Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

512 - 645
( فصل فی العروض)
(٨٠٤)  الزکوٰة واجبة فی عروض التجارة کائنة ما کانت اذا بلغت قیمتہا نصابا من الورق او الذہب)    ١   لقولہ علیہ السلام فیہا یقوّمہا فیؤدّی من کل مائتی درہم خمسة دراہم

(  باب زکوة العروض  )
ضروري نوٹ :  دنياکے سامان کو آٹھ 8 طريقے پر تقسيم کر سکتے ہيں ]1[  سو نا اور چاندي کا سکہ ، يہ تجارت کے لئے ہو يا نہ ہو حاجت اصليہ سے زيادہ ہو اور اس پر سال گزر جائے اور نصاب پورا ہو تا ہو تو اس ميں چاليسواں حصہ زکوة ہے]2[ سونا چاندي کے بنے ہوئے برتن يا زيور ? اس کا حکم بھي سو نے چاندي کا حکم ہے ? ]3[  جانور جو چر نے والے ہوں ، اس کا حکم اوپر گزر چکا ہے کہ پانچ اونٹ ميں ايک بکري ہے وغيرہ ?]4[ وہ جانور جو گھر پر کھا کر زندگي گزارتے ہوں ? ان ميں زکوة نہيں ہے ? ]5[  وہ جانور جو کام کے ہوں ? ان ميں بھي زکوة نہيں ہے ]6[ زمين سے پيدا ہو نے والے غلے، اور پھل  ? اس ميں عشر ہے ، ان ميں سال گزر نا ضروري نہيں ، اور حاجت اصليہ سے فارغ ہو نا بھي ضروري نہيں ? اس کي بحث آگے آرہي ہے ?]7[ خراج ، ٹيکس ، جو غير مسلم کي زمين پر لازم کي جا تي ہے ? اس کي بحث بھي آگے آئے گي ? ]8[سامان جسکو عروض کہتے ہيں ، جيسے کپڑا ،برتن وغيرہ ، اسکي بحث چل رہي ہے ، اس ميں يہ شرط ہے کہ تجارت کے لئے ہو اور سال گزر گيا ہو تو اس کي قيمت لگا کر دو سو درہم ميں پانچ درہم زکوة ہے ? 
ترجمہ: (804) زکوة واجب ہے تجارت کے سامان ميں جو سامان بھي ہو،جب کہ پہنچ جائے چاندي يا سونے کے نصاب کو?  
تشريح : تجارت کا کوئي بھي سامان ہو اس کي قيمت لگائي جائے گي،چاہے سونے سے اس کي قيمت لگائے يا چاندي سے اس کي قيمت لگائے? اگر يہ قيمت سونے يا چاندي کے نصاب کے برابر ہو جائے اور اس پر سال گزر جائے تو اس پر زکوة واجب ہوگي?  
وجہ:  حديث ميں ہے (1)  عن سمرة بن جندب قال اما بعد ! فان رسول اللہ ? کان يا?مرنا ان نخرج الصدقة من الذي نعد للبيع (ابو داؤد شريف ، باب العروض اذا کانت للتجارة ھل فيھا زکوة ؟ ص 225 نمبر 1562) (2) عن سمرة بن جندب ....فان رسول اللہ  ? کان يا?مرنا برقيق الرجل ا?و المرا?ة الذين ھم تلاد لہ ، و ھم عملة لا يريد بيعہ فکان يا?مرنا ا?ن لا نخرج عنھم من الصدقة شيئا، وکان يا?مرنا ان نخرج من الرقيق الذي يعد للبيع? (دار قطني 8 ،باب زکوة مال التجارة و سقوطھا عن الخيل والرقيق ج ثاني ص 111 نمبر 2008) اس حديث سے معلوم ہوا کہ مال تجارت ميں زکوة واجب ہے ليکن جو سامان تجارت کے لئے نہ ہو اس ميں زکوة نہيں ہے?
  ترجمہ:   1   سامان کے بارے ميں حضور عليہ السلام کا قول کہ سامان کي قيمت لگاؤ پھر ہر دو سو درہم ميں پانچ درہم ادا کرو ? 
تشريح  :  اس الفاظ کے ساتھ تو حديث نہيں ملي ليکن اس کا مفہوم اوپر گزر گيا ہے کہ سامان تجارت کے لئے ہو گا تو اس کي قيمت 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter