Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

222 - 645
عطاء بن ابی رباح قال : قلت لابن عباس : أقصر الی عرفة فقال : لا ، قلت ُ : أقصر الی مر قال: لا ، قلتُ أقصر الی الطائف  و الی عسفان قال : نعم ، و ذالک ثمانیة و أربعون میلا و عقد بیدہ ۔  ( مصنف ابن ابی شیبہ ، باب ٧٣٤۔ فی مسیر ة کم یقصر الصلوة ، ج ثانی ، ص ٢٠٤ ، نمبر٨١٣٨) اس اثر میں ہے کہ ٤٨ میل ہو تو مسافر بنے گا ۔  (٣) موسوعة امام شافعی  کے حاشیہ میں ہے کہ ایک برد 22176   میٹر کا ہو تا ہے ۔ اور یہ بھی لکھا ہے کہ 81   کیلو میٹر  کے سفر میں قصر ہو گا ۔ موسوعة امام شافعی ، باب السفر الذی تقصر فی مثلہ الصلوہ بلا خوف ، ج ثانی ، ص ١٩، نمبر ١٨٩٥) یہ وہی حساب ہے جو آگے پیش کیا جا رہا ہے ۔  
اور ایک فرسخ تین میل کا ہوتا ہے۔اور ایک میل شرعی چار ہزار ہاتھ کا۔جس کا مطلب یہ ہوا کہ دو ہزار گز کا میل ہوا ۔اس کی دلیل در مختار کی یہ عبارت ہے۔الفرسخ : ثلاثة امیال والمیل : اربعة آلاف ذراع (رد المحتار علی در المختار،باب صلوة المسافر ،ج ثانی ، ص ٧٢٥) اس عبارت سے معلوم ہوا کہ فرسخ تین میل کا ہوتا ہے ۔اور ایک میل شرعی  4000  ہاتھ کا ہو تا ہے ۔ اور دو ہاتھ کا ایک گز ہو تا ہے ، اس حساب سے  2000  ] دو ہزار گز [کا ایک شرعی میل ہوا۔اب بارہ فرسخ کو تین میل سے ضرب دیں تو 48 میل شرعی ہوئے۔
(میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق )
انگریزی میل شرعی میل سے   1.13636چھوٹا ہوتا ہے۔کیونکہ میل انگریزی 1760گز کا ہوتا ہے.اور شرعی میل   2000  گز کا ہو تا ہے ۔اور کیلو میٹر شرعی میل سے 1.828 چھوٹا ہوتا ہے۔ اس لئے کہ کیلو میٹر صرف 1093.61گز کا ہوتا ہے۔ اور کیلو میٹر انگریزی میل  سے 1.6092 فیصد چھوٹا ہوتا ہے۔ اس حساب سے 48 میل شرعی 54.545 میل انگریزی ہوگا۔اور 87.782 کیلومیٹر ہوگا۔جس پر قصر نماز کا حکم لگایا جا سکے گا۔کلکیولیٹر سے حساب کرلیں۔
(شرعی میل ، انگریزی میل، اور کیلو میٹر کا فرق )
کون	کتنا 	ہوتا ہے۔
		
ایک گز  ............................ 	0.914399  میٹر  ............	کا ہوتا ہے۔
ایک میٹر   .........................	1.0936143  گز  ..........	کا ہوتا ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter