Deobandi Books

آپ حج کیسے کریں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

100 - 139
زائرو! پیش کرو جب شہ ذی شاں کو سلام 
ہم غریبوں کا بھی سلطان غریباں کو سلام 
عرض کرنا بکمال ادب و شوق و نیاز 
قبلہ اہل وفا‘ کعبہ ایماں کو سلام 
یاد رکھنا حرم پاک کے جانے والو 
مجھ گنہگار کا اس رحمت یزداں کو سلام 
بھول جانا نہ کہیں وقت تلاوت للہ 
مہبط روح امیںؑ حامل قرآں کو سلام 
خواب گاہ شہ کونین پہ ہر لحظہ درود 
سحر و شام مرے حاصل ایماں کو سلام 
گوشہ گوشہ پہ شبستان رسالت کے درود 
روضہ و منبر و محراب درخشاں کو سلام 
قبہ نور پہ ہوتے ہیں جو قرباں ہمہ شب 
ان ستاروں کو سلام، اس مہ تاباں کو سلام 
فرش پا ہوتی ہے جو صحن حرم میں ہر سو 
اس شب ماہ اور اس صبح درخشاں کو سلام 
جس سے ہوتی ہیں مری ہجر کی راتیں روشن 
حرم قدس کی اس شمع شبستاں کو سلام 
گنبد سبز کا ہر روز جو کرتی ہیں طواف 
ان شعاعوں کو اس مہر درخشاں کو سلام 
جس سے روشن ہوئے دل ہم سے سیہ کاروں کے 
اس در پاک کی قندیل فروزاں کو سلام 
روضہ خلد میں جو محو عبادت ہوں گے 
ان کے حسن نظر و چہرئہ تاباں کو سلام 
درِ اقدس پہ جو مصروفِ گہر باری ہو،
نِگۂ شوق کا اُس دیدئہ گریاں کو سلام
وہ جو احساس ندامت سے ہو طوفان بہ کنار 
ڈبڈبائی ہوئی اس چشم پشیماں کو سلام 
گم جو ہو جلوئہ بے رنگ کے نظاروں میں 
دل مشتاق کا اس دیدئہ حیراں کو سلام 
با صد اخلاص و بانداز غلامی کہنا 
حرم پاک کے ہر خادم و درباں کو سلام 
دل کو دل چشم توجہ سے بنایا جس نے 
میرے اس راہبر منزل عرفاں کو سلام 
جو پھرا کرتے ہیں مستوں کی طرح گلیوں میں 
ان سگان بلد شاہ رسولاں کو سلام 
جن کو حاصل ہے شرف آپ کی پا بوسی کا 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عازم حج کے نام 6 1
3 عرض ناشر 4 2
4 مرتب کی طرف سے 5 2
5 اچھے رفیق کی تلاش 6 2
6 اخلاص اور تصحیح نیت 7 2
7 گناہوں سے توبہ واستغفار 7 2
8 امیر قافلہ اور قافلہ کا تعلیمی نظام 8 2
9 بمبئی اور کراچی میں تبلیغی جماعتیں 9 2
10 بمبئی اور کراچی کی مدت قیام میں آپ کے مشاغل 9 2
11 جہاز پر سوار ہوتے وقت 9 2
12 سمندری سفر کا زمانہ 9 2
13 حج کی تین صورتیں 10 2
14 حج تمتع کا طریقہ 11 2
15 احرام کی پابندیاں 12 1
16 معلم کو پہلے سے سوچ رکھیے 12 1
17 جدہ 13 15
18 جدہ سے مکہ معظمہ 13 15
19 حد حرم 13 15
20 مکہ معظمہ میں داخلہ 14 15
21 مسجد حرام کی حاضری اور طواف 14 15
22 طواف کی دعائیں 15 15
23 رکعتین طواف 19 15
24 ملتزم پر دعا 20 15
25 زم زم شریف پر 21 1
26 صفا ومروہ کے درمیان سعی 21 25
27 حج سے پہلے مکہ معظمہ کے زمانۂ قیام کے مشاغل 23 25
28 آٹھویں ذی الحجہ کو حج کا احرام اور منیٰ کو روانگی 23 25
29 نصیب فرما اور میری ساری خطائیں معاف فرما۔‘‘ 24 25
30 ایک کار آمد نکتہ 24 25
31 ۸ ذی الحجہ کو منیٰ میں آپ کے مشاغل 25 25
32 نویں کی صبح کو عرفات روانگی 25 25
33 عرفات کا پروگرام 25 25
34 عرفات میں اپنا ایک مشاہدہ 26 25
35 جبل رحمت کے قریب دعا 27 25
36 اپنی مغفرت کا یقین 27 25
37 عرفات سے مزدلفہ 28 25
38 شب مزدلفہ کی فضیلت 28 25
39 رسول اللہﷺ کی ایک خاص دعا 29 25
40 مزدلفہ سے منیٰ کو روانگی 30 25
41 منیٰ میں جمرات کی رمی 30 25
42 دسویں ذی الحجہ کو صرف جمرئہ عقبہ کی رمی 31 25
43 تلبیہ ختم 31 25
44 قربانی 31 25
45 حلق یاقصر 32 25
46 پھر منیٰ کو روانگی 33 25
47 ۱۱‘ ۱۲‘ ۱۳ ذی الحجہ کو منیٰ میں قیام اور رمی جمار 33 1
48 رمی جمار کے بعد دعا کی اہمیت 33 47
49 منیٰ کے ان دنوں میں آپ کے مشاغل 33 47
50 منیٰ میں دینی دعوت کی سنت کا احیاء 34 47
51 حج قران اور افراد 34 47
52 منیٰ سے مکہ معظمہ واپسی اور چند روز قیام 35 47
53 بیت اللہ کا داخلہ 37 47
54 خاص مقامات میں دعا کے متعلق ایک آخری مشورہ 38 47
55 مکہ معظمہ سے روانگی اور طواف رخصت 38 47
56 مدینہ طیبہ کو روانگی 40 47
57 گنبد خضرا پر پہلی نظر 40 47
58 اس سیاہ کار کی التجا 43 1
59 مواجہہ شریف میں اطمینانی حاضری کے اوقات 44 1
60 جنت البقیع 45 58
61 جبل احد 46 58
62 مدینہ طیبہ کے فقراء ومساکین 46 58
63 اللہ اللہ کر کے روانگی کی تاریخ آئی 48 58
64 تمنا ہے درختوں پہ ترے روضہ کے جا بیٹھے 57 58
65 کہ نصیب جاگے‘ حاضری دیجئے اور عرض کیجئے 58 58
66 جو تجھ بن نہ جینے کو کہتے تھے ہم سو اس عہد کو ہم وفا کر چلے 60 58
67 یہ بلبلوں کا صبا مشہد مقدس ہے قدم سنبھال کے رکھیو یہ تیرا باغ نہیں 61 58
68 یارب البیت‘ یارب البیت کی صدا بلند ہے۔ 68 58
69 وداع کعبہ 78 1
70 حرم نبوی میں داخلہ کے وقت 83 69
71 از حضرت مولانا مفتی محمد شفیعa 84 69
72 نعت سرکار مدینہ 84 69
73 کیف حضوری 85 69
74 بے تابیٔ شوق 87 69
75 عرض احسن 89 69
76 ہم غریبوں کا بھی سلطان غریباں کو سلام 99 69
77 حجاج کرام کے لیے حرمین شریفین میں روز مرہ کے لیے عربی بول چال کے چند ضروری الفاظ 101 69
Flag Counter