Deobandi Books

آپ حج کیسے کریں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

5 - 139
محسوس کرتا ہے کہ کوئی رہبر ومربی اپنی ذاتی نگرانی میں ایک گونہ سکون واطمینان کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ 
اس کتاب کی افادیت کے پیش نظر ان گنت اداروں نے اس کو شائع کیا ہے۔ اسی سعادت کے حصول کے لیے ہم نے اس کتاب کی کتابت ومعیار کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے تاکہ عام قارئین خصوصاً عازمین حج کے لیے اس کے باطنی حسن سے استفادہ کر کے ظاہری جاذبیت مزید شوق پیدا کرنے کا سبب بن سکے۔ اسی مقصد کے تحت اس کے معیار کو خوب تراور لاگت کو کم تر کرنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ 
محترم عاز مین حج ! 
حج وہ عبادت ہے جس میں متعدد ایسے مواقع آتے ہیں جن کے بارے میں حضور سرور کائنات e نے دعا کی قبولیت کا ذکر فرمایا ہے۔ 
آپ سے گزارش ہے کہ ایسے موقعوں پر اپنی دعائوں میں خصوصاً پیغمبر اسلام حضور سرور کائنات فخر موجوداتؐ صحابہ کرامؓ ‘ اہل بیت عظام‘ ائمہ مجتہدین‘ علماء ومشائخ کے لئے بلندی درجات کی دعا فرمائیں کیونکہ انہی اکابرین کی محنت کے سبب یہ دین ہم تک پہنچا ہے۔ 
نیز اس قبولیت دعا کے موقع پر جہاں آپ ملت اسلامیہ اور اپنے اہل خانہ کی فلاح وبہبود کی دعا کریں وہاں مجھ حقیرونا چیز کیلئے بھی دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اور میرے اہل خانہ خصوصاً والدین کو راہ ہدایت پر استقامت کے ساتھ نیکی کی استطاعت اور فلاح دارین عطا فرمائے اور آخرت میں حضور شفیع المذنبین e کی شفاعت نصیب ہو۔ آمین ثم آمین 
والسلام 
عبدالقدیر

xxxx






خوش آنکہ بندم در رہت بر ناقہ محمل ازوطن 
خیزم چو گرد‘ ا قسم چو اشک ‘ آیم بسر غلطم بہ تن 


بسم اللہ الرحمن الرحیم 
مرتب کی طرف سے

اگلے صفحہ سے جو مضمون شروع ہو رہا ہے دراصل یہ ایک خط ہے جو ۱۳۶۹ھ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عازم حج کے نام 6 1
3 عرض ناشر 4 2
4 مرتب کی طرف سے 5 2
5 اچھے رفیق کی تلاش 6 2
6 اخلاص اور تصحیح نیت 7 2
7 گناہوں سے توبہ واستغفار 7 2
8 امیر قافلہ اور قافلہ کا تعلیمی نظام 8 2
9 بمبئی اور کراچی میں تبلیغی جماعتیں 9 2
10 بمبئی اور کراچی کی مدت قیام میں آپ کے مشاغل 9 2
11 جہاز پر سوار ہوتے وقت 9 2
12 سمندری سفر کا زمانہ 9 2
13 حج کی تین صورتیں 10 2
14 حج تمتع کا طریقہ 11 2
15 احرام کی پابندیاں 12 1
16 معلم کو پہلے سے سوچ رکھیے 12 1
17 جدہ 13 15
18 جدہ سے مکہ معظمہ 13 15
19 حد حرم 13 15
20 مکہ معظمہ میں داخلہ 14 15
21 مسجد حرام کی حاضری اور طواف 14 15
22 طواف کی دعائیں 15 15
23 رکعتین طواف 19 15
24 ملتزم پر دعا 20 15
25 زم زم شریف پر 21 1
26 صفا ومروہ کے درمیان سعی 21 25
27 حج سے پہلے مکہ معظمہ کے زمانۂ قیام کے مشاغل 23 25
28 آٹھویں ذی الحجہ کو حج کا احرام اور منیٰ کو روانگی 23 25
29 نصیب فرما اور میری ساری خطائیں معاف فرما۔‘‘ 24 25
30 ایک کار آمد نکتہ 24 25
31 ۸ ذی الحجہ کو منیٰ میں آپ کے مشاغل 25 25
32 نویں کی صبح کو عرفات روانگی 25 25
33 عرفات کا پروگرام 25 25
34 عرفات میں اپنا ایک مشاہدہ 26 25
35 جبل رحمت کے قریب دعا 27 25
36 اپنی مغفرت کا یقین 27 25
37 عرفات سے مزدلفہ 28 25
38 شب مزدلفہ کی فضیلت 28 25
39 رسول اللہﷺ کی ایک خاص دعا 29 25
40 مزدلفہ سے منیٰ کو روانگی 30 25
41 منیٰ میں جمرات کی رمی 30 25
42 دسویں ذی الحجہ کو صرف جمرئہ عقبہ کی رمی 31 25
43 تلبیہ ختم 31 25
44 قربانی 31 25
45 حلق یاقصر 32 25
46 پھر منیٰ کو روانگی 33 25
47 ۱۱‘ ۱۲‘ ۱۳ ذی الحجہ کو منیٰ میں قیام اور رمی جمار 33 1
48 رمی جمار کے بعد دعا کی اہمیت 33 47
49 منیٰ کے ان دنوں میں آپ کے مشاغل 33 47
50 منیٰ میں دینی دعوت کی سنت کا احیاء 34 47
51 حج قران اور افراد 34 47
52 منیٰ سے مکہ معظمہ واپسی اور چند روز قیام 35 47
53 بیت اللہ کا داخلہ 37 47
54 خاص مقامات میں دعا کے متعلق ایک آخری مشورہ 38 47
55 مکہ معظمہ سے روانگی اور طواف رخصت 38 47
56 مدینہ طیبہ کو روانگی 40 47
57 گنبد خضرا پر پہلی نظر 40 47
58 اس سیاہ کار کی التجا 43 1
59 مواجہہ شریف میں اطمینانی حاضری کے اوقات 44 1
60 جنت البقیع 45 58
61 جبل احد 46 58
62 مدینہ طیبہ کے فقراء ومساکین 46 58
63 اللہ اللہ کر کے روانگی کی تاریخ آئی 48 58
64 تمنا ہے درختوں پہ ترے روضہ کے جا بیٹھے 57 58
65 کہ نصیب جاگے‘ حاضری دیجئے اور عرض کیجئے 58 58
66 جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو ہم وفا کر چلے 60 58
67 یہ بلبلوں کا صبا مشہد مقدس ہے قدم سنبھال کے رکھیو یہ تیرا باغ نہیں 61 58
68 یارب البیت‘ یارب البیت کی صدا بلند ہے۔ 68 58
69 وداع کعبہ 78 1
70 حرم نبوی میں داخلہ کے وقت 83 69
71 از حضرت مولانا مفتی محمد شفیعa 84 69
72 نعت سرکار مدینہ 84 69
73 کیف حضوری 85 69
74 بے تابیٔ شوق 87 69
75 عرض احسن 89 69
76 ہم غریبوں کا بھی سلطان غریباں کو سلام 99 69
77 حجاج کرام کے لیے حرمین شریفین میں روز مرہ کے لیے عربی بول چال کے چند ضروری الفاظ 101 69
Flag Counter