Deobandi Books

نو مولود سے متعلق شرعی احکام

11 - 81
عرض مرتب
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ وکفیٰ وسلام علیٰ عبادہ الذین اصطفیٰ
	اما بعدُ! تخصص فی الفقہ الاسلامی سے فراغت کے بعد جامعہ فاروقیہ کراچی میں ہی حضرت شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان صاحب زید مجدہم کی سرپرستی میں تدریس اور حضرت 
زید مجدہم کی تقریرِ بخاری الموسوم بہ ’’کشف الباری عمّا فی صحیح البخاری‘‘پر کام کرنے کی سعادت نصیب ہوئی، الحمد للہ ذالک
	اس دورانیے میں مختلف مدارس سے جاری ہونے والے رسائل و جرائد کے لیے مضامین لکھنے کا سلسہ جاری رہا، جن میں سے بیشتر تو جامعہ فاروقیہ سے جاری ہونے والے ’’ماہنامہ الفاروق‘‘ میں شائع ہوتے رہے، اس کے علاوہ ماہنامہ دارالعلوم دیو بند، بینات، الاحسن، الخیر، الحق، ماہنامہ دارالعلوم کبیر والہ، المباحث الاسلامیہ بنوں اور روزنامہ اسلام میں بھی شائع ہوتے ہیں ۔
	انہی مضامین میں سے ایک طویل مضمون ’’نومولود سے متعلق شرعی احکام ‘‘ کے نام سے ماہنامہ الفاروق میں چار قسطوں (شوال ۱۴۳۳؁ھ تا محرم ۱۴۳۴؁ھ)میں شائع ہوا۔
	اس مضمون میں بچوں سے متعلق وہ ضروری ظاہری احکام جو اُن کے والدین یا سرپرستوں پر لازم ہوتے ہیں (مثلاً:بچے کے کان میں اذان دینا، تحنیک کرنا، نام رکھنا، عقیقہ کرنا، بالوں کے وزن کے بقدر چاندی صدقہ کرنا، ختنہ کرنااوراس کے علاوہ ان مسائل سے قبل نکاح کے مقاصد و فوائد، خاندانی منصوبہ بندی، اسقاطِ حمل کے مسائل بھی ) تفصیل سے حوالوں کے ساتھ بیان کیے گیے ہیں ، اگرچہ عامۃ الناس کو تو عربی عبارتوں یا حوالوں کی ضرورت نہیں ہوتی، لیکن طلباء اور علماء کی سہولت اور اطمینان کی خاطر ہر ہر مسئلہ کا حوالہ بھی ذکرکر دیا گیا ہے،مزید برآں مذکورہ مضمون میں کچھ دیگر اہم مسائل ،مثلاً: ’’بچوں کے پیشاب کا حکم اور اس کی طہارت کا


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 نومولود سے متعلق شرعی احکام 2 1
3 تالیف 2 1
4 ناشر 2 1
5 انتساب 4 1
6 فہرست عنوانات 5 1
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا سلیم اللہ خان صاحب اطال اللہ فیوضہم علینا 9 1
8 تقریظ حضرت مولانا عبید اللہ خالد صاحب دامت برکاتہم العالیہ 10 1
9 عرض مرتب 11 1
10 نومولود سے متعلق شرعی احکام 13 1
11 پہلی بات 13 1
12 دوسری بات : 14 1
13 حصولِ اولاد کا مقصد: 16 1
14 ذریعہ اولاد ’’نکاح‘‘ کا مقصد 16 1
15 بانجھ عورت سے نکاح کا ناپسندیدہ ہونا: 17 1
16 شریعت کی نگاہ میں حصول ِ اولاد کی اہمیت: 19 1
17 مذکورہ صفات کی حکمت: 20 1
18 زیادہ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والی عورت کی پہچان کا طریقہ: 20 1
19 اولاد کی کثرت میں نبی اکرم ﷺ کی رغبت: 21 1
20 خاندانی منصوبہ بندی کا شرعی حکم: 22 1
21 مانع حمل تدابیر اختیار کرنے کا حکم؟ 22 1
22 عارضی مانع ِ حمل تدابیراختیار کرنے کا حکم؟ 26 1
23 اولاداللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت 28 1
24 پیدائش اولاد پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا معمول: 28 1
25 مبارک کن الفاظ سے دی جائے؟ 30 1
26 اولاد پر خرچ کرنے کی فضیلت 31 1
27 تربیت ِ اولاد کی اہمیت: 33 1
28 تربیت کی دو قسمیں : 35 1
29 نومولود سے متعلق شرعی احکام 36 1
30 پہلا حکم : اذان دینا 36 1
31 شیطان کے اثر سے حفاظت 38 1
32 اذان سے متعلق مسائل: 39 1
33 دوسرا حکم : تحنیک کرنا 40 1
34 تحنیک کا مقصد: 41 1
35 تحنیک سے متعلقہ مسائل: 41 1
36 تیسرا حکم: نام رکھنا 42 1
37 اچھے نام کی ترغیب اور اہمیت: 43 1
38 بچے کا نام رکھنے کا وقت: 43 1
39 اچھے اور بُرے ناموں کے اثرات: 45 1
40 اچھے اور بُرے ناموں کی پہچان: 47 1
41 پہلی بات: 47 1
42 دوسری بات: 48 1
43 تیسری بات: 49 1
44 چوتھی بات: 50 1
45 نام رکھنے سے متعلق کچھ مسائل: 51 1
46 چوتھا حکم: عقیقہ کرنا 52 1
47 عقیقہ کا حکم: 52 1
48 عقیقہ کا مقصد: 54 1
49 عقیقہ کرنے کا وقت: 56 1
50 عقیقۃ میں کتنے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 57 1
51 عقیقۃ میں کون سے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 58 1
52 عقیقے سے متعلق مسائل: 58 1
53 پانچواں حکم: بال منڈواکے ان کے بدلے صدقہ کرنا: 60 1
54 بال منڈوانے کا وقت: 61 1
55 بال منڈوانے سے متعلق مسائل: 61 1
56 نومولود سے متعلق چھٹا حکم: ختنہ کرنا 62 1
57 ختنہ کی عمر: 63 1
58 بڑی عمر میں ختنہ کروانے کا حکم: 63 1
59 ائمہ اربعہ کے نزدیک ختنہ کا حکم: 64 1
60 نو مسلم کے لیے ختنہ کا حکم: 65 1
61 ختنہ کی حکمت و فوائد: 66 1
62 ختنہ سے متعلق مسائل: 68 1
63 نومولود کے پیشاب کا حکم 68 1
64 نومولود کے پیشاب کی طہارت کاطریقہ 69 1
65 غیر مقلدین کا ایک اعتراض 69 1
66 ایک اہم اصول 69 1
67 اہل علم حضرات کے لیے ایک تفصیلی بحث 70 1
68 نومولود کو تحفے تحائف دینے کا بیان 74 1
69 خاتمہ 76 1
70 مأخذ و مصادر 77 1
Flag Counter