Deobandi Books

آپ حج کیسے کریں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

98 - 139
مسافر کہ کے بسم اللہ مجرھا و مرساہا 
جہاز زندگی اپنا سپرد ناخدا کر دے 
کفن پہنائے جب مجھ کو خدا میقات ہستی پر 
فنا فی اللہ کر کے زندگی سر تا پا کر دے 
صدا لبیک کی یکبارگی جب چار سو گونجے 
مجھے دیوانگی اس وقت مصروف بکا کر دے 
فغاں کے ساتھ نکلیں پے بہ پے لبیک کی چیخیں 
تصور ان کے گھر کا میری حالت کیا سے کیا کر دے 
برہنہ پا، برہنہ سر، کفن بر دوش جا پہنچوں 
جہان شوق میں میرا جنون محشر برپا کر دے 
وہی صحرا‘ وہی دشت وجبل پھر آنکھ سے دیکھوں 
غبار انکی گلی کا میری آنکھوں کا سرمہ کر دے 
وہ دیکھوں میں‘ بیاں سے جس کے عاجز ہو زباں میری 
وہ اتنا دے کہ مجھ کو بے نیاز مدعا کر دے 
حدود پاک میں اس کے حرم کے سر کے بل اتروں 
وہ سجدوں کو مرے قائم مقام نقش پا کر دے 
تقاضائے ادب یوں آبلہ پائی کی خو ڈالے 
نیاز راحلہ کی قید سے مجھ کو رہا کر دے 
نیاز عاشقی لے کر گلی میں ان کی یوں دوڑوں 
کہ مجھ کو جذب معشوقانہ منزل آشنا کر دے 
تڑپ کر جان دیدوں جب حرم پاک میں پہنچوں 
مگر پھر جی اٹھوں جب دامن کعبہ ہوا کر دے 
بہت روئوں لپٹ کر لیلیٰ کعبہ کے دامن سے 
یہ بارش آنسوئوں کی نخل ہستی پھر ہر اکردے 
اسے چوموں حبیب کبریا نے جس کو چوما ہے 
کہ شاید لذت عشق نبیؐ سے آشنا کر دے 
عذار کعبہ کا اک خال دلکش سنگ اسود ہے 
نہیں چشم سیہ ہے حسن جس کو سرمہ ساکر دے 
پیوں پھر سیر ہو کر آب زمزم چاہ زمزم پر 
مرا جام طلب لبریز بہ آب بقا کر دے 
شعائر پر خدا کے جائوں ذوق ہاجرہ لے کر 
مری توفیق شرح آیہ ان الصفا کر دے 
جھکائوں سر کو اسماعیل سا ہر سنگریزے پر 
مجھے قسمت اگر آوارہ دشت منیٰ کر دے 
پیادہ پاچلوں پھر خیف سے میں سوئے مزدلفہ 
کہ مشعر پر خدا پھر ذکر کی نعمت عطا کر دے
بڑھوں رحمت کی جانب کہہ کے پھر ارنا منا سکنا

