میں بھی اور بچوں کے اندر بھی یہ صفات پیداکرنے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگانی چاہیے، بوقت ضروت مفتیان کرام اور دیگر تفصیلی و بڑی کتب سے مدد لی جاسکتی ہے، مذکورہ مضمون ان موضوعات کا استقصا نہیں کرتا ، بلکہ ایک حد تک ہمیں ان احکامت سے روشناس کروا سکتا ہے، اللہ رب العزت اس کا نفع عام و تام فرمائے۔آمین
٭……٭……٭
مأخذ و مصادر
1
قرآن حکیم،
2
إعلاء السنن، المحدث العلامہ العثماني، التھانويؒ، ادارۃ القرآن
3
إکمال المعلم للقاضي عیاض، أبو الفضل عیاض بن موسیٰ بن عیاض
الیحصبيؒ، المتوفیٰ: ۵۴۴ھ، دارالکتب العلمیۃ
4
الأدب المفرد للبخاري، محمد بن إسماعیل البخاريؒ، المتوفیٰ: ۳۵۶ھ، مکتبۃ الدلیل
5
البحر الرائق، زین العابدین بن إبراھیم بن نجیمؒ، المتوفیٰ: ۹۶۹ھ، دار
الکتب العلمیہ