Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 2

63 - 645
وفی النہار اربع اربع         ٤  وعند الشافعی فیہما مثنی مثنی۔    ٥    وعندابی حنفیة فیہما اربع اربع  
٦  للشافعی   قولہ علیہ السلام صلوٰة اللیل والنہار مثنی مثنی

تشریح :  صاحبین فر ماتے ہیں کہ رات میں نفل دو دو رکعت کر کے پڑھنا افضل ہے ۔ اور دن میں ایک سلام کے ساتھ چار چار کر کے افضل ہے 
وجہ :  رات میں دو دو کر کے افضل ہو نے کی دلیل یہ حدیث ہے ۔ عن ابن عمر عن النبی ۖ قال صلوة اللیل مثنی مثنی ۔ (ترمذی شریف ، باب ماجاء ان صلوة اللیل مثنی مثنی ص ٩٨ نمبر ٤٣٧ ) اس حدیث میں ہے کہ رات کی نفل  دو دو رکعت ہے ۔ اور دن کے بارے میں اوپر حدیث گزری کہ چار رکعت پڑھتے تھے اسلئے دن میں چار رکعت پڑھنے کے قائل ہو ئے ۔ 
ترجمہ:  ٤   اور امام شافعی  کے نزدیک دن رات دونوں میں دو دو رکعت پڑھنا افضل ہے ۔ 
وجہ :  حدیث میں ہے کہ دن اور رات میں دو دو رکعت پڑھے ۔حدیث یہ ہے  ۔(١) عن ابن عمر عن النبی ۖ قال صلوة اللیل والنھار مثنی مثنی ان تشھد فی کل رکعتین  (ابو داؤد شریف ، باب فی صلوة النھار ص ١٩٠ نمبر ١٢٩٥)  اس حدیث میں ہے کہ دن میں بھی دو دو رکعت پڑھے اور رات میں بھی دو رکعت پڑھے ۔(٢) حدیث میں ہے ۔ عن عائشة قالت کان رسول اللہ ۖ یصلی فیما بین ان یفرغ من صلوة العشاء وھی التی یدعو الناس العتمة الی الفجر احدی عشر رکعت یسلم بین کل رکعتین ۔ (مسلم شریف ، باب صلوة اللیل وعدد رکعات النبی ۖ فی اللیل ص ٢٥٤ نمبر ٧٣٦) اس حدیث سے بھی معلوم ہوا کہ رات کی نماز دو دو رکعت پڑھنی چاہئے۔ اور دن کے بارے میں یہ حدیث ہے  (٣)عن ام ھانی بنت ابی طالب ان رسول اللہ ۖ یوم الفتح صلی سبحة الضحی ثمانی رکعات یسلم من کل رکعتین ۔ (ابو داؤد شریف ، باب صلوة الضحی ص ١٩٠ نمبر ١٢٩٠) اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ دن کی نماز دودو رکعتیں پڑھنی چاہئے۔ان احادیث کی بنا پر امام شافعی رات اور دن میں دودو رکعت نفل پڑھنے  کے قائل ہیں۔
ترجمہ:  ٥  اور امام ابو حنیفہ  کے نزدیک دن میں بھی چار چار رکعت اور رات میں بھی چار چار رکعت پڑھنا افضل ہے ۔ 
وجہ :  اوپر کئی حدیثیں آگئیں جن میں ہے کہ حضور دن میں بھی سنتیں چار رکعتیں پڑھتے تھے ، اور رات میں بھی سنتیں چار رکعتیں پڑھتے تھے۔ 
ترجمہ:  ٦  امام شافعی  کی دلیل حضور علیہ السلام کا قول ہے کہ دن اور رات کی سنتیں دو دو ہیں ۔ 
تشریح :  حدیث یہ گزر گئی ۔ عن ابن عمر عن النبی ۖ قال صلوة اللیل والنھار مثنی مثنی ان تشھد فی کل رکعتین  (ابو داؤد شریف ، باب فی صلوة النھار ص ١٩٠ نمبر ١٢٩٥)   اس حدیث میں ہے کہ دن اور رات کی سنتیں دو دو ہیں۔ 
 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 فصل ما یکرہ فی ا لصلوة 13 1
3 فصل فی آداب الخلاء 35 2
4 باب صلوة الوتر 42 3
5 وتر کا بیان 42 4
7 باب النوافل 56 3
8 فصل فی القرأة 66 3
9 فصل فی قیام رمضان 94 3
10 فصل فی التراویح 94 3
11 باب ادراک الفریضة 104 3
12 باب قضاء الفوائت 127 3
13 باب سجود السہو 144 3
14 باب صلوٰة المریض 178 3
15 باب سجود التلاوة 197 3
16 باب صلوة المسافر 218 3
17 میل شرعی،میل انگریزی اور کیلو میٹر میں فرق 222 16
18 بحری میل 228 16
19 باب صلوة الجمعة 254 2
20 باب صلوة العیدین 290 19
21 فصل فی تکبیرات تشریق 312 20
23 باب صلوة الکسوف 318 19
24 باب صلوة الاستسقاء 326 19
25 باب صلوة الخوف 332 19
26 باب الجنائز 339 2
27 فصل فی الغسل 342 26
28 فصل فی التکفین 352 26
29 کفن کا بیان 352 26
30 کفن بچھانے اور لپیٹنے کا طریقہ 355 26
31 فصل فی الصلوة علی ا لمیت 361 26
32 فصل فی حمل الجنازة 384 26
33 فصل فی الدفن 389 26
34 باب الشہید 397 2
35 باب الصلوٰة فی الکعبة 413 2
36 کتاب الزکوٰة 419 1
38 باب صدقة الصوائم 419 36
39 باب زکوة الابل 451 38
40 فصل فی البقر 458 38
41 فصل فی الغنم 464 38
43 فصل فی الخیل 469 38
44 فصل فی مالا صدقة فیہ 473 38
45 جانور کے بچوں کا فصل 473 38
46 باب زکوٰة المال 498 36
47 فصل فی الفضة 498 46
48 فصل فی الذہب 505 46
49 درہم کا وزن 509 46
50 دینار کا وزن 509 46
51 نصاب اور اوزان ایک نظر میں 510 46
52 چاندی کا نصاب 510 46
53 سونے کا نصاب 510 46
54 رتی اور ماشہ کا حساب 511 46
55 فصل فی العروض 512 46
56 باب فی من یمرّ علی العاشر 520 36
57 باب فی المعادن والرکاز 541 56
58 باب زکوٰة الزّروع والثمار 556 56
59 باب من یجوز دفع الصّدقات الیہ ومن لا یجوز 584 56
61 باب مصارف الزکوة 584 56
62 باب صدقة الفطر 618 36
63 فصل فی مقدار الواجب و وقتہ 634 62
64 صدقة الفطر کی مقدار 641 62
65 صاع کا وزن 641 62
Flag Counter