Deobandi Books

خوان خلیل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

70 - 70

الاعتدال: 
حضرت شیخ الحدیث صاحب کا وہ اہم مکتوب جس میں سیاسی مسائل کے متعلق سات سوالات کا جواب نہایت متانت، اعتدال اور تفصیل سے لکھا گیا ہیں، جس میں افراط وتفریط سے بچنے کی نہایت تاکید کی گئی ہے۔
سوال: حضرت حکیم الامت اور حضرت شیخ الاسلام مدنی نور اللہ مرقدہما کے درمیان باوجود دونوں کے اہلِ حق ہونے کے، لیگ وکانگریس میں اتنا اختلاف کیوں ہے؟
۲۔ تیرے نزدیک ان دونوں میں سے کون حق پر ہے؟
۳۔ ہمیں ان دونوں میں سے کس کا اتباع کرنا چاہیے؟
۴۔ مسلمان تباہ ہوتے جارہے ہیں آخر ان کو کیا کرنا چاہیے؟
۵۔ آج کل ہر شخص اہل غرض ہے اپنی غرض کے پیچھے چلتا ہے؟
۶۔ علما کا وقار عمداً گرایا جارہا ہے۔
۷۔ علما کے اختلاف سے بہت نقصان پہنچ رہا ہے۔
اس کتاب کا اہل حق کے آپس کے اختلاف کے زمانہ میں مطالعہ بہت ہی ضروری ہے۔ قیمت پانچ روپے۔
آپ بیتی: 
یہ کوئی مستقل تالیف نہیں تھی، بلکہ مولانا الحاج ابو الحسن علی میاں نے ’’سوانحِ یوسفی‘‘ مصنفہ مولوی سید محمد ثانی حسنی میں ایک باب اپنے قلم سے حضرت شیخ الحدیث صاحب کے متعلق لکھا، اس کی طباعت پر حضرت شیخ نے ایک تنقید مفصل مولوی محمد ثانی کو لکھی کہ جو چیزیں اس سیاہ کار کے متعلق لکھنے کی تھیں وہ تو آپ نے چھوڑ دیں اور جو نہ لکھنے کی تھیں وہ لکھ دیں، اور اس سلسلہ کی اپنی ابتدائی تربیت کے چند واقعات لکھے تھے۔ اس کے بعد محرم ۹۰ھ میں جب آنکھ بنوانے کے لیے علی گڑھ جانا ہوا تو آنکھ بند کیے ہوئے اسی سلسلہ کے کچھ اور واقعات دوستوں کے استفسار پر لکھوانے شروع کیے جو اندازے سے زیادہ طویل ہوگئے۔ اس لیے ان کو آٹھ بابوں پر تقسیم کرکے آپ بیتی کا جز بنا دیا گیا۔ آپ بیتی ۲، باب اول: زمانہ طفولیت اور طلب علم، باب دوم: زمانہ تدریس وتالیف۔ ۳ میں، باب سوم: حضرت شیخ کی خصوصی عادات، باب چہارم: حوادث وشادیان۔ ۴ میں، باب پنجم: التحدیث بالنعمۃ، باب ششم: جملہ حجوں کی تفصیل۔ ۵ میں، باب ہفتم: تقسیم ہند اور باب ہشتم: متفرقات۔ قیمت آپ بیتی ۱: چالیس پیسے، آپ بیتی ۲: ۵۰/۲، آپ بیتی ۳: ۳، آپ بیتی ۴: ۴، آپ بیتی ۵، ۵۰/ ۳۔ ملنے کا پتہ کتب خانہ یحیوی مظاہر علوم سہارن پور۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید طبع خوانِ خلیل 1 1
3 خوانِ خلیل 3 1
4 جام نمبر۱ 3 3
5 جام نمبر ۲ 4 3
6 جام نمبر ۳ 4 3
7 جام نمبر ۴ 5 3
8 جام نمبر ۵ 5 3
9 جام نمبر ۶ 5 3
