Deobandi Books

شھادۃ الاقوام علی صدق الاسلام - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

10 - 82
برپا کروں گا اور اپنا کلام اُس کے منہ میں ڈالوں گا اور جو کچھ میں اُس سے فرماؤں گا وہ سب اُن سے کہے گا‘‘۔ اور پھر فرمایا ہیں: ’’وہ فاران کی چوٹی سے جلوہ گر ہوگا‘‘۔ (فاران مکہ معظمہ کو کہتے ہیں) دیکھو: باب استثناء، باب۔ ۱۸، ۲۳۔ 
حضرت مسیح انجیل یوحنا، باب: ۱۶ آیت: ۵ لغایت: ۱۵ میں فرماتے ہیں:
لیکن اب میں اس پاس جس نے مجھے بھیجا جاتا ہوں لیکن میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ تمہارے لیے میرا جانا ہی فائدہ مند ہے، کیوںکہ اگر میں نہ جاؤں تو تسلی دینے والا تم پاس نہ آئے گا۔ میری اور بہت سی باتیں ہیں کہ میں تمہیں کہوں پر اب تم اس کی برداشت نہیں کرسکتی، لیکن جب وہ یعنی روحِ حق آئے گی تو وہ تمہیں ساری سچائی کی باتیں بتا دے گی، اس لیے کہ وہ اپنی نہ کہے گی جو کچھ وہ سنے گی وہی کہے گی اور تمہیں آیندہ کی خبر دے گی اس کے بعد میں تم سے کلام نہ کروں گا۔ اس لیے زجہاں کا سردار آتا ہے اور مجھ میں اُس کی کوئی چیز نہیں۔ 
اب میں اہلِ ہنود کی کتابوں پر نظر ڈالوں گا۔1 (1 ماخوذ از بشارت احمدی و ثمرۃ المکاشفہ)
پوتھی راما سنگ بارہویں اسگند چھٹے کانڈ جس کے حاشیہ پر گو شائیں تُلسن داس کا زبان بھاکا میں ترجمہ موجود ہے۔ چوپائی ۳ و ۴ و ۵ و ۶ عرب کی سر زمین کہ ستارے کی طرح اچھی ہے اور اس ستارے کا مقام مغربی ملک سے جو بہت ہی عمدہ اور شاندار ہے سنو! اے کوگ رائے!
اور آپ کے ظہور کی باتیں (معجزات) ظاہر ہوں گی اور یہاں اُن کا ولی قائم کیا جائے گا۔ بکرمی سمیت ساتویں صدی میں وہ اس طرح پیدا ہوگا جس طرح اندھیری رات میں چاند۔ وہ بادشاہی قاعدہ سے ڈرائے گا۔ محبت و ۔ُخلق دکھائے گا۔ اور اپنا دین سب کو سمجھائے گا۔ چوپائی ۱۹،۱۵ و ۱۶ و ۱۷: ’’اس کا دین جاری رہنے تک جو کوئی خدا تک پہنچنا چاہے تو بے وسیلے حضرت محمد(ﷺ) کے نہ پہنچے گا‘‘۔ مضمون چوپائی یہ ہے:
تب لگ مندرم چہے کوئے بنا محمدﷺ پار نہ ہوئے
خدا کی محبت میں منکر لوگ نجات پائیں گے۔ وید بھی کہتا ہے:
پھر ایک مردِ کامل ظاہر ہوگا، جس کو سب مہدی کہیں گے۔ چوپائی حسبِ ذیل ہے۔
تب ہوئے نہک نہک اوتارا
مہدی کہیں سکل سنسارا
اس کے بعد پھر ولایت نہ ہوگی تلسی داس سچ کہتے ہیں، کلنکی ۔ُپراں، کلنکی اوتار کی پیدایش کا مقام شنبھل نگری ہے۔ شنبھل ایک قسم کی روٹی ہے جو بڑے بڑے درختوں سے نکلتی ہے اور عرب میں یہ روٹی بہ کثرت ہوتی ہے۔ وہ برش رام 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تمہید 1 1
3 اَلْفَضْلُ مَـا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ کا ایک کھلا مصداق 1 2
4 اسلام کے واجبات اور فرائض حفظِ صحت 1 1
5 پیغمبر ِاسلام سے ایک جرمنی ڈاکٹر کی عقیدت 4 4
6 قرآن تمام آسمانی کتابوں میں بہترین کتاب ہے 5 4
7 قرآن کی کرنیں مغرب پر 7 4
8 اسلام میں روحانیت 9 4
9 دیگر مذاہب کے عالموں کا خیال 11 4
10 چند نکتہ آرائیاں 15 4
