اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2 |
|
( رتی اور ماشہ کا حساب ) درہم رتی ماشہ تولہ گرام کتنی زکوة ہوگی 1 درہم 25.20 3.15 0.262 3.061 200 درہم 5040 630 52.50 612.36 1.312 تولہ 1دینار 36 4.50 0.375 4.374 20 دینار 720 90 7.50 87.48 0.187 تولہ نوٹ: کسی نصاب کو بھی چالیس سے تقسیم کریں تو کتنا گرام یا کتنا تولہ زکوة لازم ہوگی وہ نکل آئے گا۔ نوٹ: یہ حساب احسن الفتاوی ،ج رابع ،ص ٤١٦ ،باب صدقة الفطرسے لیا گیا ہے۔پوری دنیا میں کیلو اور گرام کا رواج ہے اس لئے تمام حسابات کو اسی پر سیٹ کیا ہوں۔