Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

509 - 645
تھے۔اس لئے جب سے ان غلوں کو کیلو گرام سے وزن کرنے لگے ہیں رطل،مد ،صاع اور وسق کو کیلو سے موازنہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔تاہم علماء کے اقوال کی روشنی میں عرب کے پرانے اوزان کو ہندوستانی نئے اوزان میں منتقل کرنے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ عوام کو سہولت ہو۔
(درہم کا وزن) 
ہندوستان میں سونا اور چاندی کے وزن کے لئے رتی،ماشہ اور تولہ چلتے تھے اس لئے ان کا حساب اس طرح ہے۔
8 رتی    ایک ماشہ ہو تا ہے  اور   12 ماشہ کا    ایک تولہ ہو تا ہے ،  یعنی 96 رتی کا ایک تولہ ہوتا ہے۔
ایک درہم کا وزن ایک مثقال سے تھوڑا کم ہے ۔دس درہم ملائیں تو سات مثقال ہوتا ہے۔اس کو وزن سبعہ کہتے ہیں۔ کلکیولیٹر میں اس طرح لکھتے ہیں( 0.70 مثقال)  چونکہ 200 درہم میں زکوة لازم ہے اس لئے 200 کو 0.70 سے ضرب دیں تو 140 مثقال ہوتے ہیں۔ یعنی 140 مثقال چاندی ہوتو زکوة لازم ہوگی۔
ایک درہم کا وزن 25.20 رتی ہوتا ہے ،  یا 3.15 ماشہ،  یا 0.26 تولہ،  یا 3.061 گرام ہوتا ہے۔
200 درہم جو نصاب زکوة ہے اس کا وزن 5040 رتی ہوتا ہے،  یا 630 ماشہ،   یا 52.50 تولہ،   یا 612.36 گرام ہوتا ہے۔ 
قیراط کے اعتبار سے ایک درہم کا وزن 14 قیراط ہوتا ہے۔  اور 200 درہم کا وزن 2800 قیراط ہوگا۔

(دینار کا وزن)
ایک دینارایک مثقال کا ہوتاہے اس لئے ایک دینار 36 رتی کا ہوگا ،  یا 4.50 ماشہ،   یا 0.375 تولہ،   یا 4.374 گرام وزن کا ہوگا۔ 
20 مثقال یعنی 20 دینار سونے میں زکوة واجب ہوتی ہے اس کا وزن 720 رتی ،  یا90 ماشہ،  یا 7.50 تولہ،  یا 87.48 گرام ہوگا۔
قیراط کے اعتبار سے ایک دینار کا وزن 20 قیراط ہوتا ہے۔اور 20 دینار کا وزن 400 قیراط ہوتا ہے۔
نوٹ :  1000 گرام کا ایک کیلو گرام ہوتا ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter