Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

332 - 645
(باب صلوة الخوف )
(٦٧٣) اذا اشتد الخوف جعل الامام الناس طائفتین طائفة علی وجہ العدوطائفة خلفہ فیصلی بہٰذہ الطائفة رکعة وسجدتین فاذا رفع رأسہ من السجدة الثانیة مضت ہٰذہ الطائفة الی وجہ العدو وجاء ت تلک الطائفة فیصلی بہم الامام رکعة وسجدتین وتشہد وسلم ولم  یسلموا وذہبوا الی وجہ 

(  باب صلوة الخوف  )
ضروری نوٹ:  نماز خوف کی صورت یہ ہے کہ تمام آدمی ایک ہی امام کے پیچھے نماز پڑھنا چاہتے ہوں تو امام دو جماعتیں بنا دیںگے۔اور ہر ایک جماعت کو آدھی آدھی نماز پڑھائیںگے۔لیکن اگر دو امام ہوں تو ہر ایک جماعت الگ الگ امام کے پیچھے پوری پوری نماز پڑھیںگے۔پھر آدھی آدھی نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔بعض ائمہ ]جس میں حضرت امام ابو یوسف  بھی ہیں [ فرماتے ہیں کہ جب تک حضورۖ حیات رہے تو ہر ایک آدمی اپنی آخری نماز آپۖ کے پیچھے پڑھنا چاہتا تھا اس لئے آپ کی حیات میں نماز خوف تھی۔ لیکن آپۖ کے بعد اب اس طرح نماز پڑھنا منسوخ ہے۔ اب دو الگ الگ امام ہوںگے اور دونوں جماعتیں الگ الگ امام کے پیچھے نماز پڑھے گی۔ان کا استدلال  اس آیت سے ہے جو صلوة خوف کے بارے میں نازل ہوئی ہے۔ واذا کنت فیھم قاقمت لھم الصلوة فلتقم طائفة منھم معک ولیأخذوا اسلحتھم فاذا سجدوا فلیکونوا من ورائکم ولتأت طائفة اخری لم یصلوا فلیصلوا معک ولیأخذوا حذرھم واسلحتھم ۔(آیت ١٠٢ سورة النساء ٤) اس آیت میں حضور کو خطاب ہے کہ آپۖ موجود ہوں تو لوگوں کو نماز خوف پڑھائیں۔ جس کا مطلب یہ نکل سکتا ہے کہ آپ کے بعد نماز خوف اس طرح نہیں پڑھی جائے گی۔  
فائدہ:  جمہور ائمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو موسی اشعری نے لوگوں کو نماز خوف پڑھائی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ بعد میں بھی صلوة خوف جائز ہے ، اثر یہ ہے ۔عن ابی العالیة قال صلی بنا ابو موسی الاشعری باصبھان صلوة الخوف۔ (سنن للبیھقی ، باب الدلیل علی ثبوت صلوة الخوف وانھا لم تنسخ ج ثالث ص٣٥٨،نمبر٦٠٠٨) اس اثر سے معلوم ہوا کہ بعد میں بھی نماز خوف پڑھائی جا سکتی ہے۔  
نوٹ:  اوپر کی آیت اور یہ حدیث صلوة خوف کے جواز کی دلیل ہیں۔ 
ترجمہ:  (٦٧٣) جب خوف سخت ہو جائے تو امام لوگوں کو دو جماعت بنائے ۔ایک جماعت دشمن کے مقابلہ میںاور دوسر ی جماعت امام کے پیچھے۔ پس امام پہلی جماعت کو ایک رکعت اور دو سجدے پڑھائے، پس جب کہ دوسرے سجدہ سے سر اٹھائے پہلی جماعت چلی جائے گی دشمن کے مقابلہ پر،اور دوسری جماعت آئے گی تو اس کو امام نماز پڑھائے گا ایک رکعت اور دو سجدے۔اور امام 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter