Deobandi Books

نو مولود سے متعلق شرعی احکام

56 - 81
قال ملا العلي القاري تحت قول ’’لا یحب اللہ العقوق‘‘، أٰي:فمن شاء أن لا یکون ولدہ عاقاً لہ في کبرہ، فلیذبح عنہ عقیقۃ في صغرہ، لأن عقوق الوالد یورث عقوق الولد ولا یحب اللہ العقوق وھذا توطئۃ لقولہ ومن ولد لہ ولدٌ…إلخ
(مرقاۃ المفاتیح، کتاب الصید والذبائح،باب العقیقۃ، رقم الحدیث:4156 ،8؍80,81،دارالکتب العلمیۃ)
عقیقہ کرنے کا وقت:
	عقیقہ کرنے کا افضل وقت بچے کی پیدائش کا ساتواں دن ہے، اگر کوئی ساتویں دن عقیقہ نہ کر سکے تو پھر چودہویں دن یا اکیسویں دن کیا جائے، لیکن اس میں اجر کم ہے، اسی طرح کوئی شخص اپنی اولاد کا بچپن میں عقیقہ نہ کر سکا، پھر برسہا برس کے بعد اسے وسعت حاصل ہوئی اور اس وقت وہ عقیقہ کرنا چاہے تو بھی کر سکتا ہے ، اسے اس وقت بھی ساتویں دن کی رعایت کرنا مستحب ہو گی، ساتواں دن پہچاننے کا طریقہ یہ ہے کہ جس دن بچہ پیدا ہوا،اس سے پچھلے دن عقیقہ کرے، یہ دن ساتواں دن شمار ہو گا ، چاہے کتنے ہی برس گذر چکے ہوں ، مثلاً: کوئی جمعرات والے دن پیدا ہوا تو اس کی پیدائش کا ساتواں دن بدھ کو بنے گا۔
	السنۃ أفضل عن الغلام شاتان مکافئتان، وعن الجاریۃ شاۃ، تقطع جدولاً ولا یکسر لھا عظم، فلیأکل و یطعم ویتصدق، ولیکن ذاک یوم السابع، فإن لم یکن ففي أربعۃ عشر، فإن لم یکن ففي إحدیٰ و عشرین۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 نومولود سے متعلق شرعی احکام 2 1
3 تالیف 2 1
4 ناشر 2 1
5 انتساب 4 1
6 فہرست عنوانات 5 1
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا سلیم اللہ خان صاحب اطال اللہ فیوضہم علینا 9 1
8 تقریظ حضرت مولانا عبید اللہ خالد صاحب دامت برکاتہم العالیہ 10 1
9 عرض مرتب 11 1
10 نومولود سے متعلق شرعی احکام 13 1
11 پہلی بات 13 1
12 دوسری بات : 14 1
13 حصولِ اولاد کا مقصد: 16 1
14 ذریعہ اولاد ’’نکاح‘‘ کا مقصد 16 1
15 بانجھ عورت سے نکاح کا ناپسندیدہ ہونا: 17 1
16 شریعت کی نگاہ میں حصول ِ اولاد کی اہمیت: 19 1
17 مذکورہ صفات کی حکمت: 20 1
18 زیادہ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والی عورت کی پہچان کا طریقہ: 20 1
19 اولاد کی کثرت میں نبی اکرم ﷺ کی رغبت: 21 1
20 خاندانی منصوبہ بندی کا شرعی حکم: 22 1
21 مانع حمل تدابیر اختیار کرنے کا حکم؟ 22 1
22 عارضی مانع ِ حمل تدابیراختیار کرنے کا حکم؟ 26 1
23 اولاداللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت 28 1
24 پیدائش اولاد پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا معمول: 28 1
25 مبارک کن الفاظ سے دی جائے؟ 30 1
26 اولاد پر خرچ کرنے کی فضیلت 31 1
27 تربیت ِ اولاد کی اہمیت: 33 1
28 تربیت کی دو قسمیں : 35 1
29 نومولود سے متعلق شرعی احکام 36 1
30 پہلا حکم : اذان دینا 36 1
31 شیطان کے اثر سے حفاظت 38 1
32 اذان سے متعلق مسائل: 39 1
33 دوسرا حکم : تحنیک کرنا 40 1
34 تحنیک کا مقصد: 41 1
35 تحنیک سے متعلقہ مسائل: 41 1
36 تیسرا حکم: نام رکھنا 42 1
37 اچھے نام کی ترغیب اور اہمیت: 43 1
38 بچے کا نام رکھنے کا وقت: 43 1
39 اچھے اور بُرے ناموں کے اثرات: 45 1
40 اچھے اور بُرے ناموں کی پہچان: 47 1
41 پہلی بات: 47 1
42 دوسری بات: 48 1
43 تیسری بات: 49 1
44 چوتھی بات: 50 1
45 نام رکھنے سے متعلق کچھ مسائل: 51 1
46 چوتھا حکم: عقیقہ کرنا 52 1
47 عقیقہ کا حکم: 52 1
48 عقیقہ کا مقصد: 54 1
49 عقیقہ کرنے کا وقت: 56 1
50 عقیقۃ میں کتنے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 57 1
51 عقیقۃ میں کون سے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 58 1
52 عقیقے سے متعلق مسائل: 58 1
53 پانچواں حکم: بال منڈواکے ان کے بدلے صدقہ کرنا: 60 1
54 بال منڈوانے کا وقت: 61 1
55 بال منڈوانے سے متعلق مسائل: 61 1
56 نومولود سے متعلق چھٹا حکم: ختنہ کرنا 62 1
57 ختنہ کی عمر: 63 1
58 بڑی عمر میں ختنہ کروانے کا حکم: 63 1
59 ائمہ اربعہ کے نزدیک ختنہ کا حکم: 64 1
60 نو مسلم کے لیے ختنہ کا حکم: 65 1
61 ختنہ کی حکمت و فوائد: 66 1
62 ختنہ سے متعلق مسائل: 68 1
63 نومولود کے پیشاب کا حکم 68 1
64 نومولود کے پیشاب کی طہارت کاطریقہ 69 1
65 غیر مقلدین کا ایک اعتراض 69 1
66 ایک اہم اصول 69 1
67 اہل علم حضرات کے لیے ایک تفصیلی بحث 70 1
68 نومولود کو تحفے تحائف دینے کا بیان 74 1
69 خاتمہ 76 1
70 مأخذ و مصادر 77 1
Flag Counter