Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

92 - 645
١   لان احرام الراکب انعقد مجوزا للرکوع والسجود لقدرتہ علی النزول فاذا اتی بہما صح  

باندھا اور ایک رکعت پڑھ کر اب سواری پر سوار ہو کر نفل پوری کر نا چاہتا ہے تو نہیں کر سکتا ۔ 
وجہ : (١) اسکی وجہ یہ ہے کہ سواری پر تحریمہ باندھا تو اپنے اوپر لازم کیا کہ  رکوع سجدے کا اشارہ کرے گا اور ہو سکے گا تو  پورا رکوع اور سجدہ بھی کرے گا ، تو گویا کہ اشارہ کر کے اور باضابطہ رکوع اور سجدہ کرے گادو نوں کا تحریمہ باندھا ہے۔ اسلئے  سواری پر بھی نفل پڑھے اور نیچے اتر کر بھی بناء کرسکتا ہے  (٢) دوسری وجہ یہ ہے کہ سواری پر رکوع اور سجدے کا اشارہ کرے گا اورقیام بھی نہیںکر سکے گا اسلئے سواری پر نماز کمزور ہے اور نیچے اترے گا رکوع اور سجدے کا اتمام کرے گا اور قیام بھی کرے گا اسلئے نیچے اتر نے میں تحریمہ قوی ہے ، اسلئے ضعیف کی بناء قوی پر ہو سکتی ہے ، اسلئے بھی سواری سے اتر کر بناء کر سکتا ہے ،(٣) تیسری وجہ یہ ہے کہ سواری سے نیچے اتر نے میںعمل کثیر نہیںہے اسلئے بھی بناء کر سکتا ہے ۔ 
اصول :   ضعیف کی بنا ء قوی پر ہو سکتی ہے ۔  لیکن قوی کی بناء ضعیف پر نہیں ہو سکتی ہے ۔ 
اور زمین پر تحریمہ باندھا اور ایک رکعت پڑھ چکا ہے اب سواری پر چڑھ کر بناء کر نا چاہے تو نہیںکر سکتا ۔ اسکی وجہ یہ ہے (١)جب زمین پرتحریمہ باندھا تو اس بات کا التزام کیا کہ رکوع سجدے کا اتمام کرے گا  اشارے کے ساتھ نہیں اداء کرے گا ،اور قیام بھی کرے گا ، اب سواری پر سوار ہو کر بناء کرے گا تو رکوع سجدے کا اشارہ کرے گا اور قیام بھی نہیں کر سکے گا تو اکمل شروع کر کے اضعف سے پورا کرنا چاہتا ہے اسلئے اضعف کی بناء اقوی پر نہیں کر سکے گا ۔ (٢)دوسری وجہ یہ ہے کہ سواری پر سوار ہو تے وقت عمل کثیر ہو گا جس سے تحریمہ باطل ہو نے کا خطرہ ہے اسلئے بھی زمین سے شروع کر کے سواری پر بناء نہیں کر سکتا ۔ (٣) اور تیسری وجہ یہ ہے کہ زمین پر تحریمہ باندھا تو اکمل کا تحریمہ باندھا ، اضعف کا نہیں باندھا ، اسلئے اکمل کا تحریمہ باندھ کر اضعف اداء نہیں کر سکتا اسلئے کہ اسکا تحریمہ ہی نہیں باندھا ہے ۔ 
ترجمہ:  ١   اسلئے کہ سوار ہو نے والے کا تحریمہ رکوع اور سجدے کو جائز کر نے والا منعقد ہوا ہے اتر نے پر قدرت ہو نے کی وجہ سے پس جبکہ اتر کر اسکو اداء کیا تو صحیح ہے ۔
تشریح : ۔ مجوزا للرکوع و السجود : کا مطلب یہ ہے کہ رکوع اورسجدہ جائز ہیں یعنی رکوع سجدے کا اشارہ کر نا بھی جائز ہے اور رکوع سجدے کا اتمام یعنی پورا رکوع سجدہ بھی جائزہیں ۔ پوری عبارت کا مطلب یہ ہے کہ سوار ہو نے والے کا تحریمہ رکوع سجدے کے اشارے کے لئے بھی منعقد ہوا ہے اور رکوع اور سجدے کے اتمام کے لئے بھی منعقد ہوا ہے اسلئے سواری پر اشارے سے بھی اداء کر سکتا ہے اور اتر کر اتمام بھی کر سکتا ہے ، اور دونوں کر لیا تو بناء کر نا صحیح ہے ۔   

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter