ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2003 |
اكستان |
|
باب : ٢ قسط : ٢٢ تحریکِ احمدیت (برطانوی یہودی گٹھ جوڑ) مقدس کفن اور پیالہ : احمدیوں کا دعوٰی ہے حضرت عیسی صلیب پر نہیں مرے بلکہ انہیں بے ہوشی کی حالت میں صلیب سے اُتار لیا گیا اور ایک لپیٹنے والی چادر ''مقدس کفن ''میں لپیٹ لیا گیا ۔مقدس کفن آج بھی موجود ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ عیسیٰ آسمانوں پر نہیں گئے۔ ١ یہ کفن طور ین (اٹلی )میں پایا گیا ہے ۔وہ تمام مبینہ مسودے جن میں کفن کی داستان مذکور ہے کہا جاتا ہے کہ امریکا کی ایک فری میسن تنظیم کی ملکیت میں ہیں ۔ ٢ اسی طرح کی دلچسپی کی حامل کتاب ''مقدس خون او ر مقدس پیالہ '' ہے جسے مائیکل بیگنٹ ،رچرڈلائی اور ہنری لنکن نے مرتب کیا ہے ۔ ٣ اس کتاب کو بکنے والی کتابوں کی فہرست میں پہلی دس کتب میں جگہ حاصل ہے کیونکہ اس کتاب نے حضرت عیسیٰ کی زندگی کے متعلق ٢ہزار سالہ رازوںسے پردہ اٹھایا ہے۔ شمالی فرانس کے کوہ پائیر ینز کی ترائی میں رینس اور شاگو کے ١ حسن ایم خان ''مقدس کفن ''ربوہ ۔١٩٧٨ء ۔ممتاز فاروقی ''کسرِ صلیب''لاہور ۔١٩٧٢ء ٢ ''الفضل'' ربوہ ۔١٠جولائی ١٩٧٧ئ ٣ بیگنٹ ۔لائی لنکن ''مقدس خون مقدس پیالہ ''ڈیلا کورٹ پریس نیویارک امریکہ ۔١٩٨٢ء