Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

397 - 645
( باب الشہید )
(٧٣٧)الشہید من قتلہ المشرکون اووجد فی المعرکة وبہ اثر وقتلہ المسلمون ظلما ولم یجب بقتلہ دیة فیکفن ویصلی علیہ ولایغسل)  ١ لانہ فی معنی شہداء احد۔

(  باب الشہید  )
ضروری نوٹ:  شہید کا تذکرہ اس آیت میں ہے ۔ و لا تقولوا لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات بل أحیاء و لکن لا تشعرون (آیت ١٥٤، سورة البقرة ٢) اس آیت میں شہید کا تذکرہ ہے ۔ اس شہید کو غسل نہیں دیا جائے گا جو شہدائے احد کی طرح ہو۔یعنی کافروں نے ظلما قتل کیا ہو یا کافروں سے جنگ میں زخم لگنے کے بعد دنیا سے کوئی فائدہ نہ اٹھایا ہو اور انتقال ہو گیا ہو۔یا کسی مسلمان نے ہی قتل کیا ہو لیکن اس کے قتل کی وجہ سے دیت،یا عوض مالی یا کوئی معاوضہ بھی نہ لیا جا سکا ہو تاکہ مکمل مظلوم ہو کر مرے۔ایسا شہید کامل شہید ہے۔اس کے یہ احکام ہیں جو آگے آرہے ہیں۔
ترجمہ:  (٧٣٧)  شہید (کامل) وہ ہے (١) جس کو مشرکین نے قتل کیا ہو(٢) یا میدان جنگ میں پایا گیا ہو اور اس پر زخم کا اثر ہو (٣) یا مسلمان نے ظلما قتل کیا ہو اور اس کے قتل کی وجہ سے کوئی دیت لازم نہ ہوئی ہو ۔تو اس کو کفن دیا جا ئے گا اور اس پر نماز پڑھی جا ئے گی اورغسل نہیں دیا جائے گا ۔  
ترجمہ:   ١   اس لئے کہ وہ شہداء احد کے معنی میں ہے ۔   
 تشریح:  یہاں شہید کی تین تعریفیں ہیں یا تین قسمیں ہیں جو کامل شہید شمار کئے جاتے ہیں۔ ]١[پہلا یہ ہے کہ مشرک نے اس کو قتل کیا ہو۔]٢[دوسری شکل یہ ہے کہ مشرک نے مکمل قتل تو نہ کیا ہو لیکن میدان جنگ میں زخمی پایا گیا ہو پھر دنیا سے فائدہ اٹھائے بغیر انتقال ہو گیا ہو۔میدان جنگ میں پایا جانا دلیل ہے کہ اس کو کفار نے قتل کیا ہے۔]٣[تیسری شکل یہ ہے کہ قتل تو مسلمان نے ہی کیا ہے لیکن قتل اس انداز سے کیا ہے کہ اس کی وجہ سے دیت اور مال لازم نہیں آتا ہے بلکہ قصاص لازم آتا ہے۔ اگر دیت اور مال لازم آتا تو دیت لینے کی وجہ سے ظلم میں کمی واقع ہو گئی اس لئے مکمل مظلوم نہیں رہا اور نہ مکمل شہید ہوا اس لئے اس کو غسل دیا جائے گا۔ لیکن اگر دیت لازم نہیں ہوئی ہو تو مال نہ لینے کی وجہ سے مکمل مظلوم ہوا ۔اس لئے اب وہ شہدائے احد کے درجہ میں ہوا اس لئے اس کو غسل نہیں جائیگا۔
وجہ:  کفن دیا جائے گااور غسل نہیں دیا جائے گا اس کی دلیل یہ حدیث ہے  ۔(١)عن جابر قال النبی ۖ ادفنوھم فی دمائھم یعنی یوم احد ولم یغسلھم۔  (  بخاری شریف، باب من لم یر غسل الشہید ص ١٧٩ نمبر ١٣٤٦ ابو داؤد شریف ، باب فی الشہید یغسل ج ثانی ص ٩١ نمبر ٣١٣٥) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ شہید کو غسل نہیں دیا جائے گا۔ اسی کے کپڑے کے ساتھ کفن دیکر 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter