Deobandi Books

خوان خلیل - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

63 - 70
حدیث ہے، اس کے نچوڑ کو اس تقریر میں بعینہ حضرت دامت برکاتہم کے الفاظ میں جمع کیا گیا ہے جس میں سب سے زیادہ اہم حضرت شیخ دامت برکاتہم کی اپنی وہ آراہیں جو تراجمِ بخاری پر کلام کے دوران آپ نے پیش فرمائیں، جن سے شروحِ کتبِ حدیث خالی ہیں۔ ائمہ اربعہ کے اختلاف کو احادیثِ متعارضہ کے درمیان جمع کو مختصر اور جامع الفاظ میں پیش کیا گیا ہے۔ (زیرِ طبع)

عربی میں شروحِ حدیث کا بہترین ذخیرہ


بذل المجہود في حل أبي داود: 
کامل در پانچ جلد مؤلفہ حضرت شیخ المشایخ قدوۃ السالکین زبدۃ العارفین فخر المحدثین حضرت اقدس مولانا الحاج خلیل احمد السہارنفوری ثم المہاجر المدنی، یہ ابوداود کی نہایت ہی جامع اور مکمل شرح ہے، بلکہ اگر یہ کہا جائے جیسا کہ بعض مشایخ کی رائے ہے کہ یہ صرف ابوداود کی شرح نہیں بلکہ اکثر کتبِ حدیث کی شرح ہے تو بے محل نہیں ہوگا، اس لیے کہ اس مبارک کتاب میں دوسری کتبِ حدیث کے متعلق اشکالات، جوابات اور ان کی روایات پر بھی اکثر کلام کیا گیا ہے، خصوصاً حنفیہ کے دلائل کو
اہتمام سے ذکر کیا گیا ہے، اور ان روایات کی توجیہ کی گئی ہے جو بظاہر مسلکِ حنفیہ کے خلاف ہیں، نیز تحقیقاتِ عجیبہ ونکاتِ لطیفہ پر مشتمل ہے۔ بالخصوص حضرت امام ابوداود کے اپنے اقوال یا اسانید کے اغلاق کا بہترین حل جو دوسری شروح میں نہیں ملتا اس مبارک شرح میں تفصیل کے ساتھ ملتا ہے۔ یہ کتاب عرصہ ہوا طبع ہوئی تھی، مگر سب جلدیں ختم ہوگئیں، البتہ صرف پہلی جلد کتب خانہ یحیوی مظاہر العلوم سہارن پور سے بقیمت پچیس1 روپے مل سکتی ہے۔ اور معلوم ہوا ہے کہ پاکستان میں پتا ذیل پر اس کی طباعت شروع ہوگئی ہے اور پہلی ودوسری جلد طبع بھی ہوگئی، بقیہ جلدیں زیرِ طبع ہیں۔ پتا حسبِ ذیل ہے: ’’مکتبہ قاسمیہ ملتان‘‘ اور ندوہ میں ٹائپ پر بھی اس کی طباعت شروع ہوگئی ہے۔


