Deobandi Books

آپ حج کیسے کریں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

101 - 139
اس گلی کوچے کے ذرات درخشاں کو سلام 
نگہ سرور کونینؐ پڑی ہے جن پر
جادہ و منزل و کہسار و بیاباں کو سلام
اک نظر کوہ احد پر مری خاطر پہلے
پھر اسی وادی فردوس بیاباں کو سلام 
محو آرام ہیں جس خاک پہ اصحابؓ احد 
ایک مہجور کا اس گنج شہیداں کو سلام 
جس میں خلد در آغوش قبا کی مسجد
اس خیاباں کو سلام‘ اس چمنستاں کو سلام
رنگ و نکہت پہ شمیم چمن خلد نثار 
غنچہ و لالہ و گل، سنبل و ریحاں کو سلام 
جس میں ہر لحظہ مہکتی ہے نسیم رحمت 
اس گلستاں کو سلام، اہل گلستاں کو سلام 
ساز دل گونج اٹھا کیف نوا سنجی سے 
چمن طیبہ کے مرغان خوش الحاں کو سلام 
جن کے صدقے میں خلش ہوتی ہے اب تک دل میں
سنگریزوں کو اور ان خار مغیلاں کو سلام 
کیف ومستی میں فراموش نہ ہو جائے کہیں 
قافلے والوں کو اور ان کے حدی خواں کو سلام 
مست و سرشار نظر آئیں جو کچھ ناقہ سوار 
ان کے بکھرے ہوئے گیسوئے پریشاں کو سلام 
پا پیادہ جو ملے راہ میں دیوانۂ شوق 
اس غریب الوطن و بے سر و ساماں کو سلام 
غازئہ خاک رہ شوق ہو جس کے رخ پر 
اس کے ذوق طلب و رنگ پریشاں کو سلام 
جس جگہ کرتے ہیں حجاج پہنچ کر منزل 
ان مقامات کو ان کوہ و بیاباں کو سلام 
نعت پڑھتا ہوا مل جائے جو کوئی یمنی 
غائبانہ مرا اس مست و غزل خواں کو سلام 
ان کی رحمت سے میسر ہوں وہ دن کاش حمید 
خود کریں عرض شہنشاہ رسولاںؐ کو سلام 

bbbbb

حجاج کرام کے لیے حرمین شریفین میں روز مرہ کے لیے عربی بول چال کے چند ضروری الفاظ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عازم حج کے نام 6 1
3 عرض ناشر 4 2
4 مرتب کی طرف سے 5 2
5 اچھے رفیق کی تلاش 6 2
6 اخلاص اور تصحیح نیت 7 2
7 گناہوں سے توبہ واستغفار 7 2
8 امیر قافلہ اور قافلہ کا تعلیمی نظام 8 2
9 بمبئی اور کراچی میں تبلیغی جماعتیں 9 2
10 بمبئی اور کراچی کی مدت قیام میں آپ کے مشاغل 9 2
11 جہاز پر سوار ہوتے وقت 9 2
12 سمندری سفر کا زمانہ 9 2
13 حج کی تین صورتیں 10 2
14 حج تمتع کا طریقہ 11 2
15 احرام کی پابندیاں 12 1
16 معلم کو پہلے سے سوچ رکھیے 12 1
17 جدہ 13 15
18 جدہ سے مکہ معظمہ 13 15
19 حد حرم 13 15
20 مکہ معظمہ میں داخلہ 14 15
21 مسجد حرام کی حاضری اور طواف 14 15
22 طواف کی دعائیں 15 15
23 رکعتین طواف 19 15
24 ملتزم پر دعا 20 15
25 زم زم شریف پر 21 1
26 صفا ومروہ کے درمیان سعی 21 25
27 حج سے پہلے مکہ معظمہ کے زمانۂ قیام کے مشاغل 23 25
28 آٹھویں ذی الحجہ کو حج کا احرام اور منیٰ کو روانگی 23 25
29 نصیب فرما اور میری ساری خطائیں معاف فرما۔‘‘ 24 25
30 ایک کار آمد نکتہ 24 25
31 ۸ ذی الحجہ کو منیٰ میں آپ کے مشاغل 25 25
32 نویں کی صبح کو عرفات روانگی 25 25
33 عرفات کا پروگرام 25 25
34 عرفات میں اپنا ایک مشاہدہ 26 25
35 جبل رحمت کے قریب دعا 27 25
36 اپنی مغفرت کا یقین 27 25
37 عرفات سے مزدلفہ 28 25
38 شب مزدلفہ کی فضیلت 28 25
39 رسول اللہﷺ کی ایک خاص دعا 29 25
40 مزدلفہ سے منیٰ کو روانگی 30 25
41 منیٰ میں جمرات کی رمی 30 25
42 دسویں ذی الحجہ کو صرف جمرئہ عقبہ کی رمی 31 25
43 تلبیہ ختم 31 25
44 قربانی 31 25
45 حلق یاقصر 32 25
46 پھر منیٰ کو روانگی 33 25
47 ۱۱‘ ۱۲‘ ۱۳ ذی الحجہ کو منیٰ میں قیام اور رمی جمار 33 1
48 رمی جمار کے بعد دعا کی اہمیت 33 47
49 منیٰ کے ان دنوں میں آپ کے مشاغل 33 47
50 منیٰ میں دینی دعوت کی سنت کا احیاء 34 47
51 حج قران اور افراد 34 47
52 منیٰ سے مکہ معظمہ واپسی اور چند روز قیام 35 47
53 بیت اللہ کا داخلہ 37 47
54 خاص مقامات میں دعا کے متعلق ایک آخری مشورہ 38 47
55 مکہ معظمہ سے روانگی اور طواف رخصت 38 47
56 مدینہ طیبہ کو روانگی 40 47
57 گنبد خضرا پر پہلی نظر 40 47
58 اس سیاہ کار کی التجا 43 1
59 مواجہہ شریف میں اطمینانی حاضری کے اوقات 44 1
60 جنت البقیع 45 58
61 جبل احد 46 58
62 مدینہ طیبہ کے فقراء ومساکین 46 58
63 اللہ اللہ کر کے روانگی کی تاریخ آئی 48 58
64 تمنا ہے درختوں پہ ترے روضہ کے جا بیٹھے 57 58
65 کہ نصیب جاگے‘ حاضری دیجئے اور عرض کیجئے 58 58
66 جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو ہم وفا کر چلے 60 58
67 یہ بلبلوں کا صبا مشہد مقدس ہے قدم سنبھال کے رکھیو یہ تیرا باغ نہیں 61 58
68 یارب البیت‘ یارب البیت کی صدا بلند ہے۔ 68 58
69 وداع کعبہ 78 1
70 حرم نبوی میں داخلہ کے وقت 83 69
71 از حضرت مولانا مفتی محمد شفیعa 84 69
72 نعت سرکار مدینہ 84 69
73 کیف حضوری 85 69
74 بے تابیٔ شوق 87 69
75 عرض احسن 89 69
76 ہم غریبوں کا بھی سلطان غریباں کو سلام 99 69
77 حجاج کرام کے لیے حرمین شریفین میں روز مرہ کے لیے عربی بول چال کے چند ضروری الفاظ 101 69
Flag Counter