Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

318 - 645
(باب صلوٰة الکسوف )
(٦٥٨)  قال اذا انکسفت الشمس صلی الامام بالناس رکعتین کہیاة النافلة فی کل رکعة رکوع واحد )
 
(  باب صلوة الکسوف  )
ضروری نوٹ:  سورج گرہن کو کسوف کہتے ہیں، اور چاند گرہن کو خسوف کہتے ہیں ۔اس وقت نماز سنت ہے ۔اس کی دلیل یہ حدیث ہے ۔ عن ابی بکرة قال کنا عند النبی ۖ فانکسفت الشمس فقام رسول اللہ یجر رداء ہ حتی دخل المسجد فدخلنا فصلی بنا رکعتین حتی انجلت الشمس فقال النبی ۖ ان الشمس والقمر لا ینکسفان لمو ت احد فاذا رأیتموھا فصلوا وادعوا حتی ینکشف ما بکم۔ (بخاری شریف ، باب الصلوة فی کسوف الشمس ص ١٤١ ابواب الکسوف نمبر ١٠٤٠  ابو داؤد شریف ، باب من قال اربع رکعات ص ١٧٥ نمبر ١١٨٥ )،اس باب کی آخری حدیث ہے)اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سورج گرہن کے وقت نماز پڑھنی چاہئے۔
ترجمہ:  (٦٥٨)جب سورج گرہن ہو جائے تو امام لوگوں کو دو رکعت نماز پڑھائے گا نفل کی طرح ہر رکعت میں ایک رکوع۔  
تشریح:  سورج گرہن ہو جائے تو امام جماعت کے ساتھ نماز پڑھا ئے ۔اور جس طرح عام نفل پڑھتے ہیں کہ ہر ایک رکعت میں ایک رکوع کرتے ہیں اور قرأت آہستہ کرتے ہیں۔ اسی طرح نماز کسوف بھی پڑھائیںگے ۔
وجہ: (١) اوپر کی حدیث میں تھا کہ دو رکعت نماز پڑھائے گا۔اور اس میں دو رکوع کا ذکر نہیں تھا اس لئے ایک رکعت میں دو رکوع نہیں کریںگے(٢) عن قبیصة الھلالی قال کسفت الشمس علی عہد رسول اللہ فخرج فزعا یجر ثوبہ وانا معہ یومئذ بالمدینة فصلی رکعتین فاطال فیھما القیام ثم انصرف وانجلت فقال انما ھذہ الآیات یخوف اللہ عز و جل بھا فاذا رأیتموھا فصلو اکاحدث صلوة صلیتموھا من المکتوبة ۔ ( ابو داؤد شریف ، باب من قال اربع رکعات ص ١٧٥ نمبر ١١٨٥  سنن للبیھقی باب من صلی فی الخسوف رکعتین ج ثالث ص ٤٦٤،نمبر٦٣٣) اس حدیث میں ہے کہ فجر کی نماز میں جس طرح ایک رکوع کے ساتھ نماز پڑھی اسی طرح نماز سورج گرہن کی پڑھی جائیگی۔احدث صلوة من المکتوبة سے فجر کی نماز مراد ہے۔ نیز اس حدیث میں دو مرتبہ رکوع کرنے کا تذکرہ نہیں ہے (٣) سمرة بن جندب کی لمبی حدیث ہے ۔ جس کا ٹکڑا اس طرح ہے۔ قال سمرة بینما أنا غلام من الانصار نرمی غرضین لنا ....  فصلی فقام بنا کاطول ما قام بنا فی صلوة قط لا نسمع لہ صوتا قال ثم رکع بنا کاطول ما رکع بنا فی صلوة قط لا نسمع لہ صوتا قال ثم سجد بنا کاطول ما سجد بنا فی صلوة قط لا نسمع لہ صوتا ثم فعل فی الرکعة الاخری مثل ذلک۔ (ابو داؤد 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter