Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

228 - 645
(بحری میل کے بارے میں حضر ت مفتی رشید صاحب کا قول )  
بحری میل کے بارے میں مجھے کوئی اور قول نہیں مل سکا ۔ البتہ احسن الفتاوی کے مصنف حضرت مفتی رشید صاحب  لدھیانوی  کا قول ملاجسکا حاصل  یہ ہے کہ بادبانی کشتی مسلسل چلتی رہتی ہے ۔ وہ رکتی نہیں ہے ، وہ مناسب انداز میں چلے تو  ایک گھنٹے میں ساڑھے پانچ  ]5.5  [میل بحری طے کر تی ہے ۔ اسکا مطلب یہ ہوا کہ تین دن یعنی 72   گھنٹے میں 396   بحری میل طے کرتی ہے۔  اور یہ بھی لکھا ہے کہ خشکی کا انگریزی میل 1760  گز کا ہو تا ہے اور سمندری میل 2026.67  گز کا ہو تا ہے جسکا مطلب یہ ہوا کہ سمندری میل خشکی کے میل سے 1.151517  بڑا ہو تا ہے اب 396   بحری میل کو  1.151517  سے ضرب دیں تو 456.00074   انگریزی میل ہو ئے ۔۔یعنی کشتی سمندر میں 456.00  انگریزی میل سفر کرے تو قصر کا حکم ہو گا ۔اور کیلو میٹر کے حساب سے  بحری میل  کیلو میٹر سے 1.853192  کیلو میٹر بڑا ہے اسلئے  733.864  کیلو میٹر ہو تو سمندر میں قصر کا حکم ہو گا ۔
احسن الفتاوی ٰ کی عبارت یہ ہے ۔۔ بحری سفر میں تین روز کی مسافت کی تعیین کشتی کی رفتار و اوقات کار پر موقوف ہے ۔۔اسکی تحقیق کے لئے ماہرین فن کو دار الافتاء میں بلا یا گیا جن کی تفصیل یہ ہے ۔ 
بحری جہاز کے کپتان ۔2 
پاک بحریہ کے افسر ۔  2
بادبانی کشتیوں کے سمندر میں طویل تر اسفار کے پرانے تجربہ کار ملاح  ۔9  مجموعہ 13 ماہرین فن ۔
 ان سب نے بالاتفاق بلا شک و شبہ یقینی و قطعی طور پر یہ جوابات دئے ۔ 
(١) بادبانی کشتی کسی عارض کے بغیر سمندر میں کہیں نہیں رکتی ، شب و روز مسلسل چلتی رہتی ہے ۔ 
(٢) معتدل ہوا میں بادبانی کشتی کی اوسط رفتار فی گھنٹہ 5.5 ]ساڑھے پانچ [ میل بحری ہے ۔
لھذ ا ۔ مسافت قصر : 3  دن  72 گھنٹے  5.5  396  میل بحری  ۔بحری میل 2026.67  گز ہے ۔ 
احسن الفتاوی ٰ ، باب بحری سفر ، باب صلوة المسافر ، ج ٤، ص ٩٦) ۔
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter