Deobandi Books

شھادۃ الاقوام علی صدق الاسلام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

14 - 82
ماتحت اکثر گور کھپور آتا رہا، میں سمجھتا ہوں کہ عرصہ تین سال کا ہوا جب میں کسی ضرورت سے گور کھپور اپنے مکرم جناب مولوی سبحان اللہ صاحب کے یہاں آیا تھا، صبح کا وقت تھا اور اس وقت اتفاق سے میرے بزرگ مولوی محمد نصیر صاحب صدیقی بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ مولوی سبحان اللہ صاحب کی بہشت کتب کی سیر میں مصروف تھے، ایک کتاب دیکھی جا رہی تھی جو غالباً مشاہیر کے احوال میں بطورِ لغت اور قاموس کے تھی اس میں ایک تذکرہ راجہ بھوج کے متعلق تھا وہ ایسا حیرت انگیز اور سراپا تسخیر ِدلہا تھا کہ ہم سب لوگ اس کے مضامین سے بے حد متأثر ہوئے۔
بالآخر میں نے اپنے دوست سیّد مقبول حسین وصل بلگرامی کو تکلیفِ کتابت دی اور انھوں نے اس عبارت کو جو فارسی میں تھی میری بیاض پر نقل کردیا۔ یہ عبارت اکثر دوستوں نے بہ سبیل تذکرہ جب ترغیب و تبلیغ اسلام کا ذکر آگیا اپنے طور پر لکھ کر محفوظ کرلی۔ اس کا خلاصہ یہ ہے کہ راجہ بھوج نے حضرت نبی اُ۔ّمی، رسول و مخبر صادق، سراپا معجزہ فطرت، سراپا صداقت و بشارت، تکمیل دہندہ وحدا۔ّنیتِ حق، عطا کنندہ ۔ُحر۔ّیت و مساوات و اخوت عالم گیر کے معجزہ شق القمر کو ہندوستان میں دیکھا تھا اس نے کچھ لوگوں کو عرب بھیج کر اس کی تصدیق اور اس کے اعتراف سے بہر اندوز ہو کر اسلام قبول کیا۔ نام اس کا شیخ عبداللہ رکھا گیا اور وہ بہت باخدا اور عابد وقت گزرا اور اس کا مزار دھار دار (گجرات) میں ہے۔ میں اس واقعہ پر اپنی جگہ پر اکثر غور کرتا رہا اور لوگوں سے اس کی تحقیق و تفتیش کرتا رہا، مگر کوئی خاص ثبوت مجھ کو میرے اطمینان کے لائق نہیں ملا۔ ہاں! اس مرتبہ جب میں گور کھپور گیا تو بعض کاغذات میں جو ایک میزبان کے دوست کے یہاں گوشہ میں پڑے ہوئے کس مپرسی او رمعدومیت کے تصرفات کا ہر لمحہ انتظار کررہے تھے، ایک کتاب میں جس کا نام اس کے شروع کے صفحات کے نہ ہونے سے نہیں بتا سکتا۔ کتاب صفحہ ۷ سے صفحہ ۱۴ تک بادامی کاغذ پر چھپی ہوئی ہے۔ اس میں اکثر صوفیائے کرام کے تصنیفات اور ضلع اعظم گڈھ، بستی اور گور کھپور کے بعض مرحومین کا ذکر آیا ہے۔ کتاب کا تخاطب ان لوگوں سے ہے جو حق کے پیاسے اور نجات کے بھوکے ہیں اور قدیم ہندو کتب سے وحدا۔ّنیتِ خدا اور رسالتِ محمدی کو ثابت کرتے ہوئے تبلیغ و قبولیت اسلام کے بعض عجیب واقعات بھی مؤلف نے لکھے ہیں۔ نام مؤلف کا معلوم نہیں، ممکن ہے کوئی صاحب گور کھپوری اس کو بتا سکیں۔ یہ دلچسپ کتاب ہے یہ بوسیدہ عمارت کی طرح اپنے نقش و نگار سے اپنی محنت و تلاش کی داد دے رہی ہے، اس کے ستانویں صفحہ پر آخری سطور میں یہ تحریر ہے:
’’مولوی صاحب کا بیان ہے کہ شیخ امید علی جو موضع کو لاوا ماری ضلع اعظم گڑھ کے رہنے والے تھے۔ انھوں نے کہا کہ میں فتح خاں تحصیل دار ضلع اعظم گڑھ کے یہاں طالب علمی کرتا رہا۔ انھوں نے اپنے کتب خانہ کی نگہبانی میرے حوالہ کی تھی۔ میں نے ایک روز ان کتابوں کو دیکھا تو اس میں سے راجہ بھوج کے روزنامچہ کا ترجمہ جو فیضی نے لکھا تھا وہ بھی نکل آیا 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید 1 1
3 اَلْفَضْلُ مَـا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ کا ایک کھلا مصداق 1 2
