Deobandi Books

نو مولود سے متعلق شرعی احکام

9 - 81
تقریظ  
یادگارِاَسلاف،استاذ المحدثین، شیخ الحدیث
حضرت اقدس مولانا سلیم اللہ خان صاحب اطال اللہ فیوضہم علینا
صدرِ  وفاق المدارس العربیہ، مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمد للہ وکفیٰ وسلام علیٰ عبادہ الذین اصطفیٰ
	وبعدُ !اسلام کامل و مکمل دین ہے اور بزرگ و برترکے یہاں اس کے علاوہ کوئی دین قابلِ قبول نہیں ہے۔اسلام کی عقائد،عبادات، معاملات، اخلاق اور معاشرتی امور کے لیے واضح اور مفید ہدایات موجود ہیں ۔ اسلام کی جامعیت یہ ایسی ممتاز اورنمایاں خوبی ہے، جو کسی بھی دوسرے دین کو نصیب نہیں ہے۔
	جامعہ فاروقیہ کراچی کے استاذ اور شعبہ تصنیف و تالیف کے رکن مولانا مفتی محمد راشد صاحب حفظہ اللہ نے ’’نومولود کے احکام‘‘ پر یہ رسالہ تالیف کیا ہے، اور موضوع سے متعلق بہت مفید مواد جمع کیا ہے۔
	اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس رسالے کو حسن ِ قبولِ عطا فرمائیں اور مؤلف ِ موصوف کے لئے بطورِ صدقہ جاریہ منظور فرمائیں ، آمین ثم آمین
سلیم اللہ خان		
جامعہ فاروقیہ کراچی		
۲۶ ؍ صفر ۱۴۳۴ھ		
9 ؍ جنوری 2013ء		


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 نومولود سے متعلق شرعی احکام 2 1
3 تالیف 2 1
4 ناشر 2 1
5 انتساب 4 1
6 فہرست عنوانات 5 1
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا سلیم اللہ خان صاحب اطال اللہ فیوضہم علینا 9 1
8 تقریظ حضرت مولانا عبید اللہ خالد صاحب دامت برکاتہم العالیہ 10 1
9 عرض مرتب 11 1
10 نومولود سے متعلق شرعی احکام 13 1
11 پہلی بات 13 1
12 دوسری بات : 14 1
13 حصولِ اولاد کا مقصد: 16 1
14 ذریعہ اولاد ’’نکاح‘‘ کا مقصد 16 1
15 بانجھ عورت سے نکاح کا ناپسندیدہ ہونا: 17 1
16 شریعت کی نگاہ میں حصول ِ اولاد کی اہمیت: 19 1
17 مذکورہ صفات کی حکمت: 20 1
18 زیادہ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والی عورت کی پہچان کا طریقہ: 20 1
19 اولاد کی کثرت میں نبی اکرم ﷺ کی رغبت: 21 1
20 خاندانی منصوبہ بندی کا شرعی حکم: 22 1
21 مانع حمل تدابیر اختیار کرنے کا حکم؟ 22 1
22 عارضی مانع ِ حمل تدابیراختیار کرنے کا حکم؟ 26 1
23 اولاداللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت 28 1
24 پیدائش اولاد پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا معمول: 28 1
25 مبارک کن الفاظ سے دی جائے؟ 30 1
26 اولاد پر خرچ کرنے کی فضیلت 31 1
27 تربیت ِ اولاد کی اہمیت: 33 1
28 تربیت کی دو قسمیں : 35 1
29 نومولود سے متعلق شرعی احکام 36 1
30 پہلا حکم : اذان دینا 36 1
31 شیطان کے اثر سے حفاظت 38 1
32 اذان سے متعلق مسائل: 39 1
33 دوسرا حکم : تحنیک کرنا 40 1
34 تحنیک کا مقصد: 41 1
35 تحنیک سے متعلقہ مسائل: 41 1
36 تیسرا حکم: نام رکھنا 42 1
37 اچھے نام کی ترغیب اور اہمیت: 43 1
38 بچے کا نام رکھنے کا وقت: 43 1
39 اچھے اور بُرے ناموں کے اثرات: 45 1
40 اچھے اور بُرے ناموں کی پہچان: 47 1
41 پہلی بات: 47 1
42 دوسری بات: 48 1
43 تیسری بات: 49 1
44 چوتھی بات: 50 1
45 نام رکھنے سے متعلق کچھ مسائل: 51 1
46 چوتھا حکم: عقیقہ کرنا 52 1
47 عقیقہ کا حکم: 52 1
48 عقیقہ کا مقصد: 54 1
49 عقیقہ کرنے کا وقت: 56 1
50 عقیقۃ میں کتنے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 57 1
51 عقیقۃ میں کون سے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 58 1
52 عقیقے سے متعلق مسائل: 58 1
53 پانچواں حکم: بال منڈواکے ان کے بدلے صدقہ کرنا: 60 1
54 بال منڈوانے کا وقت: 61 1
55 بال منڈوانے سے متعلق مسائل: 61 1
56 نومولود سے متعلق چھٹا حکم: ختنہ کرنا 62 1
57 ختنہ کی عمر: 63 1
58 بڑی عمر میں ختنہ کروانے کا حکم: 63 1
59 ائمہ اربعہ کے نزدیک ختنہ کا حکم: 64 1
60 نو مسلم کے لیے ختنہ کا حکم: 65 1
61 ختنہ کی حکمت و فوائد: 66 1
62 ختنہ سے متعلق مسائل: 68 1
63 نومولود کے پیشاب کا حکم 68 1
64 نومولود کے پیشاب کی طہارت کاطریقہ 69 1
65 غیر مقلدین کا ایک اعتراض 69 1
66 ایک اہم اصول 69 1
67 اہل علم حضرات کے لیے ایک تفصیلی بحث 70 1
68 نومولود کو تحفے تحائف دینے کا بیان 74 1
69 خاتمہ 76 1
70 مأخذ و مصادر 77 1
Flag Counter