11 مزید یاد داشتیں 16 4
12 بابو بپن چندر پال کے خیالات 17 1
13 وید اور شاستر میں گائے کشی کا تذکرہ 17 12
14 بھوا بھوتی کا زمانہ 18 12
15 آریہ ہندو گوشت خور 18 12
16 ز۔ّنار بندی میں گائے کا چمڑا 18 12
17 حضور نبی کریمﷺ کی صداقت و رسالت کا ثبوت غیروں کی تحریروں سے 19 12
18 تصدیقِ رسالت رسول ر۔ّبانی ایک مسیحی عالم کی زبانی 20 1
19 ایک تعلیم یافتہ ہندوں کی رائے 23 18
20 ہندوؤں کا مسلمان ہونا جبریہ نہ تھا 24 18
25 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 24 1
26 رسول کریم ﷺ ایک آریہ کی نظر میں 25 25
27 بہائی مذہب اور شریعتِ محمدیہ 26 25
28 اسلام اور ۔ُعلمائے فرنگ 29 25
29 اَلْفَضْلُ مَا شَھِدَتْ بِہِ الْأَعْدَائُ 29 25
30 ۔ّتعددِ ازواج اور انبیائے سابقین 35 1
31 دنیا کا اعظم ترین انسان 36 30
32 اسلام غیر مسلموں کی نظر میں 38 30
33 قرآن کریم کی عظمت و وقعت 42 1
34 فرانس کے مشہور مستشرق موسیو سید یو کے قلم سے 42 33
36 شق القمر کی تصدیق 43 1
37 ایک ستارہ کے دو ٹکڑے ہوگئے 43 36
38 مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا ممکن ہے 44 36
40 مناقبِ نبوی کا گلدستہ 45 1
41 انسانی شرافت 46 40
42 بچوں پر شفقت 47 40
43 ۔ّنبوت کا تاجدار جھونپڑیوں میں 47 40
44 غریبوں کا احترام 47 40
45 بزرگی اور پیغامبری 48 40
46 سائنس دانوں کے قول سے فنائے دنیا کا دفعِ استبعاد 49 1
47 قیامت کے آثار 50 46
48 ایک فرانسیسی مصنف کے خیالات رسول کریمﷺ کے متعلق 50 46
49 کفر میں اسلام 51 46
50 اسلامی نماز کے عظیم الشان فوائد کا اعتراف 56 1
51 مغرب کے نامور فلسفیوں اور پادریوں کی طرف سے 56 50
52 نماز اور ریورینڈ لیبان 57 50
53 سینٹ ہیلر کا قول 57 50
54 پادری جیمس مولر کا بیان 58 50
55 مسٹر کنگ کا خیال 58 50
56 اُمِ ۔َسلمؓ 59 50
57 زینب 60 50
58 بی بی حبیبہ 61 50
59 بی بی جوریہ 62 50
60 بی بی صفیہ 62 50
61 بعض غیر مسلم فاضلوں کی رائے قرآن شریف کے متعلق 63 50
62 راز دار بیوی کی شہادت 68 50
63 پردہ کے متعلق ایک عیسائی خاتوں کے خیالات 68 50
64 اہلِ ہنود کی کتابوں میں حضورِ اقدسﷺ کی رسالت کا ذکر مبارک 69 50
65 کیا کلکی اوتار آگیا 70 50
66 اَنْ کہی یا اَنْ کہنی کیا چیز ہے 71 50
67 بعض ہندوؤں فقرا اور اہل اللہ 72 50
68 بیاس جی مشہور ہندو رشی کی گواہی 73 50
69 راجہ بھوج مشہور عالم راجہ کا اسلام 73 50
70 ایک گور کھپوری کی شہادت 75 50
71 کاش میں مسلمان ہوتی 76 50
72 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 76 1
73 آں حضرتﷺ کا طریقِ تبلیغ 77 72
74 قرونِ اولیٰ میں تبلیغِ اسلام 77 72
75 مغلوں کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
76 ۔ُعلما و صوفیاء کی تبلیغی سرگرمیاں 78 72
77 مجمع الجزائر اور افریقہ میں اسلام 79 72
78 نو مسلموں کی مذہبی واقفیت 79 72
79 مسلمانانِ ہند کے غیر اسلامی رسوم 80 72
80 دنیا کا آیندہ مذہب اسلام ہوگا 81 72
Flag Counter