4 اسلام کے واجبات اور فرائض حفظِ صحت 1 1
5 پیغمبر ِاسلام سے ایک جرمنی ڈاکٹر کی عقیدت 4 4
6 قرآن تمام آسمانی کتابوں میں بہترین کتاب ہے 5 4
7 قرآن کی کرنیں مغرب پر 7 4
8 اسلام میں روحانیت 9 4
9 دیگر مذاہب کے عالموں کا خیال 11 4
10 چند نکتہ آرائیاں 15 4
11 مزید یاد داشتیں 16 4
12 بابو بپن چندر پال کے خیالات 17 1
13 وید اور شاستر میں گائے کشی کا تذکرہ 17 12
14 بھوا بھوتی کا زمانہ 18 12
15 آریہ ہندو گوشت خور 18 12
16 ز۔ّنار بندی میں گائے کا چمڑا 18 12
17 حضور نبی کریمﷺ کی صداقت و رسالت کا ثبوت غیروں کی تحریروں سے 19 12
18 تصدیقِ رسالت رسول ر۔ّبانی ایک مسیحی عالم کی زبانی 20 1
19 ایک تعلیم یافتہ ہندوں کی رائے 23 18
20 ہندوؤں کا مسلمان ہونا جبریہ نہ تھا 24 18
25 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 24 1
26 رسول کریم ﷺ ایک آریہ کی نظر میں 25 25
27 بہائی مذہب اور شریعتِ محمدیہ 26 25
28 اسلام اور ۔ُعلمائے فرنگ 29 25
29 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 29 25
30 ۔ّتعددِ ازواج اور انبیائے سابقین 35 1
31 دنیا کا اعظم ترین انسان 36 30
32 اسلام غیر مسلموں کی نظر میں 38 30
33 قرآن کریم کی عظمت و وقعت 42 1
34 فرانس کے مشہور مستشرق موسیو سید یو کے قلم سے 42 33
36 شق القمر کی تصدیق 43 1
37 ایک ستارہ کے دو ٹکڑے ہوگئے 43 36
38 مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا ممکن ہے 44 36
40 مناقبِ نبوی کا گلدستہ 45 1
41 انسانی شرافت 46 40
42 بچوں پر شفقت 47 40
43 ۔ّنبوت کا تاجدار جھونپڑیوں میں 47 40
44 غریبوں کا احترام 47 40
45 بزرگی اور پیغامبری 48 40
46 سائنس دانوں کے قول سے فنائے دنیا کا دفعِ استبعاد 49 1
47 قیامت کے آثار 50 46
48 ایک فرانسیسی مصنف کے خیالات رسول کریمﷺ کے متعلق 50 46
49 کفر میں اسلام 51 46
50 اسلامی نماز کے عظیم الشان فوائد کا اعتراف 56 1
51 مغرب کے نامور فلسفیوں اور پادریوں کی طرف سے 56 50
52 نماز اور ریورینڈ لیبان 57 50
53 سینٹ ہیلر کا قول 57 50
54 پادری جیمس مولر کا بیان 58 50
55 مسٹر کنگ کا خیال 58 50
56 اُمِ ۔َسلمؓ 59 50
57 زینب 60 50
58 بی بی حبیبہ 61 50
59 بی بی جوریہ 62 50
60 بی بی صفیہ 62 50
61 بعض غیر مسلم فاضلوں کی رائے قرآن شریف کے متعلق 63 50
62 راز دار بیوی کی شہادت 68 50
63 پردہ کے متعلق ایک عیسائی خاتوں کے خیالات 68 50
64 اہلِ ہنود کی کتابوں میں حضورِ اقدسﷺ کی رسالت کا ذکر مبارک 69 50
65 کیا کلکی اوتار آگیا 70 50
66 اَنْ کہی یا اَنْ کہنی کیا چیز ہے 71 50
67 بعض ہندوؤں فقرا اور اہل اللہ 72 50
68 بیاس جی مشہور ہندو رشی کی گواہی 73 50
69 راجہ بھوج مشہور عالم راجہ کا اسلام 73 50
70 ایک گور کھپوری کی شہادت 75 50
71 کاش میں مسلمان ہوتی 76 50
72 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 76 1
73 آں حضرتﷺ کا طریقِ تبلیغ 77 72
74 قرونِ اولیٰ میں تبلیغِ اسلام 77 72
75 مغلوں کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
76 ۔ُعلما و صوفیاء کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
77 مجمع الجزائر اور افریقہ میں اسلام 79 72
78 نو مسلموں کی مذہبی واقفیت 79 72
79 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 80 72
80 دنیا کا آیندہ مذہب اسلام ہوگا 81 72
Flag Counter