لامع الدراري علی جامع البخاري: 
یہ اعلیٰ حضرت قطب الارشاد امیر المومنین فی الحدیث العارف باللہ حضرت الحاج مولانا رشید احمد گنگوہی  ؒ نور اللّٰہ مرقدہا علی اللّٰہ مراتبہ کی وہ تقریریں ہیں جو حضرت  ؒ نے ’’بخاری شریف‘‘ پڑھاتے ہوئے اردو زبان میں فرمائی تھیں اور ان کے شاگرد رشید الادیب الاریب حافظ القرآن والحدیث مولانا محمد یحییٰ صاحب نے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید طبع خوانِ خلیل 1 1
3 خوانِ خلیل 3 1
4 جام نمبر۱ 3 3
5 جام نمبر ۲ 4 3
6 جام نمبر ۳ 4 3
7 جام نمبر ۴ 5 3
8 جام نمبر ۵ 5 3
9 جام نمبر ۶ 5 3
10 جام نمبر ۷ 6 3
11 جام نمبر ۸ 7 3
12 جام نمبر ۹ 8 3
13 جام نمبر ۱۰ 9 3
14 جام نمبر ۱۱ 9 3
15 جام نمبر ۱۲ 10 3
16 واقعہ نمبر ۱ 10 15
17 واقعہ نمبر ۲ 11 15
18 واقعہ نمبر ۳ 12 15
20 جام نمبر: ۱۳ تتمہ جام نمبر: ۱۲ 13 3
21 جام نمبر ۱۴ 14 3
22 جام نمبر ۱۵ 16 3
23 جام نمبر ۱۶ 17 3
24 جام نمبر ۱۷ 17 3
25 جام نمبر ۱۸ 18 3
26 جام نمبر ۱۹ 18 3
27 جام نمبر ۲۰ 19 3
28 ضمیمہ خوانِ خلیل 20 1
29 ۱ 20 28
30 ۲ 20 28
31 ۳ 20 28
32 ۴ 21 28
33 ۵ 21 28
34 ۶ 23 28
35 ۷ 23 28
36 ۸ 24 28
37 ۹ 24 28
38 الجواب 25 37
39 الجواب 26 37
40 مکتوب اول آں بزرگ 27 41
41 .۱۰ 26 28
42 ..تنبیہ 28 41
43 .۱۱ 28 28
44 نوٹ ۱ 31 43
45 نوٹ ۲ 31 43
46 وٹ ۳ 31 43
47 نوٹ ۴ 31 43
48 .سوال 32 43
49 الجواب 32 43
50 شکایت 33 43
51 درایت 33 43
52 روایت 34 43
53 دوسرا واقعہ 36 43
54 ۱۲ 36 28
55 سوال 36 54
56 جواب 37 54
57 شکایت مع درایت 37 54
58 ۱۳ 43 28
59 ۱۴ 44 28
60 تنبیہ 44 59
61 ۱۵ 45 28
62 ۱۶ 47 28
63 ۱۷ 49 28
64 ۱۸ 52 28
65 ترجمۃ المصنف 52 1
66 از حضرت شیخ الحدیث مولانا الحاج محمد زکریا صاحب مدظلہ العالی 52 65
67 از حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب مدظلہ 1 2
68 تاریخ ولادت 54 65
69 دیوبندی دور کے اساتذہ کرام 55 65
70 ۱ 55 69
71 ۲ 55 69
72 ۳ 55 69
73 حضرت تھانوی نور اللہ مرقدہ کے دو نکاح ہوئے 61 65
74 حضرت حکیم الامت اصلاح ورشد وہدایت کے ساتھ خانقاہ امدادیہ کی زینت بنے رہے 61 65
75 تقریر بخاری شریف (اردو) 62 1
76 از حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا صاحب مد فیوضکم 62 75
77 مرتبہ مولوی محمد شاہد صاحب سہارن پوری 62 75
78 عربی میں شروحِ حدیث کا بہترین ذخیرہ 63 1
79 بذل المجہود في حل أبي داود 63 78
80 لامع الدراري علی جامع البخاري 63 78
81 الکوکب الدری 64 78
82 أوجز المسالک شرح موطأ امام مالک 64 78
83 جزء حجۃ الوداع والعمرات 65 78
84 الأبواب والتراجم للبخاري 65 78
85 اردو تصانیف حضرت شیخ الحدیث صاحب دامت برکاتہم 66 1
86 خصائلِ نبوی اردو ترجمہ شمائلِ ترمذی 66 85
87 فضائلِ قرآن 66 85
88 حکایاتِ صحابہ ؓ 66 85
90 قرآن عظیم اور جبریہ تعلیم 67 85
91 فضائلِ نماز 67 85
92 فضائلِ ذکر 68 85
93 فضائلِ تبلیغ 68 85
94 فضائلِ رمضان 68 85
95 فضائلِ صدقات 68 85
96 فضائلِ حج 69 85
97 فضائلِ درود شریف 69 85
98 الاعتدال 70 85
99 آپ بیتی 70 85
Flag Counter