10 جام نمبر ۷ 6 3
11 جام نمبر ۸ 7 3
12 جام نمبر ۹ 8 3
13 جام نمبر ۱۰ 9 3
14 جام نمبر ۱۱ 9 3
15 جام نمبر ۱۲ 10 3
16 واقعہ نمبر ۱ 10 15
17 واقعہ نمبر ۲ 11 15
18 واقعہ نمبر ۳ 12 15
20 جام نمبر: ۱۳ تتمہ جام نمبر: ۱۲ 13 3
21 جام نمبر ۱۴ 14 3
22 جام نمبر ۱۵ 16 3
23 جام نمبر ۱۶ 17 3
24 جام نمبر ۱۷ 17 3
25 جام نمبر ۱۸ 18 3
26 جام نمبر ۱۹ 18 3
27 جام نمبر ۲۰ 19 3
28 ضمیمہ خوانِ خلیل 20 1
29 ۱ 20 28
30 ۲ 20 28
31 ۳ 20 28
32 ۴ 21 28
33 ۵ 21 28
34 ۶ 23 28
35 ۷ 23 28
36 ۸ 24 28
37 ۹ 24 28
38 الجواب 25 37
39 الجواب 26 37
40 مکتوب اول آں بزرگ 27 41
41 .۱۰ 26 28
42 ..تنبیہ 28 41
43 .۱۱ 28 28
44 نوٹ ۱ 31 43
45 نوٹ ۲ 31 43
46 وٹ ۳ 31 43
47 نوٹ ۴ 31 43
48 .سوال 32 43
49 الجواب 32 43
50 شکایت 33 43
51 درایت 33 43
52 روایت 34 43
53 دوسرا واقعہ 36 43
54 ۱۲ 36 28
55 سوال 36 54
56 جواب 37 54
57 شکایت مع درایت 37 54
58 ۱۳ 43 28
59 ۱۴ 44 28
60 تنبیہ 44 59
61 ۱۵ 45 28
62 ۱۶ 47 28
63 ۱۷ 49 28
64 ۱۸ 52 28
65 ترجمۃ المصنف 52 1
66 از حضرت شیخ الحدیث مولانا الحاج محمد زکریا صاحب مدظلہ العالی 52 65
67 از حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب مدظلہ 1 2
68 تاریخ ولادت 54 65
69 دیوبندی دور کے اساتذہ کرام 55 65
70 ۱ 55 69
71 ۲ 55 69
72 ۳ 55 69
73 حضرت تھانوی نور اللہ مرقدہ کے دو نکاح ہوئے 61 65
74 حضرت حکیم الامت اصلاح ورشد وہدایت کے ساتھ خانقاہ امدادیہ کی زینت بنے رہے 61 65
75 تقریر بخاری شریف (اردو) 62 1
76 از حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب مد فیوضکم 62 75
77 مرتبہ مولوی محمد شاہد صاحب سہارن پوری 62 75
78 عربی میں شروحِ حدیث کا بہترین ذخیرہ 63 1
79 بذل المجہود في حل أبي داود 63 78
80 لامع الدراري علی جامع البخاري 63 78
81 الکوکب الدری 64 78
82 أوجز المسالک شرح موطأ امام مالک 64 78
83 جزء حجۃ الوداع والعمرات 65 78
84 الأبواب والتراجم للبخاري 65 78
85 اردو تصانیف حضرت شیخ الحدیث صاحب دامت برکاتہم 66 1
86 خصائلِ نبوی اردو ترجمہ شمائلِ ترمذی 66 85
87 فضائلِ قرآن 66 85
88 حکایاتِ صحابہ ؓ 66 85
90 قرآن عظیم اور جبریہ تعلیم 67 85
91 فضائلِ نماز 67 85
92 فضائلِ ذکر 68 85
93 فضائلِ تبلیغ 68 85
94 فضائلِ رمضان 68 85
95 فضائلِ صدقات 68 85
96 فضائلِ حج 69 85
97 فضائلِ درود شریف 69 85
98 الاعتدال 70 85
99 آپ بیتی 70 85
Flag Counter