یَدٌ
ہوا
اَلْھَوَا
ہوائی جہاز
اَلْمَرْکَبُ اَلْھَوَائِیْ
ہیرا
اَلْمَاسْ
ی
یخنی
یَخْنَۃٌ‘ یَخْنِیْ
یرقان (مرض)
یَرْقَانٌ
عازمین حج کے لیے چند ابتدائی تعارفی جملے
السلام علیکم
اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ
وعلیکم السلام
وَعَلَیْکُمُ السَّلاَمُ
میں پاکستانی ہوں
اَنَا بَاکِسْتَانِیٌّ
تم کون ہو؟
مَنْ اَنْتَ
یہ میرا بھائی ہے
ھٰذَا اَخِیْ
آپ کا آنا مبارک
اَھْلاً وَّسَھْلاً وَّمَرْحَبَا
بیٹھئے (تشریف رکھیں)
اِجْلِسْ
آئیں (تشریف لائیں)
تَعَالْ
آگے بڑھیے
تَفَضَّلْ
آپ کیسے ہیں؟
کَیْفَ اَنْتَ
میں ٹھیک ہوں‘ الحمد للہ