Deobandi Books

نو مولود سے متعلق شرعی احکام

25 - 81
	وھي ’’وإذا الموؤدۃ سئلت‘‘، الوأد دفن البنت وھي حیۃ وکانت العرب تفعلہ خشیۃ الإملاق و ربما فعلوہ خوف العار۔(شرح النوويعلی صحیح مسلم:10؍17،المطبعۃ المصریۃ بالأزھر)
	اس کا مفہوم یہ ہے کہ اہلِ عرب اپنی بیٹیوں کو تنگ دستی کے خوف اور شرم و عار کی بناء پر زمین میں زندہ دفن کر دیتے تھے۔
	ان کا یہ فعل علی الاعلان ہوتا تھا ، اور عزل کی صورت میں یہی فعل خفیۃً ہوتا ہے لہذا جیسے زندہ درگور کرنا اللہ رب العزت کے نزدیک بہت بڑا گناہ اور قتل کرنا ہے اسی طرح خفیہ طور پر زندہ درگور (یعنی عزل )کرنا بھی ہے۔اور اگر یہ تدابیرایسی ہوں جن سے پیدائشِ اولاد کی صلاحیت ہی ختم ہو جائے تو ایسا کرنا بھی شرعاً بالکلیہ ناجائز ہے، 
	چناں چہ اس بارے میں علامہ عینی رحمہ اللہ(اس حدیث کی شرح میں جس میں آپ ﷺ نے خصی ہونے [یعنی: اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت ختم کرنے ]سے منع فرمایا ) ارشاد فرماتے ہیں :
	قال العلامۃ العینی ؒ تحت قولہ:’’نھانا عن ذالک‘‘،یعني: عن الاختصاء، وفیہ تحریم الاختصاء لما فیہ من تغییر خلق اللہ تعالیٰ، و لما فیہ من قطع النسل و تعذیب الحیوان۔(عمدۃ القاري، کتاب التفسیر، باب قولہ تعالیٰ:’’یا أیھا الذین اٰمنوا لا تحرموا طیبات ما احل اللہ لکم‘‘،18؍280، دار الکتب العلمیۃ)
	اس حدیث سے خصی ہونے کی حرمت کا پتہ چلتا ہے، اور


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 نومولود سے متعلق شرعی احکام 2 1
3 تالیف 2 1
4 ناشر 2 1
5 انتساب 4 1
6 فہرست عنوانات 5 1
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا سلیم اللہ خان صاحب اطال اللہ فیوضہم علینا 9 1
8 تقریظ حضرت مولانا عبید اللہ خالد صاحب دامت برکاتہم العالیہ 10 1
9 عرض مرتب 11 1
10 نومولود سے متعلق شرعی احکام 13 1
11 پہلی بات 13 1
12 دوسری بات : 14 1
13 حصولِ اولاد کا مقصد: 16 1
14 ذریعہ اولاد ’’نکاح‘‘ کا مقصد 16 1
15 بانجھ عورت سے نکاح کا ناپسندیدہ ہونا: 17 1
16 شریعت کی نگاہ میں حصول ِ اولاد کی اہمیت: 19 1
17 مذکورہ صفات کی حکمت: 20 1
18 زیادہ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والی عورت کی پہچان کا طریقہ: 20 1
19 اولاد کی کثرت میں نبی اکرم ﷺ کی رغبت: 21 1
20 خاندانی منصوبہ بندی کا شرعی حکم: 22 1
21 مانع حمل تدابیر اختیار کرنے کا حکم؟ 22 1
22 عارضی مانع ِ حمل تدابیراختیار کرنے کا حکم؟ 26 1
23 اولاداللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت 28 1
24 پیدائش اولاد پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا معمول: 28 1
25 مبارک کن الفاظ سے دی جائے؟ 30 1
26 اولاد پر خرچ کرنے کی فضیلت 31 1
27 تربیت ِ اولاد کی اہمیت: 33 1
28 تربیت کی دو قسمیں : 35 1
29 نومولود سے متعلق شرعی احکام 36 1
30 پہلا حکم : اذان دینا 36 1
31 شیطان کے اثر سے حفاظت 38 1
32 اذان سے متعلق مسائل: 39 1
33 دوسرا حکم : تحنیک کرنا 40 1
34 تحنیک کا مقصد: 41 1
35 تحنیک سے متعلقہ مسائل: 41 1
36 تیسرا حکم: نام رکھنا 42 1
37 اچھے نام کی ترغیب اور اہمیت: 43 1
38 بچے کا نام رکھنے کا وقت: 43 1
39 اچھے اور بُرے ناموں کے اثرات: 45 1
40 اچھے اور بُرے ناموں کی پہچان: 47 1
41 پہلی بات: 47 1
42 دوسری بات: 48 1
43 تیسری بات: 49 1
44 چوتھی بات: 50 1
45 نام رکھنے سے متعلق کچھ مسائل: 51 1
46 چوتھا حکم: عقیقہ کرنا 52 1
47 عقیقہ کا حکم: 52 1
48 عقیقہ کا مقصد: 54 1
49 عقیقہ کرنے کا وقت: 56 1
50 عقیقۃ میں کتنے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 57 1
51 عقیقۃ میں کون سے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 58 1
52 عقیقے سے متعلق مسائل: 58 1
53 پانچواں حکم: بال منڈواکے ان کے بدلے صدقہ کرنا: 60 1
54 بال منڈوانے کا وقت: 61 1
55 بال منڈوانے سے متعلق مسائل: 61 1
56 نومولود سے متعلق چھٹا حکم: ختنہ کرنا 62 1
57 ختنہ کی عمر: 63 1
58 بڑی عمر میں ختنہ کروانے کا حکم: 63 1
59 ائمہ اربعہ کے نزدیک ختنہ کا حکم: 64 1
60 نو مسلم کے لیے ختنہ کا حکم: 65 1
61 ختنہ کی حکمت و فوائد: 66 1
62 ختنہ سے متعلق مسائل: 68 1
63 نومولود کے پیشاب کا حکم 68 1
64 نومولود کے پیشاب کی طہارت کاطریقہ 69 1
65 غیر مقلدین کا ایک اعتراض 69 1
66 ایک اہم اصول 69 1
67 اہل علم حضرات کے لیے ایک تفصیلی بحث 70 1
68 نومولود کو تحفے تحائف دینے کا بیان 74 1
69 خاتمہ 76 1
70 مأخذ و مصادر 77 1
Flag Counter