( نصاب اور اوزان ایک نظر میں )
فارمولہ فارمولہ
کتنے برابر کتنے کتنے برابر کتنے
8رتی ایک ماشہ 1769گرام ایک صاع
12ماشہ ایک تولہ 1000گرام ایک کیلو
11.664گرام ایک تولہ 3.061گرام ایک درہم
0.218گرام ایک قیراط 612.36گرام نصاب چاندی
4.374گرام ایک مثقال 4.374گرام ایک دینار
442.25گرام ایک رطل 87.48 گرام نصاب سونا
3538گرام ایک صاع
( چاندی کا نصاب )
درہم مثقال قیراط تولہ گرام کتنی زکوة ہوگی
1 درہم 0.7 14 0.262 3.061 -------
200 درہم 140 2800 52.50 612.36 15.309 گرام
( سونے کا نصاب )
دینار مثقال قیراط تولہ گرام کتنی زکوة ہوگی
1 دینار 1 مثقال 20 0.375 4.375 -------
20 دینار 20 مثقال 400 7.50 87.48 2.189 گرام