نو مولود سے متعلق شرعی احکام |
|
انتساب میں اپنی اس حقیر سی کاوش کو شیخ الحدیث، حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ اور اساتذہ دارالافتاء جامعہ فاروقیہ، کراچی اور اساتذہ مدرسہ عربیہ اشرف العلوم ،اٹھیل پور و مدرسہ عربیہ تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے نام کرتا ہوں جن کی محنتوں ، کوششوں اور دعاؤں کی برکت سے بندہ ناچیز کسی نہ کسی درجے میں دین و خدمتِ دین سے منسلک ہے، اللہ رب العزت اِن تمام حضرات کو اپنی شایانِ شان جزاء عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین ٭……٭……٭