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عازم حج کے نام 6 1
3 عرض ناشر 4 2
4 مرتب کی طرف سے 5 2
5 اچھے رفیق کی تلاش 6 2
6 اخلاص اور تصحیح نیت 7 2
7 گناہوں سے توبہ واستغفار 7 2
8 امیر قافلہ اور قافلہ کا تعلیمی نظام 8 2
9 بمبئی اور کراچی میں تبلیغی جماعتیں 9 2
10 بمبئی اور کراچی کی مدت قیام میں آپ کے مشاغل 9 2
11 جہاز پر سوار ہوتے وقت 9 2
12 سمندری سفر کا زمانہ 9 2
13 حج کی تین صورتیں 10 2
14 حج تمتع کا طریقہ 11 2
15 احرام کی پابندیاں 12 1
16 معلم کو پہلے سے سوچ رکھیے 12 1
17 جدہ 13 15
18 جدہ سے مکہ معظمہ 13 15
19 حد حرم 13 15
20 مکہ معظمہ میں داخلہ 14 15
21 مسجد حرام کی حاضری اور طواف 14 15
22 طواف کی دعائیں 15 15
23 رکعتین طواف 19 15
24 ملتزم پر دعا 20 15
25 زم زم شریف پر 21 1
26 صفا ومروہ کے درمیان سعی 21 25
27 حج سے پہلے مکہ معظمہ کے زمانۂ قیام کے مشاغل 23 25
28 آٹھویں ذی الحجہ کو حج کا احرام اور منیٰ کو روانگی 23 25
29 نصیب فرما اور میری ساری خطائیں معاف فرما۔‘‘ 24 25
30 ایک کار آمد نکتہ 24 25
31 ۸ ذی الحجہ کو منیٰ میں آپ کے مشاغل 25 25
32 نویں کی صبح کو عرفات روانگی 25 25
33 عرفات کا پروگرام 25 25
34 عرفات میں اپنا ایک مشاہدہ 26 25
35 جبل رحمت کے قریب دعا 27 25
36 اپنی مغفرت کا یقین 27 25
37 عرفات سے مزدلفہ 28 25
38 شب مزدلفہ کی فضیلت 28 25
39 رسول اللہﷺ کی ایک خاص دعا 29 25
40 مزدلفہ سے منیٰ کو روانگی 30 25
41 منیٰ میں جمرات کی رمی 30 25
42 دسویں ذی الحجہ کو صرف جمرئہ عقبہ کی رمی 31 25
43 تلبیہ ختم 31 25
44 قربانی 31 25
45 حلق یاقصر 32 25
46 پھر منیٰ کو روانگی 33 25
47 ۱۱‘ ۱۲‘ ۱۳ ذی الحجہ کو منیٰ میں قیام اور رمی جمار 33 1
48 رمی جمار کے بعد دعا کی اہمیت 33 47
49 منیٰ کے ان دنوں میں آپ کے مشاغل 33 47
50 منیٰ میں دینی دعوت کی سنت کا احیاء 34 47
51 حج قران اور افراد 34 47
52 منیٰ سے مکہ معظمہ واپسی اور چند روز قیام 35 47
53 بیت اللہ کا داخلہ 37 47
54 خاص مقامات میں دعا کے متعلق ایک آخری مشورہ 38 47
55 مکہ معظمہ سے روانگی اور طواف رخصت 38 47
56 مدینہ طیبہ کو روانگی 40 47
57 گنبد خضرا پر پہلی نظر 40 47
58 اس سیاہ کار کی التجا 43 1
59 مواجہہ شریف میں اطمینانی حاضری کے اوقات 44 1
60 جنت البقیع 45 58
61 جبل احد 46 58
62 مدینہ طیبہ کے فقراء ومساکین 46 58
63 اللہ اللہ کر کے روانگی کی تاریخ آئی 48 58
64 تمنا ہے درختوں پہ ترے روضہ کے جا بیٹھے 57 58
65 کہ نصیب جاگے‘ حاضری دیجئے اور عرض کیجئے 58 58
66 جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو ہم وفا کر چلے 60 58
67 یہ بلبلوں کا صبا مشہد مقدس ہے قدم سنبھال کے رکھیو یہ تیرا باغ نہیں 61 58
68 یارب البیت‘ یارب البیت کی صدا بلند ہے۔ 68 58
69 وداع کعبہ 78 1
70 حرم نبوی میں داخلہ کے وقت 83 69
71 از حضرت مولانا مفتی محمد شفیعa 84 69
72 نعت سرکار مدینہ 84 69
73 کیف حضوری 85 69
74 بے تابیٔ شوق 87 69
75 عرض احسن 89 69
76 ہم غریبوں کا بھی سلطان غریباں کو سلام 99 69
77 حجاج کرام کے لیے حرمین شریفین میں روز مرہ کے لیے عربی بول چال کے چند ضروری الفاظ 101 69
Flag Counter