کیا آپ کو پیاس ہے؟
ھَلْ اَنْتَ عَطْشَانُ
آپ خاموش کیوں ہیں؟
لِمَ اَنْتَ سَاکِتٌ
کیاآپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے؟
ھَلْ تَشْتَھْیْ شَیْئًا
میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟
کَیْفَ اَنْصُرُکَ
آپ میرے آنے کا انتظار کریں۔
اِصْبْرْ حَتّٰی اَعُوْدَ اِلَیْکَ
کیا آپ نے خریداری کرلی؟
ھَلْ اِشْتَرَیْتَ
ہوٹل کہاں ہے؟
اَیْنَ دُکَّانُ الطَّبَّاخِ
آپ کے پاس کھانے کو کیا ہے؟
مَاذَا عِنْدَکَ لِلطَّعَامْ
روٹی اورسالن
خَبْزٌ مَعَ اِدَامٍ
کیا ٹھنڈا پانی ہے؟
ھَلْ اَلْمَائُ الْبَارْدُ مَوْجُوْدٌ
مجھے چائے پینا ہے؟
اَشْتَھِی الشَّایئَ
دودھ میٹھا ہے۔
اَللَّبَنُ حُلْوٌ
سالن مزے دار ہے۔
اَلْاِدَامُ لَذِیْذٌ
آپ کی مہربانی
شُکْرًا لَّکَ
اللہ آپ کو جزائے خیردے
جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْرًا
کیا آپ اس کو جانتے ہیں؟
ھَلْ تَعْرْفُہٗ
میں اس کو تھوڑا تھوڑا جانتا ہوں؟
اَعْرْفُہٗ قَلِیْلاً