا مگر مرنا نہ سیکھا تھا 
نہ رہبر تھا‘ نہ رہرو تھا نہ منزل آشنا تھا میں 
محبت کا سمندر‘ دل کی کشتی‘ ناخدا تھا میں 
ہوائیں تھیں‘ تلاطم تھا‘ سفینہ ڈگمگاتا تھا 
بڑا گہرا سمندر تھا جدھر نظریں اٹھاتا تھا 
وہ موتی تہ نشیں تھے‘ میں مسافر جن کا جویا تھا 
کہاں موتی‘ کہاں میں‘ خود سفینہ ہی ڈبویا تھا 
اگر فضل الٰہی دستگیر اپنا نہ ہو جاتا 
تو اک ادنیٰ تھپیڑا موج عصیاں کا ڈبو جاتا 
تسلسل واردات عشق کا حج ہے کیا خبر تھی 
جہاں ہو شرط یکسوئی یہ آوارہ نظر کیا تھی 
یہ کیا معلوم تھا ان کی تجلی کیسی ہوتی ہے 
خبر کیا تھی کہ دل کیسا تسلی کیسی ہوتی ہے 
یہ کیا معلوم تھا کہ چیز خود لیلائے کعبہ ہے 
خبر کیا تھی کہ کس رفعت کے اوپر پائے کعبہ ہے 
اسے لے دے کے ابراہیم کی تعمیر سمجھا تھا 
 جو خود ہی جان و قالب ہے اسے تصویر سمجھا تھا 
زمین سے عرش اعظم تک کبھی دیکھا نہ تھا میں نے 
غضب ہے اپنا پرچم تک کبھی دیکھا نہ تھا میں نے 
فقط اک نام سے معمور کے کچھ آشنائی تھی 
یہ کیا معلوم تھا کعبہ اسی کی رونمائی تھی 
سمجھتا تھا صدا لبیک کی آواز ہے خالی 
وہاں پہنچا تو حسرت تھی کہ اپنا ساز ہے خالی 
کوئی نغمہ نہ تھا شایان محفل ساز ہستی میں 
خدا کا نام بھی لینا نہ سیکھا خود پرستی میں 
ہزاروں منزلیں آئیں گئیں‘ میں رہ گیا سوتا 
دل بیدار ہی لے کر نہ پہنچا تھا تو کیا ہوتا 
زہے وہ آنکھ جو وا از پئے دیدار ہو جائے 
زہے وہ دل وہاں جو مہبط انوار ہو جائے 
صفا‘ مروہ‘ مقام سعی‘ زمرم‘ خیف‘ چٹانیں 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عازم حج کے نام 6 1
3 عرض ناشر 4 2
4 مرتب کی طرف سے 5 2
5 اچھے رفیق کی تلاش 6 2
6 اخلاص اور تصحیح نیت 7 2
7 گناہوں سے توبہ واستغفار 7 2
8 امیر قافلہ اور قافلہ کا تعلیمی نظام 8 2
9 بمبئی اور کراچی میں تبلیغی جماعتیں 9 2
10 بمبئی اور کراچی کی مدت قیام میں آپ کے مشاغل 9 2
11 جہاز پر سوار ہوتے وقت 9 2
12 سمندری سفر کا زمانہ 9 2
13 حج کی تین صورتیں 10 2
14 حج تمتع کا طریقہ 11 2
15 احرام کی پابندیاں 12 1
16 معلم کو پہلے سے سوچ رکھیے 12 1
17 جدہ 13 15
18 جدہ سے مکہ معظمہ 13 15
19 حد حرم 13 15
20 مکہ معظمہ میں داخلہ 14 15
21 مسجد حرام کی حاضری اور طواف 14 15
22 طواف کی دعائیں 15 15
23 رکعتین طواف 19 15
24 ملتزم پر دعا 20 15
25 زم زم شریف پر 21 1
26 صفا ومروہ کے درمیان سعی 21 25
27 حج سے پہلے مکہ معظمہ کے زمانۂ قیام کے مشاغل 23 25
28 آٹھویں ذی الحجہ کو حج کا احرام اور منیٰ کو روانگی 23 25
29 نصیب فرما اور میری ساری خطائیں معاف فرما۔‘‘ 24 25
30 ایک کار آمد نکتہ 24 25
31 ۸ ذی الحجہ کو منیٰ میں آپ کے مشاغل 25 25
32 نویں کی صبح کو عرفات روانگی 25 25
33 عرفات کا پروگرام 25 25
34 عرفات میں اپنا ایک مشاہدہ 26 25
35 جبل رحمت کے قریب دعا 27 25
36 اپنی مغفرت کا یقین 27 25
37 عرفات سے مزدلفہ 28 25
38 شب مزدلفہ کی فضیلت 28 25
39 رسول اللہﷺ کی ایک خاص دعا 29 25
40 مزدلفہ سے منیٰ کو روانگی 30 25
41 منیٰ میں جمرات کی رمی 30 25
42 دسویں ذی الحجہ کو صرف جمرئہ عقبہ کی رمی 31 25
43 تلبیہ ختم 31 25
44 قربانی 31 25
45 حلق یاقصر 32 25
46 پھر منیٰ کو روانگی 33 25
47 ۱۱‘ ۱۲‘ ۱۳ ذی الحجہ کو منیٰ میں قیام اور رمی جمار 33 1
48 رمی جمار کے بعد دعا کی اہمیت 33 47
49 منیٰ کے ان دنوں میں آپ کے مشاغل 33 47
50 منیٰ میں دینی دعوت کی سنت کا احیاء 34 47
51 حج قران اور افراد 34 47
52 منیٰ سے مکہ معظمہ واپسی اور چند روز قیام 35 47
53 بیت اللہ کا داخلہ 37 47
54 خاص مقامات میں دعا کے متعلق ایک آخری مشورہ 38 47
55 مکہ معظمہ سے روانگی اور طواف رخصت 38 47
56 مدینہ طیبہ کو روانگی 40 47
57 گنبد خضرا پر پہلی نظر 40 47
58 اس سیاہ کار کی التجا 43 1
59 مواجہہ شریف میں اطمینانی حاضری کے اوقات 44 1
60 جنت البقیع 45 58
61 جبل احد 46 58
62 مدینہ طیبہ کے فقراء ومساکین 46 58
63 اللہ اللہ کر کے روانگی کی تاریخ آئی 48 58
64 تمنا ہے درختوں پہ ترے روضہ کے جا بیٹھے 57 58
65 کہ نصیب جاگے‘ حاضری دیجئے اور عرض کیجئے 58 58
66 جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو ہم وفا کر چلے 60 58
67 یہ بلبلوں کا صبا مشہد مقدس ہے قدم سنبھال کے رکھیو یہ تیرا باغ نہیں 61 58
68 یارب البیت‘ یارب البیت کی صدا بلند ہے۔ 68 58
69 وداع کعبہ 78 1
70 حرم نبوی میں داخلہ کے وقت 83 69
71 از حضرت مولانا مفتی محمد شفیعa 84 69
72 نعت سرکار مدینہ 84 69
73 کیف حضوری 85 69
74 بے تابیٔ شوق 87 69
75 عرض احسن 89 69
76 ہم غریبوں کا بھی سلطان غریباں کو سلام 99 69
77 حجاج کرام کے لیے حرمین شریفین میں روز مرہ کے لیے عربی بول چال کے چند ضروری الفاظ 101 69
Flag Counter