Deobandi Books

نو مولود سے متعلق شرعی احکام

27 - 81
ہو تو کسی فاسد عقیدے کے بغیر ، بیوی کی اجازت اور رضامندی سے عزل یا عارضی مانعِ حمل تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں بصورتِ دیگر ایسا کرنا مکروہ ہے۔
	 علامہ شامی رحمہ اللہ ’’شرح الدر المختار‘‘ میں فرماتے ہیں :
	ویکرہ أن تسقیٰ لإسقاط حملھا وجاز لعذر حیث لا یُتَصوَّرُ(الدرالمختار)وقال تحت قولہ’’وجاز لعذر‘‘کالمرضعۃإذا ظھر بھا الحبل وانقطع لبنھا و لیس لأبي الصبي ما یستأجر بہ الظئر ویخاف ھلاک الولد، قالوا: یباح لھا أن تعالج في استنزال الدم، ما دام الحمل مضغۃ أو علقۃ ولم یخلق لہ عضو وقدروا تلک المدۃ بمائۃ و عشرین یوماً، جاز لأنہ لیس بآدمي و فیہ صیانۃ الآدمي، خانیۃ۔قولہ:’’حیث لا یتصور‘‘ قید لقولہ: ’’و جاز لعذر‘‘، والتصور کما في القنیۃ أن یظھر لہ شعر أو أصبع أو رجل أو نحو ذالک۔
(حاشیۃ ابن عابدین، کتاب الحظر والإباحۃ، فصل في الاستبراء و غیرہ،9؍615، دار عالم الکتاب)
	مندرجہ بالا بحث سے پوری طرح یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ انسانی نسل کشی کی جتنی بھی صورتیں ہیں ، شرعاً ناجائز اور حرام ہیں ، سوائے عذر والی چند صورتوں کے، کہ مخصوص شرائط کے ساتھ ان پر عمل کرنے کی گنجائش ہے۔اس کے بالمقابل حصول ِاولاد کی اہمیت بھی پوری طرح سامنے آچکی ہے۔
 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 4 0
2 نومولود سے متعلق شرعی احکام 2 1
3 تالیف 2 1
4 ناشر 2 1
5 انتساب 4 1
6 فہرست عنوانات 5 1
7 تقریظ حضرت اقدس مولانا سلیم اللہ خان صاحب اطال اللہ فیوضہم علینا 9 1
8 تقریظ حضرت مولانا عبید اللہ خالد صاحب دامت برکاتہم العالیہ 10 1
9 عرض مرتب 11 1
10 نومولود سے متعلق شرعی احکام 13 1
11 پہلی بات 13 1
12 دوسری بات : 14 1
13 حصولِ اولاد کا مقصد: 16 1
14 ذریعہ اولاد ’’نکاح‘‘ کا مقصد 16 1
15 بانجھ عورت سے نکاح کا ناپسندیدہ ہونا: 17 1
16 شریعت کی نگاہ میں حصول ِ اولاد کی اہمیت: 19 1
17 مذکورہ صفات کی حکمت: 20 1
18 زیادہ اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت رکھنے والی عورت کی پہچان کا طریقہ: 20 1
19 اولاد کی کثرت میں نبی اکرم ﷺ کی رغبت: 21 1
20 خاندانی منصوبہ بندی کا شرعی حکم: 22 1
21 مانع حمل تدابیر اختیار کرنے کا حکم؟ 22 1
22 عارضی مانع ِ حمل تدابیراختیار کرنے کا حکم؟ 26 1
23 اولاداللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت 28 1
24 پیدائش اولاد پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا معمول: 28 1
25 مبارک کن الفاظ سے دی جائے؟ 30 1
26 اولاد پر خرچ کرنے کی فضیلت 31 1
27 تربیت ِ اولاد کی اہمیت: 33 1
28 تربیت کی دو قسمیں : 35 1
29 نومولود سے متعلق شرعی احکام 36 1
30 پہلا حکم : اذان دینا 36 1
31 شیطان کے اثر سے حفاظت 38 1
32 اذان سے متعلق مسائل: 39 1
33 دوسرا حکم : تحنیک کرنا 40 1
34 تحنیک کا مقصد: 41 1
35 تحنیک سے متعلقہ مسائل: 41 1
36 تیسرا حکم: نام رکھنا 42 1
37 اچھے نام کی ترغیب اور اہمیت: 43 1
38 بچے کا نام رکھنے کا وقت: 43 1
39 اچھے اور بُرے ناموں کے اثرات: 45 1
40 اچھے اور بُرے ناموں کی پہچان: 47 1
41 پہلی بات: 47 1
42 دوسری بات: 48 1
43 تیسری بات: 49 1
44 چوتھی بات: 50 1
45 نام رکھنے سے متعلق کچھ مسائل: 51 1
46 چوتھا حکم: عقیقہ کرنا 52 1
47 عقیقہ کا حکم: 52 1
48 عقیقہ کا مقصد: 54 1
49 عقیقہ کرنے کا وقت: 56 1
50 عقیقۃ میں کتنے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 57 1
51 عقیقۃ میں کون سے جانور ذبح کیے جائیں گے؟ 58 1
52 عقیقے سے متعلق مسائل: 58 1
53 پانچواں حکم: بال منڈواکے ان کے بدلے صدقہ کرنا: 60 1
54 بال منڈوانے کا وقت: 61 1
55 بال منڈوانے سے متعلق مسائل: 61 1
56 نومولود سے متعلق چھٹا حکم: ختنہ کرنا 62 1
57 ختنہ کی عمر: 63 1
58 بڑی عمر میں ختنہ کروانے کا حکم: 63 1
59 ائمہ اربعہ کے نزدیک ختنہ کا حکم: 64 1
60 نو مسلم کے لیے ختنہ کا حکم: 65 1
61 ختنہ کی حکمت و فوائد: 66 1
62 ختنہ سے متعلق مسائل: 68 1
63 نومولود کے پیشاب کا حکم 68 1
64 نومولود کے پیشاب کی طہارت کاطریقہ 69 1
65 غیر مقلدین کا ایک اعتراض 69 1
66 ایک اہم اصول 69 1
67 اہل علم حضرات کے لیے ایک تفصیلی بحث 70 1
68 نومولود کو تحفے تحائف دینے کا بیان 74 1
69 خاتمہ 76 1
70 مأخذ و مصادر 77 1
Flag Counter