Deobandi Books

خوان خلیل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

66 - 70
وآثار کے درمیان اس طرح مناسبت کو بیان فرمایا ہے کہ پوری کتاب انتہائی مرتب نظر آتی ہے اور ہر باب میں امام موصوف کی باریک بینی ودقتِ نظر اور استنباط واستخراج کا پورا منظر آنکھوں کے سامنے آجاتا ہے۔ اس کی جلد اول ٹائپ اور لیتھو دونوں پر طبع ہوچکی ہے۔ قیمت مطبوعہ لیتھو ایک روپپہ پچاس پیسے، قیمت مطبوعہ ٹائپ چھ روپے۔
ملنے کا پتہ: کتب خانہ یحیوی متصل مظاہر علوم سہارن پور۔


اردو تصانیف حضرت شیخ الحدیث صاحب دامت برکاتہم


خصائلِ نبوی اردو ترجمہ شمائلِ ترمذی: 
چوں کہ حضور اقدس ﷺ کے اخلاقِ حسنہ اور عاداتِ شریفہ کی خود حق سبحانہ وتقدس نے تعریف فرمائی ہے، اس لیے حضور ﷺ کے اخلاق وعادات میں حدیث کی مشہور ومعروف کتاب ’’شمائلِ ترمذی‘‘ کا اردو ترجمہ حضرت شیخ الحدیث صاحب مدظلہ العالی نے بڑے دلچسپ انداز میں فرمایا ہے۔ قیمت چھ روپے۔


فضائلِ قرآن: 
جس میں قرآن پاک کے فضائل میں چالیس احادیث مع ترجمہ وشرح، اس کے بعد سات احادیث متفرق احکامِ قرآن میں اور بعد میں ایک چہل حدیث نہایت مختصر ایک صفحہ کی تحریر کی گئی ہے، تاکہ اس مختصر حدیث کو یاد کرنے سے چہل حدیث کے حفظ کرنے کے فضائل آسانی سے حاصل ہوجائیں۔ قیمت پچھتر پیسے۔


حکایاتِ صحابہ ؓ: 
جو حضرت مولانا عبدالقادر صاحب نور اللہ مرقدہ رائے پوری کے تعمیلِ ارشاد میں لکھی گئی ہے۔ اس میں صحابی مردوں، صحابی عورتوں اور بچوں کے زہد وتقوی، فقر وعبادت، علمی مشاغل، ایثار وہمدردی، بے مثل جرأت وبہادری، حیرت انگیز جاں نثاری وغیرہ وغیرہ کے ایمان افروز حالات درج ہیں۔ اس میں بارہ باب ہیں:
باب اول: دین کی خاطر سختیوں کے برداشت کرنے میں۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید طبع خوانِ خلیل 1 1
3 خوانِ خلیل 3 1
4 جام نمبر۱ 3 3
5 جام نمبر ۲ 4 3
6 جام نمبر ۳ 4 3
7 جام نمبر ۴ 5 3
8 جام نمبر ۵ 5 3
9 جام نمبر ۶ 5 3
10 جام نمبر ۷ 6 3
11 جام نمبر ۸ 7 3
12 جام نمبر ۹ 8 3
13 جام نمبر ۱۰ 9 3
14 جام نمبر ۱۱ 9 3
15 جام نمبر ۱۲ 10 3
16 واقعہ نمبر ۱ 10 15
17 واقعہ نمبر ۲ 11 15
18 واقعہ نمبر ۳ 12 15
20 جام نمبر: ۱۳ تتمہ جام نمبر: ۱۲ 13 3
21 جام نمبر ۱۴ 14 3
22 جام نمبر ۱۵ 16 3
23 جام نمبر ۱۶ 17 3
24 جام نمبر ۱۷ 17 3
25 جام نمبر ۱۸ 18 3
26 جام نمبر ۱۹ 18 3
27 جام نمبر ۲۰ 19 3
28 ضمیمہ خوانِ خلیل 20 1
29 ۱ 20 28
30 ۲ 20 28
31 ۳ 20 28
32 ۴ 21 28
33 ۵ 21 28
34 ۶ 23 28
35 ۷ 23 28
36 ۸ 24 28
37 ۹ 24 28
38 الجواب 25 37
39 الجواب 26 37
40 مکتوب اول آں بزرگ 27 41
41 .۱۰ 26 28
42 ..تنبیہ 28 41
43 .۱۱ 28 28
44 نوٹ ۱ 31 43
45 نوٹ ۲ 31 43
46 وٹ ۳ 31 43
47 نوٹ ۴ 31 43
48 .سوال 32 43
49 الجواب 32 43
50 شکایت 33 43
51 درایت 33 43
52 روایت 34 43
53 دوسرا واقعہ 36 43
54 ۱۲ 36 28
55 سوال 36 54
56 جواب 37 54
57 شکایت مع درایت 37 54
58 ۱۳ 43 28
59 ۱۴ 44 28
60 تنبیہ 44 59
61 ۱۵ 45 28
62 ۱۶ 47 28
63 ۱۷ 49 28
64 ۱۸ 52 28
65 ترجمۃ المصنف 52 1
66 از حضرت شیخ الحدیث مولانا الحاج محمد زکریا صاحب مدظلہ العالی 52 65
67 از حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب مدظلہ 1 2
68 تاریخ ولادت 54 65
69 دیوبندی دور کے اساتذہ کرام 55 65
70 ۱ 55 69
71 ۲ 55 69
72 ۳ 55 69
73 حضرت تھانوی نور اللہ مرقدہ کے دو نکاح ہوئے 61 65
74 حضرت حکیم الامت اصلاح ورشد وہدایت کے ساتھ خانقاہ امدادیہ کی زینت بنے رہے 61 65
75 تقریر بخاری شریف (اردو) 62 1
76 از حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب مد فیوضکم 62 75
77 مرتبہ مولوی محمد شاہد صاحب سہارن پوری 62 75
78 عربی میں شروحِ حدیث کا بہترین ذخیرہ 63 1
79 بذل المجہود في حل أبي داود 63 78
80 لامع الدراري علی جامع البخاري 63 78
81 الکوکب الدری 64 78
82 أوجز المسالک شرح موطأ امام مالک 64 78
83 جزء حجۃ الوداع والعمرات 65 78
84 الأبواب والتراجم للبخاري 65 78
85 اردو تصانیف حضرت شیخ الحدیث صاحب دامت برکاتہم 66 1
86 خصائلِ نبوی اردو ترجمہ شمائلِ ترمذی 66 85
87 فضائلِ قرآن 66 85
88 حکایاتِ صحابہ ؓ 66 85
90 قرآن عظیم اور جبریہ تعلیم 67 85
91 فضائلِ نماز 67 85
92 فضائلِ ذکر 68 85
93 فضائلِ تبلیغ 68 85
94 فضائلِ رمضان 68 85
95 فضائلِ صدقات 68 85
96 فضائلِ حج 69 85
97 فضائلِ درود شریف 69 85
98 الاعتدال 70 85
99 آپ بیتی 70 85
Flag Counter