اختر تاباں |
ذکرہ عا |
|
(۹) جناب مولانا مفتی محمد عبد المنان صاحب کراچی (۱۰)جناب مفتی احمد ممتاز صاحب کراچی (۱۱) جناب مولانا عبد اللہ میمن صاحب کراچی (۱۲)جناب مولانا عبد الرشید صاحب کراچی (۱۳)جناب مولانا محمد الیاس گھمن صاحب سرگودھا (۱۴) جناب خالد اقبال تائب صاحب کراچی (۱۵) جناب شاہین اقبال اثر صاحب کراچی (۱۶)جناب فیروز میمن صاحب کراچی (۱۷)جناب مولانا عبد الحمید صاحب افریقہ (۱۸) جناب مولانا فضل الرحمن صاحب اعظمی افریقہ (۱۹) جناب مولانا یونس پٹیل صاحبؒ افریقہ (۲۰) جناب مفتی حسین بھیات صاحبؒ افریقہ (۲۱)جناب مفتی زبیربھیات صاحب افریقہ (۲۲) جناب مولانا پروفیسر سید سلمان ندوی صاحب بن حضرت علامہ سید سلیمان ندویؒ (افریقہ) (۲۳) جناب مولانا حافظ داؤد بدات صاحب (ری یونین) (۲۴) جناب ڈاکٹر اسماعیل آدم پٹیل صاحب برطانیہ (۲۵) جناب مولانا محمد یونس سورتی صاحب برطانیہ (۲۶) جناب مولانا منور سورتی صاحب برطانیہ (۲۷) جناب مولانا ایوب سورتی صاحب برطانیہ (۲۸) جناب مولانا عبد الرحمن کوثر صاحب مدینہ منورہ